geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

کورونا کی بوسٹر ڈوز 3 مقامات پر لگانے کا اعلان

September 1, 2021 1 1 min read
Boosterdoz
Share this:

Boosterdoz

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سمیت صوبے بھر میں کورونا کی بوسٹر ڈوز 5 مقامات پر لگائی جائے گی۔

محکمہ صحت سندھ کے مطابق کورونا کی بوسٹر ڈوز سندھ کے شہر کراچی، حیدرآباد اور سکھر میں لگائی جائے گی، کراچی میں ڈاؤ یونیورسٹی کے اوجھا کیمپس، جناح اسپتال اور چلڈرن اسپتال (ڈسٹرکٹ سینٹرل) میں بوسٹر ویکسین لگائی جائے گی۔

حیدرآباد میں ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز جبکہ سکھر میں پراچہ اسپتال میں سہولت میسر ہوگی،بیرون ملک جانے والے افراد اپنی تمام تصدیق شدہ اور مطلوبہ دستاویزات جمع کروا کر بوسٹر ویکسین لگواسکیں گے، کورونا کی بوسٹر ڈوز لگانے کا عمل رواں ہفتے شروع کردیا جائے گا۔

پاکستان میں کورونا کی بوسٹر ڈوز سے متعلق جاری رہنما ہدایات کے مطابق شہری اپنی مطلوبہ ویکسین بطور بوسٹر ڈوز کے طور پر لگواسکیں گے،پاکستان میں بیرون ملک مقیم، ملازم، طلبہ، سیاحوں اور عمرہ حج کی ادائیگی کیلیے جانے والے بوسٹر ڈوز کے اہل ہوں گے، بوسٹر کے لیے صرف سائنو فارم، سائنوویک، فائزر ویکسین لگائی جائے گی۔

12 سے 17 سال تک کی عمر کے بچے فائزر ویکسین لگوا سکیں گے، 18 سال سے زائد عمر کے افراد سائنو فارم، سائنوویک اور فائزر لگوا سکیں گے جن افراد کو ویکسین لگوائے28 دن یا اس سے زائد کا عرصہ ہوچکا ہے صرف وہی بوسٹر ڈوز کے لیے اہل ہوں گے، فی ڈوز ویکسین فیس 1270 روپے مقرر ہے، بوسٹر ویکسین کی فیس نیشنل بینک کی برانچ میں جمع کرائی جا سکتی ہے۔

Share this:
Islamabad Airport
Previous Post امریکی انخلا کے دوران اسلام آباد ائیرپورٹ پر 450 پروازیں آپریٹ ہوئیں، سی اے اے
Next Post زیارت میں شہید لیویز اہلکاروں کے ورثاءکا دھرنا پانچویں روز بھی جاری
Protest

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.