یوکرین نے روسی حملے کو ملک کا نائن الیون قرار دیدیا

یوکرین نے روسی حملے کو ملک کا نائن الیون قرار دیدیا

یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین کے صدر ولودومیر زیلینسکی نے روس کے حملے کو اپنے ملک کا نائن الیون قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اپنے ایک بیان میں یوکرینی صدر ولودومیر زیلینسکی نے امریکی کانگریس سے امداد کی…

صدر رجب طیب ایردوان کا یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سے ٹیلی فونک رابطہ

صدر رجب طیب ایردوان کا یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سے ٹیلی فونک رابطہ

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سے ٹیلی فونک رابطہ قائم کیا ہے۔ صدر کے ڈائریکٹوریٹ آف کمیونیکیشن کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق بات چیت میں یوکرین روس جنگ کی تازہ…

نیٹو کے نزدیک بڑی تباہی والے روسی ہتھیاروں کی حیثیت کیا ہے؟

نیٹو کے نزدیک بڑی تباہی والے روسی ہتھیاروں کی حیثیت کیا ہے؟

روس (اصل میڈیا ڈیسک) کوئی نہیں جانتا کہ روس یوکرین میں جاری جنگ میں کب کیمیکل یا جوہری ہتھیاروں کا استعمال کر سکتا ہے۔ اس حملے کے اثرات سرحدوں کے پار بھی جا سکتے ہیں۔ ایسے میں نیٹو کی سوچ کیا رخ…

حکومت کا ملک میں کورونا کی تمام پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

حکومت کا ملک میں کورونا کی تمام پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے کورونا کے حوالے سے عائد تمام پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اور وفاقی وزیر اسد عمر نے ملک میں کورونا پابندیاں ختم…

’فضل الرحمان وحشی جٹ بنے ہوئے ہیں، خانہ جنگی ہوئی تو قیمت آپ کو چکانی پڑیگی‘

’فضل الرحمان وحشی جٹ بنے ہوئے ہیں، خانہ جنگی ہوئی تو قیمت آپ کو چکانی پڑیگی‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان بپھرے پڑے ہیں اور وحشی جٹ بنے ہوئے ہیں لہٰذا مولانا ملک میں خانہ جنگی ہوئی تواس کی قیمت آپ کو چکانی پڑے گی۔ اسلام…

خان صاحب نے سب سے ہاتھ کیا ہے: پرویز الہی

خان صاحب نے سب سے ہاتھ کیا ہے: پرویز الہی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ق کے رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے وزیراعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ خان صاحب نے سب سے ہاتھ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو…

کون چاہتا ہے کہ مونس الہی گرفتار ہو جائیں؟

کون چاہتا ہے کہ مونس الہی گرفتار ہو جائیں؟

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر مونس الہی کو کون سلاخوں کے پیچھے دیکھنا چاہتا ہے؟ حکومت میں سے کوئی طاقت ق لیگ پر د بائو ڈالنے کیلئے کوشش کر رہی ہے یا پھر کوئی اور وجہ ہے جس کی وجہ…

ہمیں تسلیم کرلینا چاہیے کہ ہم نیٹو کے رکن نہیں بن سکتے، یوکرینی صدر

ہمیں تسلیم کرلینا چاہیے کہ ہم نیٹو کے رکن نہیں بن سکتے، یوکرینی صدر

یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین کے صدر ولودومیر زیلینسکی کا کہنا ہے کہ ہمیں تسلیم کرلینا چاہیے کہ ہم نیٹو کے رکن نہیں بن سکتے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرینی صدر ولودومیر زیلینسکی نے منگل کے روز عسکری حکام سے…

مذاکراتی نتیجے کے بارے میں کہنا قبل ازوقت ہو گا: دیمیتری پیسکوف

مذاکراتی نتیجے کے بارے میں کہنا قبل ازوقت ہو گا: دیمیتری پیسکوف

روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس نے کہا ہے کہ یوکرین کے ساتھ جاری مذاکرات کے نتیجے کے بارے میں کہنا قبل از وقت ہوگا البتہ ان میں مثبت پیش رفت جاری ہے۔ کریملن ترجمان دیمیتری پیسکوف نے بتایا کہ یوکرین روس کے…

اسلاموفوبیا قرارداد منظور ہونے پر بھارت تلملا اٹھا

اسلاموفوبیا قرارداد منظور ہونے پر بھارت تلملا اٹھا

نیویارک (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کی جانب سے 15 مارچ کو منظور کی گئی اسلاموفوبیا کے عالمی دن کی قرارداد پر بھارت نے شدید ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ میں بھارت کے مستقل نمائندے ٹی…

روس کا امریکی صدر اور کینیڈین وزیراعظم پر پابندی کا اعلان

روس کا امریکی صدر اور کینیڈین وزیراعظم پر پابندی کا اعلان

ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین پر چڑھائی کے بعد عالمی پابندیوں کا سامنا کرنے والے روسی حکام نے کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور امریکی صدر جوبائیڈن سمیت دیگر اعلیٰ حکومتی عہدیداران پر جوابی پابندی عائد کردی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے…

چین اپنے دوست روس کی مدد کے لیے کیا کچھ داؤ پر لگا سکتا ہے؟

چین اپنے دوست روس کی مدد کے لیے کیا کچھ داؤ پر لگا سکتا ہے؟

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکہ کے مطابق روس نے یوکرین جنگ میں چین سے فوجی مدد طلب کر لی ہے اور چین نے اس کا جواب اثبات میں دیا ہے۔ دوسری جانب چین اور روس دونوں نے ہی اس خبر کی تردید…

کس کی ہمت ہے جو عمران خان کے خلاف ووٹ دے، فواد چوہدری

کس کی ہمت ہے جو عمران خان کے خلاف ووٹ دے، فواد چوہدری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اطلاعات فواد حسین چوہدری نے کہا ہے کہ دیکھتے ہیں کس کی ہمت ہے جو عمران خان کے خلاف ووٹ دے، اپوزیشن ابھی سے ڈر گئی ہے، امید ہے کہ عدم اعتماد کی نوبت نہیں آئے…

اپوزیشن نے تصادم کیا تو ایک کی بجائے 10 سال انتظار کرنا پڑے گا، وزیر داخلہ

اپوزیشن نے تصادم کیا تو ایک کی بجائے 10 سال انتظار کرنا پڑے گا، وزیر داخلہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد میں اگر کسی کو ووٹ ڈالنے سے روکا گیا تو میں ذمہ دار ہوں اور اگر اپوزیشن نے تصادم کیا تو ایک کی بجائے 10 سال انتظار کرنا…

حکومت اور اپوزیشن اپنے جلسے منسوخ کریں، چوہدری شجاعت

حکومت اور اپوزیشن اپنے جلسے منسوخ کریں، چوہدری شجاعت

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری شجاعت حسین نے اعلان کردہ جلسوں کی منسوخی کی اپیل کردی۔ چوہدری شجاعت نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کے موجودہ نامساعد معاشی اور سیاسی حالات اس خطرناک محاذ آرائی…

دشمن غلط معلومات اور پراپیگنڈے سے قومی یکجہتی کو نقصان پہنچا سکتا ہے، آرمی چیف

دشمن غلط معلومات اور پراپیگنڈے سے قومی یکجہتی کو نقصان پہنچا سکتا ہے، آرمی چیف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) آرمی چیف نے کہا ہے کہ دشمن قوتیں غلط معلومات اور پراپیگنڈے سے قومی یکجہتی کو نقصان پہنچاسکتی ہیں۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاہور میں نئی آرٹلری گنز کی شمولیت کی تقریب میں شرکت کی…

عدم اعتماد: ارکان کو دھمکانے کا ارادہ نہیں، جمہوری مقابلہ کریں گے، شاہ محمود

عدم اعتماد: ارکان کو دھمکانے کا ارادہ نہیں، جمہوری مقابلہ کریں گے، شاہ محمود

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپوزیشن کے اتحاد اور تحریک عدم اعتماد کو وقتی بلبلا قرار دیدیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہم وفاقی دارالحکومت میں دھرنا…

پی ڈی ایم نے 23 مارچ کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کردیا

پی ڈی ایم نے 23 مارچ کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کردیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت مخالف متحدہ اپوزیشن پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 23 مارچ کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کردیا۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی جانب…

برطانیہ میں کورونا وائرس سے متعلق تمام سفری پابندیاں ختم

برطانیہ میں کورونا وائرس سے متعلق تمام سفری پابندیاں ختم

برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ میں کورونا وائرس سے متعلق تمام سفری پابندیاں ختم کر دی گئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیا بھر سے برطانیہ آنے والوں مسافروں کے لیے منفی کووڈٹیسٹ کی شرائط بھی ختم کردی گئی ہے۔…

ترکی: چاوش اولو کی لاوروف اور کولیبا کے ساتھ ملاقات

ترکی: چاوش اولو کی لاوروف اور کولیبا کے ساتھ ملاقات

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے روس کے وزیر خارجہ سرگے لاوروف اور یوکرین کے وزیر خارجہ دمترو کولیبا کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔ ترکی وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق مذاکرات میں…

کرناٹک ہائیکورٹ کا جانبدارانہ فیصلہ، حجاب پر پابندی برقرار رکھنے کا حکم

کرناٹک ہائیکورٹ کا جانبدارانہ فیصلہ، حجاب پر پابندی برقرار رکھنے کا حکم

نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی ریاست کرناٹک کی ہائیکورٹ نے تعلیمی اداروں میں حجاب پہننے پرپابندی برقراررکھنے کا حکم دیا ہے۔ کرناٹک کی ہائیکورٹ نے ہندوانتہاپسندوں کی مرضی کا فیصلہ دیتے ہوئے تعلیمی اداروں میں حجاب پہننے پرپابندی برقراررکھنے کا حکم…

یوکرین بحران: جرمن چانسلر شولس اور ترک صدر ایردوآن کی ملاقات

یوکرین بحران: جرمن چانسلر شولس اور ترک صدر ایردوآن کی ملاقات

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن چانسلر اولاف شولس اور ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے درمیان پیر کے روز ملاقات ہوئی۔ ایردوآن نے مستقبل میں روس سے ہتھیاروں کی فروخت پر تشویش کا اظہار کیا۔ انقرہ میں دونوں رہنماوں کے درمیان ملاقات…

یوکرین جنگ میں روس کی مدد کرنے پر چین کو امریکہ کی دھمکی

یوکرین جنگ میں روس کی مدد کرنے پر چین کو امریکہ کی دھمکی

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر کے قومی سلامتی مشیر نے یوکرین میں روس کی مدد کرنے پر ایک اعلیٰ چینی عہدیدار کو براہ راست دھمکی دی۔ حالانکہ کریملن نے ان خبروں کی تردید کی کہ اس نے جنگ کے لیے چین…

میزائل فائر معاملہ: امریکہ بھارت کے اور چین پاکستان کے موقف کا حامی

میزائل فائر معاملہ: امریکہ بھارت کے اور چین پاکستان کے موقف کا حامی

امریکہ (اصل میڈیا ڈیسک) امریکہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بھارتی میزائل کے فائر ہونے کے واقعے میں حادثے کے علاوہ کسی دوسری وجہ کا کوئی اشارہ نہیں ہے۔ پاکستان نے اس کی مشترکہ جانچ کا مطالبہ کیا ہے، تاہم بھارت…