geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

افغانستان میں سی این این کی خاتون رپورٹر کی عبایا پہن کر رپورٹنگ

August 17, 2021 1 1 min read
CNN Reporter
Share this:

CNN Reporter

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کے بعد جہاں کابل ائیرپورٹ پر افرا تفری کی ویڈیوز سامنے آئیں وہیں سی این این کی خاتون رپورٹر کی عبایا پہن کر صحافتی ذمے داریاں انجام دینے کی ویڈیو بھی وائرل ہوگئی۔

گزشتہ دنوں طالبان کے ترجمان سہیل شاہین کی جانب سے اعلان کیا گیاتھا کہ ملک میں خواتین محفوظ ہیں، انہیں تعلیم حاصل کرنے کی اجازت ہوگی اور وہ باحجاب ہوں گی۔

بی بی سی کو دیے گئے انٹرویو میں ترجمان طالبان کا کہناتھا کہ ہماری پالیسی خواتین کی حفاظت اور ان کی تعلیم کے لیے کام کرنا ہے۔

افغانستان کی نئی پالیسی کے پیش نظر سی این این کی رپورٹر کلیریسا وارڈ کو بھی سر پر دوپٹا اوڑھے اور عبایا پہنے رپورٹنگ کرتے دیکھا گیا جس کی تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہیں۔

رپورٹنگ کے دوران رپورٹرکلیریسا وارڈ کو کابل میں واقع امریکی سفارتخانے کی گلی میں متعدد افغان طالبان کے ہمراہ رپورٹنگ کرتے دیکھا گیا تھا۔

رپورٹنگ کے دوران کلیریسا وارڈ نے افغان طالبان سے کابل کی موجودہ صورتحال پر گفتگو کی۔

خاتون رپورٹر کی جانب سے طالبان سے امریکا کے لیے پیغام دینے کا سوال کیا گیا اس پر طالبان کا کہنا تھا کہ امریکا نے طالبان میں بہت سا وقت گزارا، انہوں نے اس دوران پرائم ٹائم اور بہت سا پیسہ بھی ضائع کیا لہٰذا انہیں ہمیں چھوڑ دینا چاہیے۔

Share this:
Ashraf Ghani
Previous Post افغان صدر اشرف غنی تاجکستان میں اترنے کی اجازت نہ ملنے پر کس ملک چلے گئے؟
Next Post عمران خان افغان شہریوں کو پاکستان میں پناہ فراہم کریں، ملالہ
Malala Yousafzai

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.