geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
November 6, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • France's Protest Aftermath: When Dinner Table Debates Turn Toxicفرانس میں مظاہروں کے بعد خاندانی مباحثے: تشدد کی خبریں، مطالبات نظرانداز
    • Why Some Friends Overshare and Others Wait to Be Askedکیا آپ کی دوستی میں بھی گفتگو کا سارا بوجھ آپ اٹھاتے ہیں؟ ماہرین نے “رضاکار” اور “مہمان” طرزِ گفتگو کے راز کھول دیے
    • Six Autumn Escapes in France You Can Reach Without a Carفرانس میں بغیر گاڑی کے خزاں کی سیر: چھ خوبصورت مقامات جہاں پبلک ٹرانسپورٹ سے پہنچا جا سکتا ہے
    صحت و تندرستی
    • Two Wheels, New Worries: The Hidden Stress of the Urban Cycling Boomسائیکلنگ کی سہولت یا خوف؟ فرانسیسی شہروں میں سائیکل سواروں کی بڑھتی پریشانیاں
    • Beat the Yo-Yo Effect With Protein and Strength Trainingڈائٹ کے بعد وزن واپس بڑھنے سے بچنے کا مؤثر طریقہ: ہر کھانے میں پروٹین اور طاقت کی مشقیں
    • Black Market for Eli Lilly's Retatrutide Raises Alarmغیر منظور شدہ موٹاپا کش دوا ریٹاٹروٹائیڈ کی آن لائن غیر قانونی فروخت پر تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • Justice Takes the Wheel: French Electro Duo to Score GTA VI Soundtrackجسٹس فرانسیسی الیکٹرو جوڑی جی ٹی اے 6 کی ساؤنڈ ٹریک تیار کرے گی
    • Drought and Heatwaves Halve Ardèche Chestnut Harvest as Europe Braces for Price Risesخشک سالی اور گرمی کی لہروں نے فرانس میں شاہ بلوط کی فصل کو تباہ کر دیا
    • Salt Stomping: TikTok's Viral Sleep Hack That Experts Say Doesn't Workسالٹ اسٹامپنگ: کیا نمک پر چلنا واقعی نیند کو بہتر بناتا ہے؟
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Mom Slams School for AI-Generating Adult Photo of 6-Year-Oldامریکی اسکول کا چھ سالہ بچی کی “بالغ شکل” بنانے پر تنازعہ: والدین کی اجازت کے بغیر مصنوعی ذہانت کا استعمال
    • Critical PHP Flaws Take Down Global Government Websitesپی ایچ پی میں خطرناک سیکیورٹی خامیاں، دنیا بھر میں سرکاری ویب سائٹس آف لائن
    • Justice Takes the Wheel: French Electro Duo to Score GTA VI Soundtrackجسٹس فرانسیسی الیکٹرو جوڑی جی ٹی اے 6 کی ساؤنڈ ٹریک تیار کرے گی
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

کترینہ کیف اور وکی کوشل شادی کے بندھن میں بندھ گئے

December 9, 2021December 11, 2021 1 1 min read
Katrina Kaif and Vicky Koshal Wedding
Share this:

Katrina Kaif and Vicky Koshal Wedding

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی وڈ کی ’بار بی ڈول‘ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل شادی کے بندھن میں بندھ گئے، دولہا اور دلہن نے شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں جو خوب وائرل ہو رہی ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق کترینہ کیف اور وکی کوشل نے شادی کرلی ہے، شادی کی تقریب راجستھان کے شہر مادھوپور میں سکس سینسز فورٹ میں ہوئی جہاں دولہا دلہن نے ہندو مذہب کے مطابق ساتھ پھیرے لیے۔ دولہے میاں وکی کوشل اور دلہن کترینہ کیف نے اپنے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹس سے تصاویر شیئر کر کے شادی کی تصدیق کردی ہے۔

دولہا اور دلہن نے انسٹاگرام پر تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے ایک جیسا پیغام لکھا کہ ہمارے دلوں میں صرف محبت اور شکرگزاری ہے ہر اس چیز کے لیے جو ہمیں اس لمحے تک لے آئی۔ ہم اس نئے سفر کا آغاز کر رہے ہیں جس میں آپ کی محبتوں اور دعاؤں کے خواہاں ہیں۔

سوشل میڈیا پر کترینہ اور وکی کوشل کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہونے پر تبصرے شروع ہوگئے ہیں۔ دونوں فنکاروں کی جانب سے شادی کو ہر ممکن حد تک خفیہ رکھا گیا تاہم وقتاً فوقتاً شادی کے مقام سے لے کر دولہا دلہن کی تیاری سے متعلق تمام تفصیلات سامنے آتی رہیں۔

شادی کی تقریب میں قریبی رشتے داروں، دوستوں اور بالی وڈ کی کچھ شخصیات نے شرکت کی جن کی تفصیل آنا باقی ہے تاہم کترینہ کے سب سے پرانے دوست سلمان خان نے اس شادی میں شرکت نہیں کی۔ سلمان خان کی بہن نے کہا کہ ہمیں کترینہ کی طرف سے کوئی دعوت نامہ موصول نہیں ہوا، کترینہ نے شادی میں بلایا ہی نہیں تو کیسے جاتے۔

خیال رہے کہ پچھلے کئی ماہ سے بھارتی میڈیا میں یہ خبریں مسلسل گردش کرتی رہیں کہ کترینہ کیف اور وکی کوشل رواں سال کے آخر تک شادی کرلیں گے تاہم دونوں فنکاروں کی جانب سے اس کی تردید کی جاتی رہی۔ پچھلے ایک ماہ سے جب بھارتی میڈیا نے دسمبر میں شادی کے دعوے کیے تو دونوں بالی وڈ ستاروں نے خاموشی طاری رکھی۔

Share this:
Asian Development Bank
Previous Post ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کیلئے 60 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری
Next Post حیران کن فتح کے ساتھ پاکستان نے تاریخ رقم کر دی
Pakistan

Related Posts

Russia Agrees to Supply Iran 90 Missile Launchers

روس کا ایران کو جدید میزائل لانچر فراہم کرنے کا انکشاف، 90 لانچروں کی فراہمی کا معاہدہ سامنے آگیا

November 6, 2026
Bardella's New Book "Gouverner" Puts His Pull With Readers to the Test

بارڈیلا کی نئی کتاب “گورنر”: کیا یہ پہلی کتاب کی مقبولیت کو چھو سکے گی؟

November 6, 2026
French Business Lobbies to Put Presidential Hopefuls Through Their Paces at Paris's Grand Rex

فرانسیسی صدارتی انتخابات 2027: کاروباری اداروں کا امیدواروں کا معاشی ایجنڈا جانچنے کا فیصلہ

November 6, 2026
France Erupts: 575,000 March as Students and Workers Unite for Higher Wages

فرانس میں اجرتوں اور قوتِ خرید کے لیے بڑے پیمانے پر احتجاج، 575,000 افراد سڑکوں پر

November 6, 2026

Popular Posts

1 Vladimir Putin

امریکی میزائل تجربے کا جواب دیا جائے، پوٹن کی ہدایات

2 Imad Wasim

قومی کرکٹر عماد وسیم بھی رشتہ ازدواج میں منسلک

3 Meeting

انجینئر افتخار چودھری نے ریاٹرڈ جرنیل ڈاکٹر محمد مصطفی الجہنی سے ملاقات کی

4 Shah Mahmood Qureshi - António Guterres

شاہ محمود قریشی اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے درمیان رابطہ طے پا گیا

5 Khamisani Socail Welfare Trust

محمد سلیم خمیسانی کا سیفی ویلفیئر سوسائٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

6 Indian Army in Kashmir

کرفیو اور لاک ڈاؤن کے باوجود ہزاروں کشمیریوں کا بھارت کیخلاف مظاہرہ

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.