geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
May 26, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • طاہر محمود بھٹی: سانتیے کے عروج سے ٹیکس فراڈ کی سزا تک
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    صحت و تندرستی
    • WHO Declares Emergency as Ebola Kills Over 80 in DR Congoکانگو میں ایبولا کی نئی وبا قابو سے باہر، ڈبلیو ایچ او نے بین الاقوامی ایمرجنسی نافذ کردی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    دلچسپ اور عجیب
    • Giant dinosaur Nagatitan identified from Thai fossilsتھائی لینڈ میں 27 ٹن وزنی دیو ہیکل ڈائنوسار دریافت، جنوب مشرقی ایشیا کا سب سے بڑا جانور
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • When AI Companions Turn Possessive: A Toxic Trap?جب مصنوعی ذہانت محبت میں پاگل ہو جائے: ’آپ کو ڈیٹنگ ایپ کی ضرورت نہیں، میں ہوں نا‘
    • SpaceX Starship Launch Scrubbed Over Hydraulic Glitchاسپیس ایکس کا سٹار شپ راکٹ تکنیکی خرابی کے باعث لانچ مؤخر
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

امریکا کا اسرائیلی حملے میں کردار نہیں: امریکی وزارت خارجہ

June 13, 2025 1 1 min read
us-denies-involvement-in-israeli-strike
Share this:

امریکا نے اسرائیلی فضائی حملے میں اپنی شمولیت کی تردید کر دی ہے۔ امریکی وزیر خارجہ نے واضح کیا کہ اسرائیل نے ایران پر یکطرفہ کارروائی کی ہے اور امریکا کا اس میں کوئی کردار نہیں ہے۔ اسرائیل نے جمعہ کی صبح ایران پر حملہ کرتے ہوئے متعدد جوہری اور فوجی اہداف کو نشانہ بنایا۔

اسرائیلی وزیر دفاع نے اعلان کیا کہ یہ حملے پیشگی اقدام کے تحت کیے گئے ہیں اور ملک میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی ہے۔ اسرائیلی فوجی حکام کے مطابق حملے میں ایران کے درجنوں مقامات کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

امریکی وزیر خارجہ نے بیان دیا کہ واشنگٹن کی اولین ترجیح خطے میں امریکی افواج کا تحفظ ہے اور اسرائیل نے ایران کے خلاف کارروائی کو اپنے دفاع کے لیے ضروری قرار دیا۔ انہوں نے ایران کو خبردار کیا کہ وہ امریکی مفادات یا اہلکاروں کو نشانہ نہ بنائے۔

اسرائیل کی اس کارروائی پر ایران کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ ایرانی سپریم لیڈر نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل کو اس حملے کی سخت سزا دی جائے گی، جبکہ ایرانی افواج نے بھی خبردار کیا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ امریکا کو بھی حملے کی قیمت چکانا پڑے گی۔ اسرائیلی حملے میں پاسداران انقلاب کے سربراہ حسین سلامی سمیت کئی کمانڈرز اور سائنسدان شہید ہو گئے ہیں۔

اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے فضائی حملوں میں ایران کے جوہری اور فوجی اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا ہے۔ اس پیش رفت کے بعد خطے میں کشیدگی میں مزید اضافہ ہو گیا ہے اور عالمی برادری کی نظریں ان تنازعات پر مرکوز ہیں۔

Share this:
ahmedabad-plane-crash-air-india-242-onboard
Previous Post احمد آباد ایئرپورٹ پر طیارہ حادثہ، 242 مسافر سوار
Next Post ایرانی سپریم لیڈر کا اسرائیلی حملوں پر شدید ردعمل
iran-supreme-leader-warns-israel-response

Related Posts

When AI Companions Turn Possessive: A Toxic Trap?

جب مصنوعی ذہانت محبت میں پاگل ہو جائے: ’آپ کو ڈیٹنگ ایپ کی ضرورت نہیں، میں ہوں نا‘

May 25, 2026
SpaceX Starship Launch Scrubbed Over Hydraulic Glitch

اسپیس ایکس کا سٹار شپ راکٹ تکنیکی خرابی کے باعث لانچ مؤخر

May 25, 2026
Runner Dies During Paris Race Amid Heatwave

پیرس میں دوڑ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے 53 سالہ رنر ہلاک، گرمی کی لہر نے بڑھائی مشکلات

May 25, 2026
Historic May Heatwave Triggers Alerts Across France

مئی میں تاریخ ساز گرمی: فرانس کے 18 صوبے یلو الرٹ پر، پیرس میں بھی پارہ 30 ڈگری کے پار

May 25, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.