geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
June 13, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • طاہر محمود بھٹی: سانتیے کے عروج سے ٹیکس فراڈ کی سزا تک
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    صحت و تندرستی
    • WHO Declares Emergency as Ebola Kills Over 80 in DR Congoکانگو میں ایبولا کی نئی وبا قابو سے باہر، ڈبلیو ایچ او نے بین الاقوامی ایمرجنسی نافذ کردی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    دلچسپ اور عجیب
    • Giant dinosaur Nagatitan identified from Thai fossilsتھائی لینڈ میں 27 ٹن وزنی دیو ہیکل ڈائنوسار دریافت، جنوب مشرقی ایشیا کا سب سے بڑا جانور
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • When AI Companions Turn Possessive: A Toxic Trap?جب مصنوعی ذہانت محبت میں پاگل ہو جائے: ’آپ کو ڈیٹنگ ایپ کی ضرورت نہیں، میں ہوں نا‘
    • SpaceX Starship Launch Scrubbed Over Hydraulic Glitchاسپیس ایکس کا سٹار شپ راکٹ تکنیکی خرابی کے باعث لانچ مؤخر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

عرب اتحاد نے یمنی فضائی حدود میں ایک ڈرون اور مآرب میں فضائی دفاعی نظام تباہ کر دیا

December 8, 2021 0 1 min read
General Turki al-Maliki
Share this:

General Turki al-Maliki

یمن (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کی وزارت دفاع کے سرکاری ترجمان بریگیڈیئر جنرل ترکی المالکی نے بتایا کہ سعودی فضائی دفاع نے بدھ کی صبح مغربی سرحد کی جانب دُشمن فضائی ہدف کی نشاندہی کے بعد اسے تباہ کر دیا۔

بریگیڈیئر جنرل المالکی نے کہا کہ وزارت دفاع مملکت کی سلامتی ، حفاظت اور اس کی قومی صلاحیتوں کے ساتھ ساتھ عام شہریوں اور شہری املاک کہ ی حفاظت کے لیے تمام ضروری اقدامات کر رہی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ وزارت دفاع ملک کے خلاف ہونے والی ہرکارروائی کی روک تھام کرے گی اور سرحد پار سے اس طرح کی دشمنانہ سرگرمیوں کا قلع قمع کیا جائے گا۔

قبل ازیں یمن میں آئینی حکومت کی حمایت کرنے والے عرب اتحاد نےمنگل کے روز جازان میں شاہراؤں اور عوامی بازار کے قریب ایک میزائل کے گرنے کی اطلاع دی۔ ادھر مآرب میں عرب اتحاد نے دشمن کے فضائی دفاعی نظام کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

اتحادی فضائیہ نے یمنی فضائی حدود میں ایک ڈرون کو روک کر اسے بھی تباہ کر دیا۔

اتحاد نے کہا کہ حوثی باغیوں نے منگل کی شام شہریوں کو جان بوجھ کر اور منظم طریقے سے نشانہ بنانے کی کوشش کی۔

منگل کے روز امریکا نے سعودی عرب میں شہری املاک پر حوثیوں کے حملوں اور مآرب میں ملیشیا کی مسلسل فوجی کارروائیوں کی مذمت کرتے ہوئےانہیں عالمی برادری اور اقوام متحدہ کے اصولوں کے منافی اقدامات قرار دیا۔

یہ بات یمن کے لیے امریکا کے خصوصی ایلچی ٹم لینڈرکنگ کے یمنی وزیر اعظم معین عبدالملک کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کے دوران سامنے آئی۔ بات چیت میں حوثی باغیوں کی جانب سے جاری کشیدگی اور باغی ملیشیا کی جانب سے امن کی جانب کسی بھی اقدام کو کمزور کرنے کے حوالے سے امریکی مؤقف کا اظہار کیا گیا۔

Share this:
Asif Zardari
Previous Post آصف زرداری کا پنجاب میں پوری قوت سے بلدیاتی الیکشن میں اترنے کا اعلان
Next Post طورخم بارڈر کے قریب 250 کلو منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام
Torkham Border

Related Posts

وائٹ ہاؤس کے سائے میں گھاس پر ابھرنے والے پراسرار اعداد ’86 47′ نے واشنگٹن کو ہلا کر رکھ دیا

June 13, 2026

وائٹ ہاؤس کے قریب گھاس پر پراسرار ’86 47′ کی تحریر، تحقیقات کا آغاز

June 13, 2026

وائٹ ہاؤس کے قریب گھاس پر پراسرار “86 47” کی تحریر، تحقیقات کا آغاز

June 13, 2026

وائٹ ہاؤس کے قریب لان پر پراسرار “86 47” کی کندہ کاری، تحقیقات شروع

June 13, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.