geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
November 5, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • France's Protest Aftermath: When Dinner Table Debates Turn Toxicفرانس میں مظاہروں کے بعد خاندانی مباحثے: تشدد کی خبریں، مطالبات نظرانداز
    • Why Some Friends Overshare and Others Wait to Be Askedکیا آپ کی دوستی میں بھی گفتگو کا سارا بوجھ آپ اٹھاتے ہیں؟ ماہرین نے “رضاکار” اور “مہمان” طرزِ گفتگو کے راز کھول دیے
    • Six Autumn Escapes in France You Can Reach Without a Carفرانس میں بغیر گاڑی کے خزاں کی سیر: چھ خوبصورت مقامات جہاں پبلک ٹرانسپورٹ سے پہنچا جا سکتا ہے
    صحت و تندرستی
    • Two Wheels, New Worries: The Hidden Stress of the Urban Cycling Boomسائیکلنگ کی سہولت یا خوف؟ فرانسیسی شہروں میں سائیکل سواروں کی بڑھتی پریشانیاں
    • Beat the Yo-Yo Effect With Protein and Strength Trainingڈائٹ کے بعد وزن واپس بڑھنے سے بچنے کا مؤثر طریقہ: ہر کھانے میں پروٹین اور طاقت کی مشقیں
    • Black Market for Eli Lilly's Retatrutide Raises Alarmغیر منظور شدہ موٹاپا کش دوا ریٹاٹروٹائیڈ کی آن لائن غیر قانونی فروخت پر تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • Justice Takes the Wheel: French Electro Duo to Score GTA VI Soundtrackجسٹس فرانسیسی الیکٹرو جوڑی جی ٹی اے 6 کی ساؤنڈ ٹریک تیار کرے گی
    • Drought and Heatwaves Halve Ardèche Chestnut Harvest as Europe Braces for Price Risesخشک سالی اور گرمی کی لہروں نے فرانس میں شاہ بلوط کی فصل کو تباہ کر دیا
    • Salt Stomping: TikTok's Viral Sleep Hack That Experts Say Doesn't Workسالٹ اسٹامپنگ: کیا نمک پر چلنا واقعی نیند کو بہتر بناتا ہے؟
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Mom Slams School for AI-Generating Adult Photo of 6-Year-Oldامریکی اسکول کا چھ سالہ بچی کی “بالغ شکل” بنانے پر تنازعہ: والدین کی اجازت کے بغیر مصنوعی ذہانت کا استعمال
    • Critical PHP Flaws Take Down Global Government Websitesپی ایچ پی میں خطرناک سیکیورٹی خامیاں، دنیا بھر میں سرکاری ویب سائٹس آف لائن
    • Justice Takes the Wheel: French Electro Duo to Score GTA VI Soundtrackجسٹس فرانسیسی الیکٹرو جوڑی جی ٹی اے 6 کی ساؤنڈ ٹریک تیار کرے گی
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

تھر بھی اسلام آباد، کراچی کے برابر؛ عوام کو آئینی حقوق دئیے جائیں، چیف جسٹس

January 9, 2022 3 1 min read
Justice Gulzar Ahmed
Share this:

Justice Gulzar Ahmed

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس گلزار احمد 2 روزہ دورے پر تھرپارکر پہنچے جہاں پر انھوں نے گڈی بھٹ، مٹھی، تھر کول، اسلام کوٹ کا فیملی کے ہمراہ دورہ کیا۔

چیف جسٹس نے مٹھی ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ کے حکام سے خصوصی اجلاس کے بعد ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن تھرپارکر کی جانب سے بنائی گئی ڈیجیٹل لائبریری کا افتتاح کیا۔

تقریب میں وکلا سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھرپارکر کے عوام کو تمام آئینی حقوق دیے جائیں، آئینی حقوق دینا کوئی سرکار کی کرم نوازی نہیں ، تھر بھی اسلام آباد، کراچی اور لاہور کے برابر ہے،تمام افسران تھر کے لیے کام کریں، حقوق نہ دینا آئینی جرم اور بنیادی اصولوں کی خلاف ورزی ہے، تھر کے لوگوں کو روزگار کے مواقع فراہم کیے جائیں۔

چیف جسٹس نے مزید کہا تھرپارکر بار کے صدر سے کہتا ہوں جو بھی مسائل ہیں ان پر پٹیشن بنا کر سپریم کورٹ میں لے آئیں، میں اپنے عہدے تک اس پر کام کروں گا اور باقی کام سپریم کورٹ کے ججز ضرور کریں گے اور تھر کو اپنا حق ضرور ملے گا، تھر بہت خوبصورت علاقہ ہے، ساون میں یہ علاقہ جنت لگتا ہے،پورے ملک کا دورہ کیا ہے مگر میرا دل تھر میں لگتا ہے۔

انھوں نے ڈپٹی کمشنر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا تھر کے مسائل حل کریں، تھر سے نکلنے والی معدنیات کا تھر کو فائدہ ہو، فنی تربیت کے ادارے بنائے جائیں، سکولوں کے حالات ابتر ہیں،ان پر توجہ دیں، پانی و صحت کی سہولیات کو بہتر کیا جائے، سیاحت کو فروغ دیا جائے، تھر کے ججز سے التجا کرتا ہوں وہ دل سے کام کریں اور عوام کو جلد انصاف دیں۔

تقریب میں چیف جسٹس کے ہمراہ سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس صلاح الدین پنہور، جسٹس مبین لاکھو، ڈسٹرکٹ سیشن جج تھرپارکر، منور فقیر، شوکت راہموں موجود تھے۔ چیف جسٹس کو خاتون سماجی کارکن تلسی بالانی نے تھر کی رلی کا تحفہ دیا، وکلا برادری نے پگڑی پہنائی اور شال کا تحفہ دیا۔

Share this:
PSL Teams Draft
Previous Post پی ایس ایل 7: ٹیموں نے سپلیمنٹری اور ریپلیسمنٹ ڈرافٹ مکمل کرلیے
Next Post کانوں کا میل، مدافعتی نظام کا ایک اہم حصہ
Ears

Related Posts

UNICEF Warns Attacks on Water Systems in Conflict Zones Have Tripled Since 2021

تنازعات میں پانی کے نظام پر حملے تین گنا بڑھ گئے، یونیسف کی سنگین انتباہ

November 5, 2026
Hong Kong Court Hands Joshua Wong 10 More Years in Prison Under Security Law

ہانگ کانگ: جوشوا وونگ کو مزید 10 سال قید کی سزا، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت

November 5, 2026
Westminster Palace at Risk of Notre-Dame-Style Disaster, MPs Warn

ویسٹ منسٹر پیلس: نوٹر ڈیم جیسے بڑے حادثے کا خدشہ، برطانوی ایم پیز کی سنگین وارننگ

November 5, 2026
Democrats Warn Tech Giants: "Prepare Your Lawyers" as Data Center Probes Loom

امریکی وسط مدتی انتخابات: ڈیٹا سینٹرز اور اے آئی کمپنیوں کے لیے بڑا خطرہ

November 5, 2026

Popular Posts

1 Vladimir Putin

امریکی میزائل تجربے کا جواب دیا جائے، پوٹن کی ہدایات

2 Imad Wasim

قومی کرکٹر عماد وسیم بھی رشتہ ازدواج میں منسلک

3 Meeting

انجینئر افتخار چودھری نے ریاٹرڈ جرنیل ڈاکٹر محمد مصطفی الجہنی سے ملاقات کی

4 Shah Mahmood Qureshi - António Guterres

شاہ محمود قریشی اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے درمیان رابطہ طے پا گیا

5 Khamisani Socail Welfare Trust

محمد سلیم خمیسانی کا سیفی ویلفیئر سوسائٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

6 Indian Army in Kashmir

کرفیو اور لاک ڈاؤن کے باوجود ہزاروں کشمیریوں کا بھارت کیخلاف مظاہرہ

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.