geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

سینیٹ کمیٹی اجلاس میں فیصل جاوید سے نوک جھونک، عرفان صدیقی کی رکنیت چھوڑنے کی دھمکی

January 19, 2022 3 1 min read
Irfan Siddiqui and Faisal Javed
Share this:

Irfan Siddiqui and Faisal Javed

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے اجلاس میں سینیٹر عرفان صدیقی اور چیئرمین کمیٹی فیصل جاوید کے درمیان نوک جھونک ہوئی۔

چیئرمین کمیٹی فیصل جاوید خان کا کہنا تھا کہ سرکاری ٹی وی پر اب تو شہباز شریف کی تقریر2، 2 گھنٹے آتی ہے، جب عمران خان قائد حزب اختلاف تھے تب انہیں سرکاری ٹی وی پر نہیں دکھایا جاتا تھا۔

سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ عمران خان قائد حزب اختلاف نہیں تھے، جس پر فیصل جاوید خان نے کہا کہ عمران خان لیڈر تھے۔

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ چھوٹے موٹے لیڈرز آتے رہتے ہیں جس پر چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ اگر یہ لندن اپارٹمنٹس اور سرے محل بیچ دیں تو سرکاری ٹی وی کی عمارت بحال کرنے کا پیسہ آ جائے۔

سینیٹرعرفان صدیقی نے کہا کہ یہ ذاتیات ہے، میں اس بات پر احتجاج کرتا ہوں، جس پر فیصل جاوید بولے کہ آپ نے میرے لیڈر کے بارے میں بھی بات کی تھی۔

عرفان صدیق نے کہا کہ میں نے ہرگز آپ کے لیڈر کی بات نہیں کی تھی، آپ معذرت کریں ورنہ میں کمیٹی کا بائیکاٹ اور رکنیت سے استعفی دے دوں گا۔

چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ آپ نے ہمارے لیڈر کو چھوٹا موٹا لیڈر کہا جس پر عرفان صدیقی نے جواب دیا کہ میں نے ہرگز بنی گالہ کا ذکر نہیں کیا تھا، میں نے کہا تھا آپ کے لیڈر قائد حزب اختلاف نہیں تھے، میں نے کہا تھا کہ چھوٹے موٹے لیڈرز آتے ہیں۔

سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا تھا کہ سرکاری ٹی وی بلاول اور شہباز شریف کی تقریر دکھاتا ہے، اجلاس اچھے ماحول میں چل رہا ہے۔

عرفان صدیقی نے فیصل جاوید خان سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے ماحول خراب کیا، آپ لیڈرز سے متعلق ذاتی بات کریں تو یہ مناسب نہیں ہے، آئندہ کمیٹی اجلاس میں ذاتی باتیں نہ کی جائیں، یہ باتیں سینیٹ ایوان کے لیے رکھ لیں، کمیٹی سنجیدہ فورم ہے۔

سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ عمران خان کہتے تھے کہ نواز شریف پیسہ لوٹ کر چلا گیا لیکن آج بھی لوگ کہہ رہے ہیں کہ نواز شریف واپس آ جائیں۔

Share this:
Nasla Tower
Previous Post نسلہ ٹاور کیس: بلڈرز نے عدالت سے ضمانت قبل از گرفتاری حاصل کر لی
Next Post 2021، پاکستان کی چین کو برآمدات ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں
Exports

Related Posts

Sarkozy Shifts Strategy in Libyan Funding Appeal Trial

نکولس سرکوزی کی لیبیا فنڈنگ کیس میں آزمائش: سابق صدر نے گوانٹ کے الزامات کی تردید کی لیکن پرانے ساتھی کو بچایا

April 29, 2026
US-Iran War: Truce Talks Continue Amid Strikes

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کی کوششیں، ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطے کا انکشاف

April 29, 2026
Pakistan Strikes Afghan Taliban in Operation Ghazab lil-Haq

آپریشن غضب للہ حق: افغان طالبان کے 796 دہشت گرد ہلاک، 286 چوکیاں تباہ

April 29, 2026
Pakistan Transfers Three IHC Judges Amid Controversy

اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججوں کی منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری

April 29, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.