geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
November 6, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • France's Protest Aftermath: When Dinner Table Debates Turn Toxicفرانس میں مظاہروں کے بعد خاندانی مباحثے: تشدد کی خبریں، مطالبات نظرانداز
    • Why Some Friends Overshare and Others Wait to Be Askedکیا آپ کی دوستی میں بھی گفتگو کا سارا بوجھ آپ اٹھاتے ہیں؟ ماہرین نے “رضاکار” اور “مہمان” طرزِ گفتگو کے راز کھول دیے
    • Six Autumn Escapes in France You Can Reach Without a Carفرانس میں بغیر گاڑی کے خزاں کی سیر: چھ خوبصورت مقامات جہاں پبلک ٹرانسپورٹ سے پہنچا جا سکتا ہے
    صحت و تندرستی
    • Two Wheels, New Worries: The Hidden Stress of the Urban Cycling Boomسائیکلنگ کی سہولت یا خوف؟ فرانسیسی شہروں میں سائیکل سواروں کی بڑھتی پریشانیاں
    • Beat the Yo-Yo Effect With Protein and Strength Trainingڈائٹ کے بعد وزن واپس بڑھنے سے بچنے کا مؤثر طریقہ: ہر کھانے میں پروٹین اور طاقت کی مشقیں
    • Black Market for Eli Lilly's Retatrutide Raises Alarmغیر منظور شدہ موٹاپا کش دوا ریٹاٹروٹائیڈ کی آن لائن غیر قانونی فروخت پر تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • Justice Takes the Wheel: French Electro Duo to Score GTA VI Soundtrackجسٹس فرانسیسی الیکٹرو جوڑی جی ٹی اے 6 کی ساؤنڈ ٹریک تیار کرے گی
    • Drought and Heatwaves Halve Ardèche Chestnut Harvest as Europe Braces for Price Risesخشک سالی اور گرمی کی لہروں نے فرانس میں شاہ بلوط کی فصل کو تباہ کر دیا
    • Salt Stomping: TikTok's Viral Sleep Hack That Experts Say Doesn't Workسالٹ اسٹامپنگ: کیا نمک پر چلنا واقعی نیند کو بہتر بناتا ہے؟
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Mom Slams School for AI-Generating Adult Photo of 6-Year-Oldامریکی اسکول کا چھ سالہ بچی کی “بالغ شکل” بنانے پر تنازعہ: والدین کی اجازت کے بغیر مصنوعی ذہانت کا استعمال
    • Critical PHP Flaws Take Down Global Government Websitesپی ایچ پی میں خطرناک سیکیورٹی خامیاں، دنیا بھر میں سرکاری ویب سائٹس آف لائن
    • Justice Takes the Wheel: French Electro Duo to Score GTA VI Soundtrackجسٹس فرانسیسی الیکٹرو جوڑی جی ٹی اے 6 کی ساؤنڈ ٹریک تیار کرے گی
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ایف بی آر نے ہدف سے 268 ارب روپے زائد ٹیکس اکٹھا کر لیا

March 1, 2022 3 1 min read
Tax
Share this:

Tax

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) رواں مالی سال کے ابتدائی 8ماہ میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ہدف سے 268 ارب روپے زائدٹیکس اکٹھا کیا۔

ایف بی آر نے جولائی تا فروری تقریباً 38کھرب روپے ٹیکسوں کی مد میں جمع کیے جبکہ اس مدت کے لیے ٹیکس وصولیوں کا ہدف تقریباً 35کھرب 30ارب مقرر کیا گیا تھا تاہم اس عرصے کے دوران ایف بی آر کی کارکردگی درآمد سے حاصل کردہ ٹیکس پر منحصر رہی۔

مجموعی وصولیوں میں درآمدات سے حاصل کردہ ٹیکس کا حصہ 53 فیصد رہا۔ درآمدات سے ٹیکس کا بڑا حصہ مل جانے کے باعث سیلز ٹیکس کے حصول میں ایف بی آر کی کمزوریاں نمایاں نہیں ہوپارہیں۔

ایف بی آر کے مطابق اس نے 197 ارب روپے ٹیکس ریفنڈز کی مد میں اد اکیے ہیں، گذشتہ برس کی اسی مدت یہ رقم 157 ارب روپے تھی۔ تاہم فوری میں ریفنڈز کی مد میں 35 فیصد کم ( 8.2 ارب روپے) ادائیگی کی گئی۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ پوری ادائیگی کی صورت میں مسلسل تیسرے مہینے میں ٹیکس وصولیوں کا ہدف پورا نہیں ہوپاتا۔

فروری میں ایف بی آر نے 15.3 ارب روپے کا ٹیکس ریفنڈ کیا، گذشتہ سال کے اسی ماہ میں 23.5 ارب روپے کا ریفنڈ دیا گیا تھا۔ ٹیکس ریفنڈ میں دانستہ کٹوتی کرنے سے ٹیکس مشینری فروری میں 443.5 ارب روپے کا ٹیکس ظاہر کرسکی جو ہدف سے بمشکل ڈیڑھ ارب روپے زائد ہے۔

چیئرمین ایف بی آر ڈاکٹر محمد اشفاق نے اس سوال کا جواب نہیں دیا کہ آیا مسلسل تیسرے مہینے میں ہدف کے حصول میں ناکامی سے بچنے کے لیے ریفنڈز کی ادائیگی سست کر دی گئی تھی۔

Share this:
Bhuban Badyakar
Previous Post ’کچا بادام‘ گانے سے مشہور ہونے والے بھارتی گلوکار کار حادثے کا شکار
Next Post آسٹریلیا اپنے ہی چمکائے ہتھیار سے خوفزدہ
Harris Rauf

Related Posts

Bardella's New Book "Gouverner" Puts His Pull With Readers to the Test

بارڈیلا کی نئی کتاب “گورنر”: کیا یہ پہلی کتاب کی مقبولیت کو چھو سکے گی؟

November 6, 2026
French Business Lobbies to Put Presidential Hopefuls Through Their Paces at Paris's Grand Rex

فرانسیسی صدارتی انتخابات 2027: کاروباری اداروں کا امیدواروں کا معاشی ایجنڈا جانچنے کا فیصلہ

November 6, 2026
France Erupts: 575,000 March as Students and Workers Unite for Higher Wages

فرانس میں اجرتوں اور قوتِ خرید کے لیے بڑے پیمانے پر احتجاج، 575,000 افراد سڑکوں پر

November 6, 2026
Garonne at Historic Lows: A November Drought Unlike Any in 30 Years

دریائے گارون نومبر میں تاریخی طور پر خشک، پانی کے اخراج میں توسیع

November 6, 2026

Popular Posts

1 Vladimir Putin

امریکی میزائل تجربے کا جواب دیا جائے، پوٹن کی ہدایات

2 Imad Wasim

قومی کرکٹر عماد وسیم بھی رشتہ ازدواج میں منسلک

3 Meeting

انجینئر افتخار چودھری نے ریاٹرڈ جرنیل ڈاکٹر محمد مصطفی الجہنی سے ملاقات کی

4 Shah Mahmood Qureshi - António Guterres

شاہ محمود قریشی اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے درمیان رابطہ طے پا گیا

5 Khamisani Socail Welfare Trust

محمد سلیم خمیسانی کا سیفی ویلفیئر سوسائٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

6 Indian Army in Kashmir

کرفیو اور لاک ڈاؤن کے باوجود ہزاروں کشمیریوں کا بھارت کیخلاف مظاہرہ

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.