geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

مشکلات میں گھری فلم ’’پٹھان‘‘ پر کنگ خان کے مداح حمایت میں سامنے آ گئے

March 21, 2022 1 1 min read
Shahrukh Khan
Share this:

Shahrukh Khan

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی ووڈ کے نامور اداکار شاہ رخ خان، جان ابراہم اور اسٹار اداکارہ دیپکا پاڈوکون کی نئی آنے والی فلم ’پٹھان‘ کے سوشل میڈیا پر بائیکاٹ کا مطالبہ کیا جارہا ہے جس کے جواب میں کنگ خان کے مداح میدان میں آگئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق نامور بھارتی ہدایت کار سدھارتھ آنند نئی آنے والی فلم کو ڈائریکٹ کررہے ہیں جسے اگلے سال 25 جنوری کو ریلیز کی جائے گی تاہم فلم سینما گھروں کی زینت بننے سے قبل ہی بائیکاٹ کے مطالبے کی زد میں آگئی لیکن اسٹارز کے پرستاروں نے فلم کا خوب دفاع کیا۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ’بائیکاٹ پٹھان‘ کا ٹرینڈ چلا تاہم یہ واضح نہیں ہوسکا کہ فلم کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیوں کیا جارہا ہے جبکہ جواباً کنگ خان کے چاہنے والے دفاع میں سامنے آگئے۔

شاہ رخ خان کے مداحوں نے ٹرینڈ کے دوران اداکار کی حمایت کی اور کہا کہ کوئی بھی ’پٹھان‘ کو نہیں روک سکتا، بائیکاٹ کا مطالبہ بند کریں کیوں کہ یہ باکس آفس پر بلاک بسٹر فلم ثابت ہوگی۔ پرستاروں نے فلم کے پہلے دن 40 کروڑ کے بزنس کی پیش گوئی بھی کردی۔ کسی کا کہنا تھا کہ اس طرح کا ٹرینڈ دراصل فلم کی تشہیر کا ہی سبب بن رہا ہے۔

خیال رہے کہ کنگ خان، جان ابراہم اور دیپکا کی فلم پٹھان اس وقت شوٹنگ اور تیاری کے مراحل سے گزر رہی ہے۔ بالی ووڈ کے نامور اداکار شاہ رخ خان، جان ابراہم اور اسٹار اداکارہ دیپکا پاڈوکون کی نئی آنے والی فلم ’پٹھان‘ کے سوشل میڈیا پر بائیکاٹ کا مطالبہ کیا جارہا ہے جس کے جواب میں کنگ خان کے مداح میدان میں آگئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق نامور بھارتی ہدایت کار سدھارتھ آنند نئی آنے والی فلم کو ڈائریکٹ کررہے ہیں جسے اگلے سال 25 جنوری کو ریلیز کی جائے گی تاہم فلم سینما گھروں کی زینت بننے سے قبل ہی بائیکاٹ کے مطالبے کی زد میں آگئی لیکن اسٹارز کے پرستاروں نے فلم کا خوب دفاع کیا۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ’بائیکاٹ پٹھان‘ کا ٹرینڈ چلا تاہم یہ واضح نہیں ہوسکا کہ فلم کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیوں کیا جارہا ہے جبکہ جواباً کنگ خان کے چاہنے والے دفاع میں سامنے آگئے۔

شاہ رخ خان کے مداحوں نے ٹرینڈ کے دوران اداکار کی حمایت کی اور کہا کہ کوئی بھی ’پٹھان‘ کو نہیں روک سکتا، بائیکاٹ کا مطالبہ بند کریں کیوں کہ یہ باکس آفس پر بلاک بسٹر فلم ثابت ہوگی۔ پرستاروں نے فلم کے پہلے دن 40 کروڑ کے بزنس کی پیش گوئی بھی کردی۔ کسی کا کہنا تھا کہ اس طرح کا ٹرینڈ دراصل فلم کی تشہیر کا ہی سبب بن رہا ہے۔

خیال رہے کہ کنگ خان، جان ابراہم اور دیپکا کی فلم پٹھان اس وقت شوٹنگ اور تیاری کے مراحل سے گزر رہی ہے۔

Share this:
Shahbaz Sharif
Previous Post اریخ عمران خان کو جھوٹے، ناکام، کرپٹ اور بد زبان شخص کے طور پر یاد رکھے گی، شہباز شریف
Next Post بجلی کی قیمت میں 4 روپے 99 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان
Electricity

Related Posts

US and Israel Strike Iran as Hezbollah Conflict Intensifies

امریکہ اور اسرائیل کا ایران پر حملہ، حزب اللہ کے ایک ہزار ٹھکانے تباہ

April 28, 2026
Trump Rejects Iran’s Staged Peace Plan for War

ٹرمپ کا ایران کی جنگ ختم کرنے کی تازہ تجویز سے اظہار ناراضگی

April 28, 2026
Imran Khan Gets Fourth Eye Injection at Pims Hospital

عمران خان کو پمز میں چوتھی آنکھ کا انجکشن لگا دیا گیا

April 28, 2026
Pakistan Strikes Afghan Taliban Posts as Civilian Toll Rises

آپریشن غضب للحق: پاکستان نے چمن سیکٹر میں افغان طالبان کی چوکیاں تباہ کر دیں

April 28, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.