geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ریکارڈ ترسیلات زر موصول

October 10, 2021 0 1 min read
Dollars
Share this:

Dollars

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے جولائی تا ستمبر کے دوران بھجوائی جانے والی رقوم ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہیں۔

ا سٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے 8 ارب 4 لاکھ ڈالر پاکستان بھجوائے گئے جو کسی بھی سہ ماہی کے دوران بھیجی جانے والی رقوم کا ایک ریکارڈ ہے۔

عارف حبیب لمیٹڈ کا کہنا ہے کہ کسی بھی سہ ماہی کے دوران بھیجی جانے والی یہ رقم پاکستان کی تاریخ کا بلند ترین ریکارڈ ہے۔ پاک کویت انویسٹمنٹ کمپنی لمیٹڈ کے ہیڈ آف ریسرچ سمیع اللہ طارق کا کہنا تھا کہ کورونا کی وجہ سے سفری اور دیگر پابندیوں کی وجہ سے بھی بیرون ملک پاکستانیوں کو قانونی ذرائع سے ہی رقومات بھجوانی پڑیں جس کی وجہ سے یہ اضافہ نظر آیا۔

مرکزی بینک کے اعداد و شمار کے مطابق سب سے زیادہ رقوم سعودی عرب سے بھجوائی گئیں یعنی جولائی تا ستمبر کے دوران دو ارب 20 لاکھ ڈالر سعودی عرب سے پاکستانیوں نے اپنے ملک بھجوائے جو بہرحال گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں دو فیصد کم ہے جبکہ متحدہ عرب امارات سے پاکستانیوں نے ایک ارب 54 لاکھ ڈالر بھجوائے جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں اس رقم کا حجم ایک ارب 42 لاکھ ڈالر تھا۔ ستمبر 2021میں2.7ارب ڈالر کی آمد کے ساتھ کارکنوں کی ترسیلات زر کا جون2020ء سے 2 ارب ڈالر سے زائد رہنے کا مضبوط رجحان جاری رہا، یہ مسلسل ساتواں مہینہ ہے کہ آنیوالی رقوم اوسطاً2.7ارب ڈالر کے لگ بھگ رہی ہیں۔

نمو کے لحاظ سے ترسیلات زر ستمبر میں 16.9فیصد (سال باسال) بڑھ گئیں جبکہ ماہ بہ ماہ بنیاد پر 0.5 فیصد اضافہ ہوا، مجموعی طور پر اس سال کی پہلی سہ ماہی میں 8.0 ارب ڈالر ترسیلات زر آئیں جو پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 12.5 فیصد اضافے کو ظاہر کرتی ہیں،گذشتہ سال سے ترسیلات زر کی آمد میں مسلسل بہتری کے اسباب میں باضا بطہ طریقوں کے استعمال کی ترغیب دینے کیلئے حکومت اور سٹیٹ بینک کے فعال پالیسی اقدامات، کووڈ 19 کی بنا پر سرحد پار سفر میں کمی، وبا کے دوران پاکستان کو بھیجی جانے والی فلاحی رقوم اور زرمبادلہ مارکیٹ کے منظم حالات شامل تھے۔

Share this:
Shoaib Malik
Previous Post شعیب ملک صہیب مقصود کی جگہ قومی اسکواڈ میں شامل
Next Post اسلامک اسٹیٹ کو قابو کرنے میں امریکی تعاون درکار نہیں، طالبان
Taliban

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.