FOCUS_KEY: NCCIA headquarters slow work
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے زیر تعمیر ننل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کے ہیکوارٹر کا اچانک دورہ کیا، جہاں انہوں نے اپ گریڈیش منصوبے پر کام کی سست رفتاری اور مزدوروں کی غیر حاضری پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔
دورے کے دوران وزیر داخلہ نے پایا کہ عمارت صرف ایک مزدور کام کر رہا تھا۔ مزدور نے محسن نقوی کو بتایاہ اس منصوبے پر نو افراد کام کر رہے تھے، لیکن گزشتہ کچھ دن سے کام معطل ہے۔
فوری ایکشن کا حکم
پ رفت کی کمی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے محسن نقوی نے فوری طور پرقہ حکام سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور اپ گریڈیشن منصوبے پر کام میںلا تاخیر تیزی لانے کی ہدایت کی۔
وفاقی وزیر داخلہ کہا کہ ان کے اچانک دورے کا مقصد منصوبے پر پیش رفت کا جائہ لینا تھا۔ تاہم، انہوں نے کام کی غیر تسلی بخش رفتار پر مایوسی کاظہار کیا اور متعلقہ حکام کو منصوبے کی بروقت تکمیل یقینی بنان کی ہدایت کی۔
- محسن نقوی کا این سی سی آئی اے ہیڈکوارٹر کا اچانک دورہ
- رف ایک مزدور کام کرتا ہوا پایا گیا
- نو مزدوروں میں سے کی غیر حاضری کا انکشاف
- کام کی سست رفتاری پر وزیر داخلہ کیید برہمی
- حکام کو فوری طور پر کام تیز کرنے کی ہدایت
