geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

طالبان لیڈر ہیبت اللہ اخوند زادہ کی قندھار میں موجودگی کا دعوی

August 30, 2021 4 1 min read
Taliban Leader
Share this:

Taliban Leader

قندھار (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں اقتدار سنبھالنے کے بعد سے طالبان اور ان کے رہنماؤں کی بڑی تعداد کابل میں داخل ہوچکی ہے جن میں سالوں کی جلاوطنی کاٹنے والے کمانڈوز اور مدارس کے مسلح طلبا بھی شامل ہیں۔

لیکن اس پورے منظر نامے میں ایک شخصیت کی موجودگی کے بارے میں کچھ معلوم نہیں جو کہ طالبان کے سپریم لیڈر ہیں۔

آریانہ نیوزکے مطابق، کمانڈر ہیبت اللہ اخونزادہ، 2016 سے طالبان کی سربراہی کر رہے ہیں جو کہ ایک دعوے کے تحت قندھار میں موجود ہیں۔

تنظیم کی باگ ڈور سنبھالنے کے بعد ہیبت اللہ اخونزادہ کو جہادی تحریک کو یکجا کرنے کا بڑا چیلنج سونپا گیا تھا جو طاقت کی تلخ جدوجہد کے دوران مختصر طور پر منقسم ہوگئی تھی۔

یہ جھگڑا اس وقت ہوا جب اس گروہ کو پے درپے ضربیں لگیں، ہیبت اللہ اخونزادہ کے پیشرو کا قتل اور یہ انکشاف کہ تحریک کے رہنماؤں نے طالبان کے بانی ملا عمر کی موت کو پوشیدہ رکھا۔

ہیبت اللہ اخونزادہ کی موجودگی کے بارے میں تاحال معلومات کا فقدان ہے اور عوامی سطح پر اسلامی تعطیلات کے دوران پیغامات ہی سامنے آتے ہیں۔

طالبان کی جانب سے جاری کی گئی ایک تصویر کے علاوہ رہنما کبھی عوام کے درمیان نہیں آئے اور ان کا ٹھکانہ نامعلوم ہے۔

اگست کے وسط میں کابل کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد سے گروپ نے ہیبت اللہ اخونزادہ کی نقل و حرکت کے بارے میں چپ سادھ لی ہے۔

ہیبت اللہ اخونزادہ کے ٹھکانے کے بارے میں پوچھے جانے پر طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے رواں ہفتے صحافیوں کو بتایا “آپ انشااللہ جلد ملیں گے”۔

طالبان کے مختلف دھڑوں کے سربراہان نے کابل کی مساجد میں کھلے عام تبلیغ کی، مخالف شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور حالیہ دنوں میں افغان کرکٹ حکام سے بھی بات چیت کی ہے۔

ایک طویل تاریخ ہے کہ طالبان اپنے سرفہرست لیڈران کو ہمیشہ پوشیدہ رکھتے ہیں۔

1990 کی دہائی میں جب طالبان کا قبضہ تھا تب بھی ان کے پراسرار بانی ملا محمد عمر شاذ و نادر ہی کابل کا سفر کرتے تھے۔

اس کے بجائے ملا عمر زیادہ تر قندھار میں اپنے کمپاؤنڈ میں رہتے تھے، یہاں تک کہ آنے والے وفود سے ملنے سے بھی گریزاں تھےپھر بھی ان کا ایک لفظ بھی حکم کی مانند تھا اور اسی احترام کے ساتھ تحریک کو کمان کرنے کے لیے کوئی دوسرا شخص سامنے نہیں آیا۔

بین الاقوامی بحران گروپ کے ایشیا پروگرام کے سربراہ لاریل ملر نے کہا تھا کہ ہیبت اللہ اخونزادہ نے ’بظاہر ملا عمر کی طرح ایک مخصوص انداز اپنایا ہے‘۔انہوں نے کہا کہ طالبان کے ترجمان نے اشارہ دیا ہے کہ ان کے رہنما جلد ہی سامنے آئیں گے اور ان کے انتقال کے شبہات کو دور کرنے کے لیے ان کے پاس ایسا کرنے کی وجوہات ہوسکتی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ بھی ممکن ہے کہ اپنے آپ کو ظاہر کرنے کے بعد وہ اپنے اختیار کو واپس لے لیں اور دور دراز سے اپنا اختیار استعمال کریں جیسا کہ ملا عمر نے کیا تھا۔

انہوں نے خدشہ ظاہر کیا کہ پاکستان اور افغانستان میں ان کے بارے میں باتیں اور افواہوں کا سلسلہ جاری ہے جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ انہیں کورونا وائرس ہوگیا یا وہ بم دھماکے میں مارے گئے۔

Share this:
Afghanistan Kabul Blast
Previous Post ڈرون حملے سے کابل ایئر پورٹ کو ایک اور دھماکے سے بچا لیا گیا
Next Post فلسطینی صدر محمود عباس کی رام اللہ میں اسرائیلی وزیر دفاع سے ملاقات
Mahmoud Abbas

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.