geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
November 9, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • What Your Walking Speed Reveals About Your Personalityتیز چلنے والے لوگ: ماہرینِ نفسیات کے مطابق آپ کی چال آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟
    • France's Protest Aftermath: When Dinner Table Debates Turn Toxicفرانس میں مظاہروں کے بعد خاندانی مباحثے: تشدد کی خبریں، مطالبات نظرانداز
    • Why Some Friends Overshare and Others Wait to Be Askedکیا آپ کی دوستی میں بھی گفتگو کا سارا بوجھ آپ اٹھاتے ہیں؟ ماہرین نے “رضاکار” اور “مہمان” طرزِ گفتگو کے راز کھول دیے
    صحت و تندرستی
    • What Your Walking Speed Reveals About Your Personalityتیز چلنے والے لوگ: ماہرینِ نفسیات کے مطابق آپ کی چال آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟
    • Want to Age Well? Doctors Say These Daily Habits Matter Mostصحت مند بڑھاپے کے لیے ماہرین کی تجاویز: ورزش، سماجی تعلقات اور ذہنی مشق
    • Two Wheels, New Worries: The Hidden Stress of the Urban Cycling Boomسائیکلنگ کی سہولت یا خوف؟ فرانسیسی شہروں میں سائیکل سواروں کی بڑھتی پریشانیاں
    دلچسپ اور عجیب
    • Justice Takes the Wheel: French Electro Duo to Score GTA VI Soundtrackجسٹس فرانسیسی الیکٹرو جوڑی جی ٹی اے 6 کی ساؤنڈ ٹریک تیار کرے گی
    • Drought and Heatwaves Halve Ardèche Chestnut Harvest as Europe Braces for Price Risesخشک سالی اور گرمی کی لہروں نے فرانس میں شاہ بلوط کی فصل کو تباہ کر دیا
    • Salt Stomping: TikTok's Viral Sleep Hack That Experts Say Doesn't Workسالٹ اسٹامپنگ: کیا نمک پر چلنا واقعی نیند کو بہتر بناتا ہے؟
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Mom Slams School for AI-Generating Adult Photo of 6-Year-Oldامریکی اسکول کا چھ سالہ بچی کی “بالغ شکل” بنانے پر تنازعہ: والدین کی اجازت کے بغیر مصنوعی ذہانت کا استعمال
    • Critical PHP Flaws Take Down Global Government Websitesپی ایچ پی میں خطرناک سیکیورٹی خامیاں، دنیا بھر میں سرکاری ویب سائٹس آف لائن
    • Justice Takes the Wheel: French Electro Duo to Score GTA VI Soundtrackجسٹس فرانسیسی الیکٹرو جوڑی جی ٹی اے 6 کی ساؤنڈ ٹریک تیار کرے گی
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

بلوچستان: لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنیوالوں کو قرنطینہ مراکز منتقل کرنے کا فیصلہ

April 28, 2020 3 1 min read
Lockdown
Share this:

Lockdown

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت بلوچستان نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کے لیے سخت ایکشن لیتے ہوئے انہیں گرفتار کر کے قرنطینہ مراکز منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی کے مطابق کوئٹہ میں اب تک لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر 2700 دوکانیں سیل کی جاچکی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں کورونا کے کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے اس لیے پھیلاؤ کو روکنے کی وجہ سے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کو گرفتار کرکے قرنطینہ مراکز منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

لیاقت شاہوانی کا کہنا تھا کہ اگر عوام نے تعاون نہ کیا تو صوبے میں مکمل لاک ڈاؤن کی طرف بھی جاسکتے ہیں۔

صوبائی ترجمان نے عوام کو ہدایت کی کہ لاک ڈاؤن میں ضرورت کے تحت باہر نکلنے والوں کے لیے منہ ڈھانپنا لازمی قرار دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ وفاق کی جانب سے ملک بھر میں نافذ جزوی لاک ڈاؤن میں 9 مئی تک اضافے کے بعد بلوچستان حکومت نے بھی صوبے میں لاک ڈاؤن میں 5 مئی تک توسیع کی ہے لیکن اس دوران بہت سے افراد ضابطوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پکڑے گئے ہیں۔

خیال رہے کہ بلوچستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 853 تک پہنچ گئی ہے جب کہ 14 افراد ہلاک بھی ہو چکے ہیں۔

Share this:
Doctors Association
Previous Post کورونا وائرس، خیبر پختونخوا کا طبی عملہ شدید متاثر
Next Post ملک میں آج کورونا سے مزید 2 اموات، ہلاکتیں 301 ہو گئیں، مجموعی کیسز 14079 تک پہنچ گئے
Coronavirus - Pakistan

Related Posts

AJK Premier Unveils Tourism Blueprint for Leepa Valley, Warns Against Unrest

وزیراعظم آزاد کشمیر کا لیپہ ویلی کے لیے سیاحتی ترقیاتی حکمتِ عملی کا اعلان

November 9, 2026
Punjab CM Maryam Nawaz Bans Market Closures and Street Seals During Official Visits

وزیراعلیٰ پنجاب کا حکم: دوروں کے دوران مارکیٹیں بند یا رہائشی گلیاں سیل نہ کی جائیں

November 9, 2026
Pakistan Hand Four Debutants Their Caps as Sri Lanka Opt to Bowl in Rawalpindi Test

راولپنڈی ٹیسٹ: سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا، پاکستان کی چار ڈیبیوٹنٹس کو موقع

November 9, 2026
Inter Make Title Statement as Como's Nine-Goal Heroes Come Crashing Down

انٹر میلان نے کومو کی جیت کا سلسلہ توڑ دی، لا زیو کی برتری برقرار

November 9, 2026

Popular Posts

1 Vladimir Putin

امریکی میزائل تجربے کا جواب دیا جائے، پوٹن کی ہدایات

2 Imad Wasim

قومی کرکٹر عماد وسیم بھی رشتہ ازدواج میں منسلک

3 Meeting

انجینئر افتخار چودھری نے ریاٹرڈ جرنیل ڈاکٹر محمد مصطفی الجہنی سے ملاقات کی

4 Shah Mahmood Qureshi - António Guterres

شاہ محمود قریشی اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے درمیان رابطہ طے پا گیا

5 Khamisani Socail Welfare Trust

محمد سلیم خمیسانی کا سیفی ویلفیئر سوسائٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

6 Indian Army in Kashmir

کرفیو اور لاک ڈاؤن کے باوجود ہزاروں کشمیریوں کا بھارت کیخلاف مظاہرہ

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.