geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

دائیں بازو کی شدت پسندی سب سے بڑا خطرہ، جرمن خفیہ ایجنسی

June 7, 2021 1 1 min read
des BfV and der AfD
Share this:

des BfV and der AfD

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کی داخلہ خفیہ ایجنسی کے سربراہ نے ملک کو درپیش مختلف خدشات اور چیلنجز کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے ملک میں بڑھتی دائیں بازو کی شدت پسندی کو سب سے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔

جرمنی کی داخلہ خفیہ ایجنسی بی ایف وی کے سربراہ تھوماس ہالڈن وانگ کے ملک کو درپیش مختلف خدشات اور چیلنجز کے حوالے سے خدشات جرمن ہفت روزہ بلڈ ام زونٹاگ میں آج اتوار چھ جون میں شائع ہوئے ہیں۔

جرمنی کی داخلہ انٹیلیجنس ایجنسی کے سربراہ کے بقول روس کی جرمنی میں سرگرمیاں اس حد تک بڑھ چکی ہیں جتنی سرد جنگ کے زمانے میں تھیں۔ تھوماس ہالڈن وانگ کے بقول روس جرمنی میں بہت پیچیدہ انٹیلیجنس مفادات رکھتا ہے۔ جرمن ہفت روزہ ویلٹ ام زونٹاگ میں چھپنے والے ان کے الفاظ کے مطابق روس کی طرف سے اختیار کردہ طریقہ کار زیادہ تند اور ظالمانہ ہوتے جا رہے ہیں۔

انہوں نے اس حوالے سے برلن میں 2019ء میں ایک جرمن شہری کے قتل کا حوالہ بھی دیا جس کی ذمہ داری یہ ایجنسی روسی خفیہ ایجنسی پر عائد کرتی ہے۔

دائیں بازو کی شدت پسندی جمہوریت اور جرمن سکیورٹی کے لیے سب سے بڑا خطرہ

ہالڈن وانگ کے مطابق ملک میں بڑھتی دائیں بازو کی شدت پسندی ایک بار پھر ملک میں جمہوریت اور سکیورٹی کے لیے سب سے بڑا خطرہ بن رہی ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ دہشت گرد نیٹ ورکس کے علاوہ گروپس اور سیاسی پارٹیاں بھی انتہائی دائیں بازو کے سوچ کا حصہ ہیں۔

جرمنی کی داخلہ انٹیلیجنس ایجنسی کے سربراہ کے بقول دائیں بازو کی سوچ ملک میں اہمیت اختیار کر رہی ہے اور یہ کہ دائیں بازو کے شدت پسندوں کے آن لائن پروپیگنڈے پر اس خفیہ ایجنسی کو شدید تحفظات ہیں۔

ہالڈن وانگ نے ساتھ ہی اس بات پر بھی خبردار کیا کہ ملک میں مسلمان شدت پسندوں کی اس حد تک تعداد موجود ہے جو کسی بھی وقت اور کہیں بھی حملہ آور ہو سکتے ہیں۔

انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ انتہائی بائیں بازو کے شدت پسندوں کے درمیان تشدد بڑھ رہا ہے۔ انہوں نے خدشہ ظاہر کیا کہ پیشہ ورانہ، سازشی نظریات پر مبنی، منصوبہ بندی کے ساتھ اور نشانہ بنا کر کی جانے والی سرگرمیاں ملک میں شدت پسندی میں اضافے کا سبب بن سکتی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ بدترین صورتحال میں دہشت گردانہ ڈھانچے بننے کے امکانات بھی موجود ہیں۔

ہالڈن وانگ نے ساتھ ہی اس بات پر بھی خبردار کیا کہ ملک میں مسلمان شدت پسندوں کی اس حد تک تعداد موجود ہے جو کسی بھی وقت اور کہیں بھی حملہ آور ہو سکتے ہیں۔

Share this:
Israel Workers Arrested
Previous Post اسرائیل نے مشرقی یروشلم کے کارکنان کو گرفتار کر لیا
Next Post کینیڈا میں 215 بچوں کی باقیات ملنے پر شدید دکھ میں ہوں، پوپ فرانسس
Pope Francis

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.