geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

این سی او سی کا ویکسینیشن کے حوالے سے سخت اقدامات کا فیصلہ

December 20, 2021December 20, 2021 0 1 min read
Omicron
Share this:

Omicron

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) این سی او سی نے لازمی ویکسینیشن پر عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے سخت اقدامات کا فیصلہ کرلیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا اہم اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت ہوا، جس میں کورونا وباء کے کرو چارٹ، قومی ویکسینیشن حکمت عملی اور بیماری کے پھیلاؤ کا جائزہ لیا گیا، جب کہ فیصلہ کیا گیا کہ کورونا کی نئی قسم (اومیکرون) کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر لازمی ویکسینیشن پر عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے سخت اقدامات کئے جائیں گے۔

این سی او سی نے تمام شہروں سے ویکسینیشن یقینی بنانے کی درخواست کرتے ہوئے کہا ہے کہ یکم جنوری سے 30 سال سے زائد عمر کے افراد بوسٹر ڈوز لگوا سکیں گے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 7 لاکھ 13 ہزار 582 افراد کی ویکسینیشن کی گئی، اور مجموعی طور پر ملک بھر میں 14 کروڑ 15 لاکھ 9 ہزار 339 افراد کی ویکسینیشن مکمل کرلی گئی ہے، جب کہ ملک بھر میں 58 فیصد افراد کی کورونا ویکسینیشن مکمل کرلی گئی ہے۔

این سی او سی نے بتایا کہ دنیا بھر کے 95 ممالک میں امیکرون ویریئنٹ کے 58 ہزار کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں، یورپ میں وباء کا مرکز ہونے کی وجہ سے یوکے اور ڈنمارک میں سب سے زیادہ نمبرز رپورٹ ہوئے، بھارت میں اب تک امیکرون ویرئنٹ کے 149 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں، عوام سے درخواست ہے کہ کورونا ویکسینیشن کو یقینی بنائیں۔

Share this:
Zakaria Khan
Previous Post پشاور: بلدیاتی الیکشن جیت کر خوشی میں فائرنگ کرنیوالا امیدوار اپنی ہی گولی سے جاں بحق
Next Post گریٹر اقبال پارک، خاتون کو ہراساں کرنیوالے 2 اوباش گرفتار
Arrested

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.