geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

کابل: ’اپنا فیصلہ خود کریں‘، غیر متوقع پیغام ملنے پر پی آئی اے پائلٹ نے کیا کیا؟

August 17, 2021 2 1 min read
PIA
Share this:

PIA

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کابل ائیرپورٹ پر پاکستانی انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) کے طیارے کو غیر معمولی حالات کا سامنا کرنا پڑا، ائیربس طیارہ سفارت کاروں سمیت 170 مسافروں کو لینے کابل پہنچا مگر حالات اچانک ہی خراب ہوگئے۔

اس سے پہلے کہ ائیرپورٹ پر موجود ہزاروں افراد ہلہ بولتے، پائلٹ مقصود بجارانی نے کنٹرول ٹاور سے اجازت لیے بغیر ہی طیارہ اُڑایا اور تمام مسافروں کو بحفاظت پاکستان لے آئے۔

اس وقت کابل سے نکلنے والے بہت لوگ ہیں مگر وہاں جانے کیلئے کوئی تیار نہیں ،ایسے میں سفارت کاروں سمیت 170 کو حفاظت کے ساتھ پاکستان واپس لانا وہ ذمے داری تھی جسے پورا کرنے کیلئے پی آئی اے کا ائیر بس طیارہ خالی ہی اسلام آباد سے کابل پہنچا۔ اس صورتحال پر فضائی میزبان نے اپنے ساتھیوں سے ایک پیغام بھی شیئر کیا۔

طیارے کو ائیر پورٹ پر ڈھائی گھنٹے رکنا تھا لیکن ایک طرف انتظار کے گھنٹے بڑھے تو دوسری طرف ناگہانی حملے کا خوف بڑھا۔

کابل ائیرپورٹ پر موجود پی آئی اے کے ایک دوسرے بوئنگ 777 نے تو اڑان بھر لی لیکن ائیربس طیارے کو روک لیا گیا۔

حالات تیزی کے ساتھ بگڑرہے تھےایسے میں کنٹرول ٹاور سے پیغام ملا کہ اپنا فیصلہ خود کریں، یہ ایک غیر متوقع پیغام تھا تاہم کیپٹن مقصود بجارانی نے حواس پر قابو رکھا اور وقت ضائع کیے بغیر ٹیک آف کا فیصلہ کر لیا۔

پی آئی اے کے سینیئر افسران کا کہنا ہے کہ کپیٹن مقصود بجارانی اور طیارے کے عملے نے بڑا کارنامہ انجام دیا ہے۔

اگر بروقت فیصلہ نہ کیا ہوتا تو لوگ اسی طرح پی آئی اے کے طیارے کے پیچھے دوڑ رہے ہوتے جس طر ح امریکی طیارے کے ساتھ ہوا ہے۔

خیال رہے کہ طالبان کی جانب سے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں داخلے کے بعد امریکی اور غیر ملکیوں کا انخلا جاری ہے۔ ایسے میں کئی افغان شہری بھی کابل چھوڑنے کیلئے ائیرپورٹ پر موجود تھے اور کئی طیاروں پر لٹکنے کی کوشش کر رہے تھے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق 3 افغان شہری امریکی طیارے پر لٹک گئے اور جیسے ہی طیارے نے فضا میں اڑان بھری اور پہیے بند کیے تو اندر موجود 3 شہری نیچے گر گئے۔

Share this:
Joe Biden
Previous Post افغانستان سے امریکی فوج کی واپسی کے فیصلے پر شرمندگی نہیں، اپنے مشن میں کامیاب ہوئے: جوبائیڈن
Next Post وزیراعلیٰ کے پی کا افغان صورتحال کے تناظر میں سیکیورٹی امور کا جائزہ
Mahmood Khan

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.