geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
June 13, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • طاہر محمود بھٹی: سانتیے کے عروج سے ٹیکس فراڈ کی سزا تک
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    صحت و تندرستی
    • WHO Declares Emergency as Ebola Kills Over 80 in DR Congoکانگو میں ایبولا کی نئی وبا قابو سے باہر، ڈبلیو ایچ او نے بین الاقوامی ایمرجنسی نافذ کردی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    دلچسپ اور عجیب
    • Giant dinosaur Nagatitan identified from Thai fossilsتھائی لینڈ میں 27 ٹن وزنی دیو ہیکل ڈائنوسار دریافت، جنوب مشرقی ایشیا کا سب سے بڑا جانور
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • When AI Companions Turn Possessive: A Toxic Trap?جب مصنوعی ذہانت محبت میں پاگل ہو جائے: ’آپ کو ڈیٹنگ ایپ کی ضرورت نہیں، میں ہوں نا‘
    • SpaceX Starship Launch Scrubbed Over Hydraulic Glitchاسپیس ایکس کا سٹار شپ راکٹ تکنیکی خرابی کے باعث لانچ مؤخر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

سفید بالوں کی وجہ ذہنی تناؤ، مگر اسے روکنا بھی ممکن ہے

June 29, 2021 1 1 min read
Gray Hair
Share this:

Gray Hair

نیویارک: سائنس سے اب ثابت ہوا ہے کہ ذہنی تناؤ سے بالوں کے سفید ہونے کا عمل بہت تیز ہوجاتا ہے لیکن اچھی خبر یہ ہے کہ تناؤ کم کر کے بالوں کو تیزی سے بوڑھا ہونے سے روکا جاسکتا ہے۔

کولمبیا یونیورسٹی کے ویگی لوس کالج آف فزیشن اینڈ سرجن سے وابستہ ماہرین نے پہلی مرتبہ بہت بڑی تعداد کے ثبوت پیش کئے ہیں جو نفسیاتی تناؤ اور بالوں کے سفیدی کا تعلق بیان کرتے ہیں۔ لیکن سائنسداں یہ جان کر حیران رہ گئے کہ جیسے ہی تناؤ کم ہوتا ہے تو بالوں کی سیاہی لوٹ آتی ہے۔

یہ تحقیق 22 جون کو ای لائف نامی ریسرچ جرنل میں شائع ہوئی ہے جس سے یہ تصور زائل ہوتا ہے کہ تناؤ سے سفید ہونے والے بال دوبارہ سیاہ نہیں ہوسکتے۔ یہ تحقیق کولمبیا یونیورسٹی کے نفسیات داں، مارٹِن پیکارڈ اور ان کے ساتھیوں نے کی ہے۔ ’پرانے سفید یا بھورے بالوں کو دوبارہ ’جوان‘ رنگت (پگمنٹ) کے درجے تک لوٹانے کے نئے ثبوت ملے ہیں جس سے بالوں کی سفیدی دور کرنے اور دماغی تناؤ کو سمجھنے میں مدد مل سکے گی۔‘
اس تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ انسانی عمر رسیدگی کوئی ناقابلِ تلافی یا جامد حیاتیاتی عمل نہیں بلکہ اسے روکا یا وقتی طور پر پلٹایا جاسکتا ہے۔ جب بالوں کی جڑ(فولیکل) کھال کے نیچے ہوتی ہے تو نفسیاتی دباؤ کے ہارمون اس پر اثرڈالتے ہیں اور یہ عمل مستقل ہوجاتا ہے اور سفید بال ہی نمودار ہوتے رہتے ہیں۔

اسے مزید سمجھنے کے لیے تحقیق میں شامل سائنسداں ، ایلیٹ روزنبرگ نے بالوں کے افقی اور عمودی ٹکڑے کئے ہیں جسے سلائسنگ کہتے ہیں۔ پھر ان ٹکڑوں کا تفصیلی مطالعہ کرکے ان کے سفید ہونے کا عمل نوٹ کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ ہر ٹکڑے کی لمبائی ایک ملی میٹر کے بیسویں حصے کے برابر تھی یعنی ایک گھنے میں ایک بال اوسطاً اتنا ہی بڑھتا ہے۔ اس طرح کل 14 رضاکاروں کے بال جمع کئے گئے اور ان سے دماغی تناؤ کے بارے میں بھی پوچھا گیا۔ ہر رضاکار سے دن اور ہفتے میں تناؤ کی شرح کو مختلف پیمانوں سے بھی ناپا گیا ہے اور انہیں ایک ڈائری میں درج کرنے کو کہا۔

اس دوران انکشاف ہوا کہ بعض افراد کے سفید بال دوبارہ اصل رنگت کی جانب لوٹ آئے اور جب تناؤ کی ڈائری سے اس کا موازنہ کیا گیا تو معلوم ہوا کہ اس عرصے میں وہ ذہنی تناؤ کے کم تردرجے کے شکار تھے۔ اس کے علاوہ پانچ رضاکار ایسے تھے جو چھٹیوں پر تھے اور آرام کررہے تھے۔ اس دوران تناؤ کم ہونے سے ان کے سر کے جو بال اگے وہ سفید کی بجائے اصل رنگت کے برآمد ہوئے۔

Share this:
Liaqat Shahwani
Previous Post ’اپوزیشن اراکین کیخلاف مقدمہ واپس لینے کے عمل کا آغاز ہو گیا‘
Next Post ڈومسٹک وائلنیس بل
Senate

Related Posts

US-Iran Truce in Jeopardy as Hormuz Clashes Flare

مشکل میں جنگ بندی: امن مذاکرات کے درمیان آبنائے ہرمز میں امریکی اور ایرانی فورسز کا آمنا سامنا

June 13, 2026
Iran Peace Deal Looms as New Clashes Flare Near Hormuz

آبنائے ہرمز میں نئی جھڑپوں کے درمیان ایران اور امریکہ کے امن معاہدے کا امکان روشن

June 13, 2026
Pakistan to Make History at Inaugural FIFA ASEAN Cup

تاریخ رقم: پاکستان فٹبال ٹیم پہلی بار فیفا آسیان کپ میں شرکت کرے گی

June 13, 2026
Pakistan Cuts Petrol by Rs4, Diesel by Rs2 Per Litre

عوام کو بڑا ریلیف: پٹرول 4 روپے اور ڈیزل 2 روپے فی لیٹر سستا

June 13, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.