geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

تنخواہ کم ہے، کئی دفعہ صدر سے درخواست کی کہ تنخواہ بڑھا دیں: گورنر پختونخوا

January 2, 2022 1 1 min read
Shah Farman
Share this:

Shah Farman

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا کے گورنر شاہ فرمان نے کہا ہے کہ گورنر ہاؤس میں باربر نہیں رکھا، اپنی شیو بھی خود کرتا ہوں۔

شاہ فرمان کا کہنا تھاکہ گورنر ہاؤس کے پی میں مسالچی کچن میں باروچی کی مدد کیلئے ہوتا ہے، حیران ہوں کہ لوگوں کو مسالچی اور مالشی میں فرق نہیں پتا۔

ان کا کہنا تھاکہ میں نے گورنر ہاؤس میں باربر بھہی نہیں رکھا، اپنی شیو خود کرتا ہوں، گورنر ہاؤس کا خرچ 2 کروڑ سے 70 لاکھ روپے پر لائے، بحیثیت گورنر میری تنخواہ 86 ہزار اور میرے پی اے کی تنخواہ ایک لاکھ 72 ہزار روپے ہے۔

ان کا کہنا تھاکہ گورنر ہاؤس سے اسلام آباد آتا ہوں، کبھی یہاں سے لاہور یا کراچی بھی نہیں گیا، کئی سال سے سرکاری یا غیرسرکاری دورے پر نہیں گیا، عوامی مفاد کے کام کے سوا سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال نہیں کیا، میرے اثاثوں میں اضافہ نہیں ہوا بلکہ کم ہوئے ہیں۔

بلدیاتی الیکشن سے متعلق گورنر شاہ فرمان کا کہنا تھاکہ تین امیدواروں میں رضوان بنگش کی نامزدگی کے فیصلے پر قائم ہوں، رضوان بنگش نے یو اے ای میں پارٹی کیلئے بہت کام کیا، وہ جتنے ووٹوں سے ہارے اس سے دگنا سے زائد ووٹ مسترد ہیں۔

ان کا کہنا تھاکہ ارباب محمد علی کے الزامات پر قانون نوٹس دے چکا ہوں، ماضی میں ارباب محمد علی کے پارٹی ٹکٹ کیلئے لڑا تب بھی یہ الزام لگایا گیا، امیدوار سے متعلق مجھے سے رائے لی گئی اور جو فیصلہ ہوا میں نے اس کی توثیق کی۔

گورنر خیبرپختونخوا کا کہنا تھاکہ سیاست عمران خان کے ساتھ شروع کی اور ان کے ساتھ ہی ہوگی ورنہ سیاست نہیں کروں گا، گورنرشپ سے ہٹا دیں تب بھی عمران خان کے ساتھ رہوں گا، مجھے اپنے نظریات سے کوئی نہیں ہٹاسکتا چاہے کوئی اس سے خوش ہو نہ ہو۔

شاہ فرمان کا کہنا تھاکہ تنخواہ کم ہے، کئی دفعہ صدرسے درخواست کی کہ تنخواہ بڑھا دیں، 2 اکتوبر کو 9 کروڑ 60 لاکھ روپے اس فنڈ کے واپس کیے جس کا کوئی ریکارڈ بھی نہیں ہوتا، جو فنڈ میں نے واپس کیا وہ نقد تقسیم کیا جاسکتا تھا، ایک روپیہ نہیں لیا۔

ان کا کہنا تھاکہ ایم پی اے کی تنخواہ بھی 3 لاکھ تک پہنچ جاتی ہے۔

Share this:
Pandora Papers
Previous Post پنڈورا پیپرز کی تحقیقات آخری مراحل میں داخل
Next Post پاکستان کے تین بڑے شہروں میں اومی کرون کے کیسز میں تیزی سے اضافہ
Omicron

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.