geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
November 5, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • France's Protest Aftermath: When Dinner Table Debates Turn Toxicفرانس میں مظاہروں کے بعد خاندانی مباحثے: تشدد کی خبریں، مطالبات نظرانداز
    • Why Some Friends Overshare and Others Wait to Be Askedکیا آپ کی دوستی میں بھی گفتگو کا سارا بوجھ آپ اٹھاتے ہیں؟ ماہرین نے “رضاکار” اور “مہمان” طرزِ گفتگو کے راز کھول دیے
    • Six Autumn Escapes in France You Can Reach Without a Carفرانس میں بغیر گاڑی کے خزاں کی سیر: چھ خوبصورت مقامات جہاں پبلک ٹرانسپورٹ سے پہنچا جا سکتا ہے
    صحت و تندرستی
    • Two Wheels, New Worries: The Hidden Stress of the Urban Cycling Boomسائیکلنگ کی سہولت یا خوف؟ فرانسیسی شہروں میں سائیکل سواروں کی بڑھتی پریشانیاں
    • Beat the Yo-Yo Effect With Protein and Strength Trainingڈائٹ کے بعد وزن واپس بڑھنے سے بچنے کا مؤثر طریقہ: ہر کھانے میں پروٹین اور طاقت کی مشقیں
    • Black Market for Eli Lilly's Retatrutide Raises Alarmغیر منظور شدہ موٹاپا کش دوا ریٹاٹروٹائیڈ کی آن لائن غیر قانونی فروخت پر تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • Justice Takes the Wheel: French Electro Duo to Score GTA VI Soundtrackجسٹس فرانسیسی الیکٹرو جوڑی جی ٹی اے 6 کی ساؤنڈ ٹریک تیار کرے گی
    • Drought and Heatwaves Halve Ardèche Chestnut Harvest as Europe Braces for Price Risesخشک سالی اور گرمی کی لہروں نے فرانس میں شاہ بلوط کی فصل کو تباہ کر دیا
    • Salt Stomping: TikTok's Viral Sleep Hack That Experts Say Doesn't Workسالٹ اسٹامپنگ: کیا نمک پر چلنا واقعی نیند کو بہتر بناتا ہے؟
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Mom Slams School for AI-Generating Adult Photo of 6-Year-Oldامریکی اسکول کا چھ سالہ بچی کی “بالغ شکل” بنانے پر تنازعہ: والدین کی اجازت کے بغیر مصنوعی ذہانت کا استعمال
    • Critical PHP Flaws Take Down Global Government Websitesپی ایچ پی میں خطرناک سیکیورٹی خامیاں، دنیا بھر میں سرکاری ویب سائٹس آف لائن
    • Justice Takes the Wheel: French Electro Duo to Score GTA VI Soundtrackجسٹس فرانسیسی الیکٹرو جوڑی جی ٹی اے 6 کی ساؤنڈ ٹریک تیار کرے گی
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ٹماٹر: بالوں کی نشوونما اور گنج پن کا قدرتی علاج

January 14, 2025January 14, 2025 1 1 min read
**ٹماٹر: بالوں کی نشوونما اور گنج پن کا قدرتی علاج**…
Share this:

کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کے کچن یا فریج میں موجود ٹماٹر آپ کی سب سے بڑی مشکل حل کر سکتا ہے؟ دورِ حاضر کی مصروف زندگی، ماحولیاتی تبدیلیوں اور ناقص غذائی عادات کی وجہ سے خواتین و حضرات میں بالوں کا گرنا ایک عام مسئلہ بن چکا ہے۔ لوگ گرتے بالوں یا گنج پن سے نجات پانے کے لیے مہنگے ترین پراڈکٹس استعمال کرتے ہیں، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ سستے اور گھریلو ٹوٹکوں سے بھی یہ مسئلہ حل ہو سکتا ہے؟

جی ہاں! ٹماٹر میں یہ خاصیت ہے کہ یہ گنج پن کی شکایت دور کر سکتا ہے۔ نہ صرف یہ بلکہ یہ بالوں کی تیزی سے نشوونما میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔ ٹماٹر وٹامنز، منرلز اور اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہوتا ہے، جو بالوں کو نمی فراہم کرتا ہے اور بالوں کے فولیکلز کو مضبوط بناتا ہے۔ اس میں موجود وٹامن سی کولیجن کی پیداوار کو بڑھاتا ہے، جبکہ لائیکوپین، وٹامن اے، بائیوٹن اور زنک جیسے اجزاء بالوں کی صحت کے لیے بے حد مفید ہیں۔

ٹماٹر کے رس کو بالوں پر استعمال کرنے کا طریقہ بہت آسان ہے۔ سب سے پہلے ٹماٹر کا رس نکالیں اور اسے سر کی ان جگہوں پر لگائیں جہاں بال کم ہیں۔ یہ عمل ہفتے میں دو بار دہرائیں۔ اس کے علاوہ، ایلو ویرا جیل کے ساتھ ٹماٹر کا رس ملا کر پیسٹ بنائیں اور اسے بالوں میں لگائیں۔ اس ماسک کو کم از کم 45 منٹ تک لگا رہنے دیں، پھر بال دھو لیں۔

ایک اور مؤثر طریقہ یہ ہے کہ ٹماٹر کے رس کے ساتھ ناریل کا تیل ہلکا سا گرم کر کے بالوں میں لگائیں اور رات بھر لگا رہنے دیں۔ صبح اٹھ کر بال دھو لیں۔ بہترین نتائج کے لیے یہ عمل ہفتے میں دو بار کریں۔

اگر آپ کے بال مشکل سے بڑھتے ہیں یا گنج پن کی شکایت ہے تو پیاز اور ٹماٹر کے رس کو ملا کر بالوں میں لگائیں۔ یہ مکسچر بالوں کی نشوونما کو تیز کرتا ہے اور گنج پن کی شکایت کو دور کرتا ہے۔

ٹماٹر کا استعمال نہ صرف بالوں کی صحت کے لیے مفید ہے بلکہ یہ ایک قدرتی اور سستا علاج بھی ہے۔ اس لیے مہنگے پراڈکٹس پر پیسہ خرچ کرنے کے بجائے گھریلو ٹوٹکوں کو آزما کر دیکھیں اور بالوں کی صحت کو بہتر بنائیں۔

Share this:
**عامر خان نے میرے شو سے متاثر ہوکر اپنا شو…
Previous Post عامر خان نے میرے شو سے متاثر ہوکر اپنا شو بنایا: حنا بیات
Next Post ٹرمپ کا دعویٰ: غزہ جنگ بندی معاہدہ قریب، دھمکی بھی دیدی
**ٹرمپ کا دعویٰ: غزہ جنگ بندی معاہدہ قریب، دھمکی بھی…

Related Posts

UNICEF Warns Attacks on Water Systems in Conflict Zones Have Tripled Since 2021

تنازعات میں پانی کے نظام پر حملے تین گنا بڑھ گئے، یونیسف کی سنگین انتباہ

November 5, 2026
Hong Kong Court Hands Joshua Wong 10 More Years in Prison Under Security Law

ہانگ کانگ: جوشوا وونگ کو مزید 10 سال قید کی سزا، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت

November 5, 2026
Westminster Palace at Risk of Notre-Dame-Style Disaster, MPs Warn

ویسٹ منسٹر پیلس: نوٹر ڈیم جیسے بڑے حادثے کا خدشہ، برطانوی ایم پیز کی سنگین وارننگ

November 5, 2026
Democrats Warn Tech Giants: "Prepare Your Lawyers" as Data Center Probes Loom

امریکی وسط مدتی انتخابات: ڈیٹا سینٹرز اور اے آئی کمپنیوں کے لیے بڑا خطرہ

November 5, 2026

Popular Posts

1 Vladimir Putin

امریکی میزائل تجربے کا جواب دیا جائے، پوٹن کی ہدایات

2 Imad Wasim

قومی کرکٹر عماد وسیم بھی رشتہ ازدواج میں منسلک

3 Meeting

انجینئر افتخار چودھری نے ریاٹرڈ جرنیل ڈاکٹر محمد مصطفی الجہنی سے ملاقات کی

4 Shah Mahmood Qureshi - António Guterres

شاہ محمود قریشی اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے درمیان رابطہ طے پا گیا

5 Khamisani Socail Welfare Trust

محمد سلیم خمیسانی کا سیفی ویلفیئر سوسائٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

6 Indian Army in Kashmir

کرفیو اور لاک ڈاؤن کے باوجود ہزاروں کشمیریوں کا بھارت کیخلاف مظاہرہ

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.