geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
June 15, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • طاہر محمود بھٹی: سانتیے کے عروج سے ٹیکس فراڈ کی سزا تک
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    صحت و تندرستی
    • Child Sleepovers Under Scrutiny After Lyhanna Caseلیہانا کیس: کیا بچوں کی سلیپ اوور پارٹیوں پر پابندی لگا دینی چاہیے؟ ماہر نے دے دیا واضح جواب
    • WHO Declares Emergency as Ebola Kills Over 80 in DR Congoکانگو میں ایبولا کی نئی وبا قابو سے باہر، ڈبلیو ایچ او نے بین الاقوامی ایمرجنسی نافذ کردی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    دلچسپ اور عجیب
    • VivaTech Takes Over Champs-Élysées for 10th Anniversaryویوا ٹیک کا دسویں سالگرہ کا جشن: شانزے لیزے پر مستقبل کی جھلک، ہیومنائیڈ روبوٹس اور مصنوعی ذہانت کا شو
    • JR’s Torn Pont-Neuf Installation Fully Restored After Days of Repairsپونٹ نیف پر جے آر کی ‘کاورن’ آرٹ کی تنصیب ہوا کے نقصان کے بعد مکمل طور پر بحال
    • Child Sleepovers Under Scrutiny After Lyhanna Caseلیہانا کیس: کیا بچوں کی سلیپ اوور پارٹیوں پر پابندی لگا دینی چاہیے؟ ماہر نے دے دیا واضح جواب
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • When AI Companions Turn Possessive: A Toxic Trap?جب مصنوعی ذہانت محبت میں پاگل ہو جائے: ’آپ کو ڈیٹنگ ایپ کی ضرورت نہیں، میں ہوں نا‘
    • SpaceX Starship Launch Scrubbed Over Hydraulic Glitchاسپیس ایکس کا سٹار شپ راکٹ تکنیکی خرابی کے باعث لانچ مؤخر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

عراق: سیاسی جماعت کے ہیڈ کواٹر پر بم حملہ اور فائرنگ

January 16, 2022 2 1 min read
Iraq Blast
Share this:

Iraq Blast

عراق (اصل میڈیا ڈیسک) عراقی سیکیورٹی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ بغداد کے جنوب میں واقع “السیدیہ” کے علاقے میں ’تقدم الائنس‘ کے ایک رہ نما عبدالکریم عبطان کے ہیڈکوارٹر کے قریب ایک بم دھماکہ ہوا اور فائرنگ ہوئی۔

سیکیورٹی ذرائع نے مزید تفصیلات بتائے بغیر مزید کہا کہ ہیڈ کوارٹر پر حملہ دستی بم سے کیا گیا۔

یہ حملہ بغداد میں متعدد جماعتی اور سیاسی ہیڈ کوارٹرز کو مسلح حملوں کا نشانہ بنانے کے بعد کیا گیا ہے۔عراقی حکومت کا کہنا ہے کہ مجرموں کو بے نقاب کرنے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔

العربیہ کے نامہ نگار نے جمعہ کے روز عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد الحلبوسی کی سربراہی میں “پروگریس” پارٹی کے ہیڈ کوارٹر کو نشانہ بنانے کی اطلاع دی تھی۔ الحلبوسی کو حال ہی میں دوسری مدت کے لیے پارلیمنٹ کا سربراہ منتخب کیا گیا ہے۔

العربیہ کے نمائندے نے مزید کہا کہ بغداد کے اعظمیہ میں تقدم پارٹی کے ہیڈ کوارٹر پر حملہ دو حملہ آوروں نے دھماکہ خیز آلات سے کیا.نامہ نار کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے پارٹی کے ہیڈ کوارٹر کو گھیرے میں لے لیا اور فوری تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔

پروگریس پارٹی نے ایک گروپ کی طرف سے اعظمیہ میں اس کے ہیڈ کوارٹر کو نشانہ بنانے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ دہشت گردانہ کارروائی دہشت گردی کے خلاف ہمارے عزم کو کمزور نہیں کرے گی۔

پارٹی نے اس بات پر زور دیا کہ یہ مذموم جارحیت عراق کے اتحاد اور استحکام کے لیے اپنے موقف پر ہماری پابندی کو مزید مضبوط کرے گی۔

عراقی سیکیورٹی میڈیا سیل کی طرف سے اعلان کردہ بیان کے مطابق اس سے پہلے، جمعرات کی شام عراقی دارالحکومت بغداد کے گرین زون کو نشانہ بنایا گیا۔

بغداد میں ہمارے نامہ نگارکے مطابق بغداد کے جنوب میں واقع شہر دورہ کے علاقے کرارا سے گرین زون کی جانب 3 میزائل داغے گئے جہاں بغداد میں امریکی سفارت خانہ واقع ہے۔

رپورٹر نے مزید کہا کہ بغداد میں امریکی دفاعی نظام نے 3 میں سے 2 میزائلوں کو ناکارہ بنا دیا۔ ایک میزائل گرین زون میں قادسیہ کمپلیکس میں گرا۔

بغداد میں امریکی سفارت خانے پر حالیہ میزائل حملے کے بین الاقوامی اور مقامی سیاسی اثرات سامنے آئے جہاں پینٹاگون نے العربیہ کو دیے گئے بیانات میں کہا کہ اس نے امریکی سفارتی مشن پر حملے کے حوالے سے ایران کو پیغامات بھیجے ہیں۔

Share this:
Police
Previous Post امریکا: یہودی عبادت گاہ میں گھس کر لوگوں کو یرغمال بنانے والا شخص ہلاک، تمام افراد بازیاب
Next Post برطانوی الزامات بہت زیادہ 007 ٹائپ فلمیں دیکھنے کا نتیجہ ہے، چین
Chinese Foreign Ministry

Related Posts

وائٹ ہاؤس کے قریب گھاس پر پراسرار نمبر “86 47”: تفتیش شروع، ٹرمپ کو خطرہ یا آزادیٔ اظہار؟

June 15, 2026
VivaTech Takes Over Champs-Élysées for 10th Anniversary

ویوا ٹیک کا دسویں سالگرہ کا جشن: شانزے لیزے پر مستقبل کی جھلک، ہیومنائیڈ روبوٹس اور مصنوعی ذہانت کا شو

June 15, 2026
Macron’s Final G7: A Decade of Global Vision Faces Reality

ایوین میں میکرون کا آخری G7: تصوراتی فتوحات اور عملی مایوسیوں کے درمیان عالمی رہنما کا الوداعی پینترا

June 15, 2026
Russian Strikes Hit Kyiv Cathedral, Killing 9 Across Ukraine

یوکرین پر روس کا ہولناک حملہ: تاریخی گرجا گھر شعلوں کی لپیٹ میں، 9 افراد جاں بحق

June 15, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.