geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

سلمان کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ بہت بُرا رہا، عامر خان

January 15, 2022 0 1 min read
Aamir Khan and Salman Khan
Share this:

Aamir Khan and Salman Khan

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) 1994 میں ریلیز ہونے والی فلم’ انداز اپنا اپنا’ میں بالی وڈ کے دو بڑے ستاروں، عامر خان اور سلمان خان کو مداحوں نے ایک ساتھ اسکرین شیئر کرتے دیکھا۔

فلم کو آج تک کی ایک کلاسک ہٹ فلم کہا جاتا ہے، کیونکہ لوگ اب بھی سلمان اور عامر کو پریم اور امر کا کردار ادا کرتے ہوئے دیکھ کر لطف اندوز ہوتے ہیں۔

تاہم کیا آپ جانتے ہیں کہ عامر خان نے ایک بار انکشاف کیا تھا کہ انہیں بالی وڈ کے بھائی جان کے ساتھ کام کرنا اچھا نہیں لگا؟

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سال 2013 میں کرن جوہر کے مشہور ٹاک شو، کافی وِد کرن میں شرکت کے دوران، عامر خان نے سلمان کے ساتھ اپنی ناہمواری کے بارے میں بات کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ سلمان کے بارے میں ان کا پہلا تاثر بہت اچھا نہیں تھا۔

عامر خان نے کہا کہ ’انداز اپنا اپنا’ میں میرا سلمان خان کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ بہت برا رہا،وہ مجھے بلکل پسند نہیں آئے ، میں نے انہیں بدتمیز اور لاپرواہ پایا جبکہ ان کے ساتھ کام کرنے کے بعد میں صرف سلمان سے دور رہنا چاہتے تھے۔

تاہم اس کے بعد عامر خان نے اسی شو میں اعتراف کیا کہ، سلمان خان نے سال 2002 میں ان سے دوبارہ رابطہ قائم کیا جب انہیں پہلی بیوی رینا دت سے علیحدگی کی وجہ سے مشکل وقت کا سامنا تھا۔

عامر نے انکشاف کیا کہ انہوں نے اور سلمان نے بعد میں ایک دوسرے کے ساتھ کافی باتیں کی اور ایسے ہی ہماری حقیقی دوستی کی شروعات ہوئی۔

عامر نے مزید کہا کہ سلمان میری زندگی میں اس وقت آئے جب میں اپنے مشکل ترین وقت سے گزرہا تھا اور ان کے بعد ہماری دوستی مضبوط ہوتی چلی گئی اور آج تک قائم ہے۔

واضح رہے کہ انداز اپنا اپنا میں سلمان اور عامر کے علاوہ کرشمہ کپور اور روینا ٹنڈن نے بھی اداکاری کی تھی۔

Share this:
Hoarding
Previous Post منافع خور دشمن ہمارا
Next Post حالیہ ہفتے 16 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، وفاقی ادارہ شماریات
Inflation

Related Posts

Sarkozy Shifts Strategy in Libyan Funding Appeal Trial

نکولس سرکوزی کی لیبیا فنڈنگ کیس میں آزمائش: سابق صدر نے گوانٹ کے الزامات کی تردید کی لیکن پرانے ساتھی کو بچایا

April 29, 2026
US-Iran War: Truce Talks Continue Amid Strikes

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کی کوششیں، ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطے کا انکشاف

April 29, 2026
Pakistan Strikes Afghan Taliban in Operation Ghazab lil-Haq

آپریشن غضب للہ حق: افغان طالبان کے 796 دہشت گرد ہلاک، 286 چوکیاں تباہ

April 29, 2026
Pakistan Transfers Three IHC Judges Amid Controversy

اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججوں کی منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری

April 29, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.