geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

روس جلد ہی افغانستان کو امداد فراہم کرے گا

October 26, 2021 2 1 min read
Afghanistan Aid
Share this:

Afghanistan Aid

روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس آئندہ ماہ ایک مرتبہ پھر افغانستان کے مستقبل کے حوالے سے ایک مذاکراتی اجلاس کا انعقاد کرے گا۔ ماسکو حکومت کا کہنا ہے کہ افغانستان کے لیے انسانی امداد بھی بہت جلد روانہ کی جائے گی۔

روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے افغانستان کے لیے خصوصی نمائندے ضمیر کابلوف کا کہنا ہے، ”صدر پوٹن کے احکامات پر افغان عوام کی مدد کے لیے ایک امدادی آپریشن کا آغاز جلد کیا جائے گا۔ ابھی امدادی سامان پہنچنے کی تاریخ نہیں بتائی جا سکتی لیکن یہ جلد ہی بھیجا جائے گا۔‘‘ ضمیر کابلوف کا یہ بیان ماسکو میں افغانستان کے مستقبل کے حوالے سے ہونے والے مذاکرات کے کچھ روز بعد سامنے آیا ہے۔

ماسکو کی کوشش ہے کہ وہ افغانستان سے امریکی افواج کے انخلاء کے بعد خطے کی بدلتی صورتحال میں بااثر اور متحرک کردار ادا کرے۔ روس کو یہ پریشانی بھی ہے کہ افغانستان میں بدامنی کی صورت میں وسطی ایشیائی ممالک میں حالات خراب ہو سکتے ہیں۔ روس کے لیے یہ خطہ کافی اہمیت کا حامل ہے۔

رواں برس اگست میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے دنیا بھر کے کئی ممالک نے افغانستان کو فراہم کی جانے والی امداد روک رکھی ہے۔ افغانستان میں طالبان کی حکومت کو شک کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ لیکن ان حالات میں افغان عوام بری طرح متاثر ہو رہے ہیں۔ اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر فوری مدد فراہم نہ کی گئی تو لاکھوں افغان بھوک کا شکار ہوں گے اور کئی بچے بھوک سے ہلاک ہو سکتے ہیں۔

علاوہ ازیں کابلوف کا کہنا ہے کہ روس اگلے ماہ ایک مرتبہ پھر افغانستان کے مستقبل کے حوالے سے ایک اجلاس منعقد کرے گا۔ اس اجلاس میں روس، چین، امریکا اور پاکستان کے نمائندگان شامل ہوں گے۔ تاہم کابلوف کے مطابق وہ اس بات کی توقع نہیں کر رہے کہ اس اجلاس میں امریکا کی جانب سے شرکت کی جائے گی۔

Share this:
Jennifer W
Previous Post داعش کی رکن نو مسلم جرمن خاتون کو دس برس کی سزا
Next Post جرمن چانسلر میرکل عالمی ماحولیاتی کانفرنس میں شرکت کریں گی
Angela Merkel

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.