geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

گزشتہ ہفتے ڈالر اور یورو کی اڑان محدود رہی

December 26, 2021 2 1 min read
Dollar
Share this:

Dollar

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹیٹ بینک کے سخت ریگولیٹری اقدامات کے باعث گزشتہ ہفتے ڈالر، یورو کی اڑان محدود رہی۔ انٹربینک میں ڈالر کی قدر 178 روپے کے گرد گھومتی رہی جبکہ ڈالر کا اوپن مارکیٹ ریٹ 181 روپے اور 180 روپے سے بھی نیچے آگیا۔

ہفتہ وار کاروبار میں انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 9 پیسے بڑھ کر 178.12 روپے پر بند ہوئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 1.60 روپے گھٹ کر 179.90 روپے ہو گئی۔

اسی طرح برطانوی پاؤنڈ کے انٹربینک ریٹ 1.75 روپے بڑھ کر 238.71 روپے ہوگئے جبکہ اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ کی قدر 55 پیسے بڑھ کر 238 روپے ہوگئی۔
انٹربینک میں یورو کرنسی کی قدر 41 پیسے بڑھ کر 201.93 روپے ہوگئی جبکہ اس کے برعکس اوپن مارکیٹ میں یورو کی قدر 50 پیسے گھٹ کر 202 روپے ہوگئی۔

اسی طرح انٹربینک میں سعودی ریال کی قدر 1 پیسے گھٹ کر 47.43 روپے ہوگئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال کی قدر 25 پیسے گھٹ کر 47.60 روپے ہوگئی۔

ڈالر کی سٹہ بازی کے خلاف زرمبادلہ قوانین میں سختیاں گزشتہ ہفتے رنگ لائیں کیونکہ اسٹیٹ بینک کی جانب سے فی فرد یومیہ اور سالانہ فروخت کی نئی حدیں مقرر کی گئیں جس سے ڈالر کی قدر میں محدود پیمانے پر اضافہ ہوا۔ ہفتہ وار کاروبار کے دوران درآمدی شعبے کی طلب برقرار رہنے سے ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ رہا۔

ماہرین کا کہنا تھا کہ مہنگائی کی شرح میں مزید اضافے کے خدشے اور کروڈ آئل کی قیمت دوبارہ بڑھنے سے ڈالر کی قدر گھٹ نہ سکی جبکہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ بڑھنے سے ڈالر کی ڈیمانڈ برقرار رہی۔

اسی طرح افغان بحران میں پاکستان پر بڑھتے ہوئے درآمدات کے بوجھ نے روپے کی قدر متاثر کیا۔

Share this:
Atif Aslam
Previous Post کراچی میں ٹریفک جام، عاطف اسلم موٹرسائیکل پر کنسرٹ کیلئے پہنچ گئے
Next Post انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان نے بھارت کو 2 وکٹ سے شکست دے دی
U-19 Asia Cup

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.