وزیر اعظم اور سیاسی رہنماؤں کی جسٹس اعجاز کے گھر پر فائرنگ کی مذمت

وزیر اعظم اور سیاسی رہنماؤں کی جسٹس اعجاز کے گھر پر فائرنگ کی مذمت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سمیت مختلف سیاسی رہنماؤں نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجازالاحسن کے گھر پر فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے۔ لاہور میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ کا…

جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ کا واقعہ قابل مذمت ہے، آئی ایس پی آر

جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ کا واقعہ قابل مذمت ہے، آئی ایس پی آر

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک فوج نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ کے واقعے کی مذمت کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق اعلیٰ عدلیہ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن کے…

امریکی صدر نے شام پر دوبارہ حملے کی دھمکی دے دی

امریکی صدر نے شام پر دوبارہ حملے کی دھمکی دے دی

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر شامی حکومت نے اپنے عوام پر دوبارہ کیمیائی حملہ کیا تو جواب میں امریکا پھر سے شام کو نشانہ بنائے گا۔ بین الاقوامی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی صدر نے…

مر جاؤں گا لیکن پی ایس پی یا کسی اور جماعت میں نہیں جاؤں گا، فاروق ستار

مر جاؤں گا لیکن پی ایس پی یا کسی اور جماعت میں نہیں جاؤں گا، فاروق ستار

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے بی آئی بی گروپ کے سربراہ فاروق ستار کا کہنا ہے کہ مر جاؤں گا لیکن پی ایس پی یا کسی اور جماعت میں شامل نہیں ہوں گا۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے فاروق ستار…

شہباز شریف سے چوہدری نثار کی چند روز کے دوران تیسری ملاقات

شہباز شریف سے چوہدری نثار کی چند روز کے دوران تیسری ملاقات

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے چند روز کے دوران چوہدری نثار نے تیسری ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے ناراض رہنما چوہدری نثار علی خان اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف…

امریکی سفارتخانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کا فیصلہ مسترد کرتے ہیں، شاہ سلمان

امریکی سفارتخانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کا فیصلہ مسترد کرتے ہیں، شاہ سلمان

سعودی عرب (جیوڈیسک) سعودی فرمانروا شاہ سلمان کا کہنا ہے کہ امریکا کی جانب سے سفارتخانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کا فیصلہ مسترد کرتے ہیں۔ 29 ویں عرب لیگ سربراہ کانفرنس سعودی عرب کے شہر ظہران میں شروع ہوگئی ہے جس…

لاہور میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ

لاہور میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ

لاہور (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے اور چیف جسٹس ثاقب نثار نے صورتحال کا جائزہ لینے کےلیے جائے وقوعہ کا دورہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے…

دشمن جانتے ہیں کہ وہ ہمیں شکست نہیں دے سکتے، سربراہ پاک فوج

دشمن جانتے ہیں کہ وہ ہمیں شکست نہیں دے سکتے، سربراہ پاک فوج

راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ہماری امن کی خواہش کو ہرگز ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے جب کہ دشمن جانتے ہیں کہ وہ ہمیں شکست نہیں دے سکتے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی…

پاکستان کا بابر کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا بابر کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاکستان نے بابر کروز میزائل کے جدید ماڈل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے مطابق پاکستانی سائنس دانوں اور انجینئرز نے بابر کروز میزائل کے جدید ماڈل کا کامیاب تجربہ…

چیف جسٹس کا پنجاب بھر کے عطائی ڈاکٹروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم

چیف جسٹس کا پنجاب بھر کے عطائی ڈاکٹروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم

لاہور (جیوڈیسک) صحت کے شعبہ کی اصلاحات کا عزم ، چیف جسٹس آف پاکستان ان ایکشن، پنجاب پولیس کو صوبے بھر کے عطائی ڈاکٹروں کو گرفتار کر کے رپورٹ پیش کرنے کا حکم نامہ جاری کردیا۔ لاہور سپریم کورٹ رجسٹری میں سرکاری…

شام پر حملہ روس کے رویے اور بشارالاسد کی ہٹ دھرمی کے باعث کیا، برطانوی وزیراعظم

شام پر حملہ روس کے رویے اور بشارالاسد کی ہٹ دھرمی کے باعث کیا، برطانوی وزیراعظم

لندن (جیوڈیسک) برطانیہ کی وزیراعظم تھریسامے نے کہا ہے کہ شام کی حکومت کی جانب سے نہتے عوام پر کیمیائی گیس کے استعمال کے واضح شواہد ملے ہیں اس لیے شام پر امریکا، برطانیہ اور فرانس کے مشترکہ میزائل حملے کی ذمہ…

مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے بلال ورک تحریک انصاف میں شامل

مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے بلال ورک تحریک انصاف میں شامل

راولپنڈی (جیوڈیسک) شیخوپورہ سے مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی بلال ورک نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شیخوپورہ سے مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی بلال ورک نے بنی گالہ میں چیرمین پی…

مریم نواز بیانات دینے سے پہلے اپنے والد کی سیاسی تاریخ پڑھ لیں، فواد چوہدری

مریم نواز بیانات دینے سے پہلے اپنے والد کی سیاسی تاریخ پڑھ لیں، فواد چوہدری

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مریم نواز مخالفین کے خلاف بیانات دینے سے پہلے اپنے والد کی سیاسی تاریخ کا مطالعہ کر لیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پی ٹی…

امریکا اور اتحادیوں کو شام پر حملے کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا، روس

امریکا اور اتحادیوں کو شام پر حملے کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا، روس

ماسکو (جیوڈیسک) روس نے شام پر امریکی حملے کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکا کو ان اقدامات کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔ روس کا کہنا تھا کہ شام پر امریکی حملہ کھلی جارحیت ہے جب کہ…

امریکہ باز نہ آیا، شام پر حملہ کر دیا

امریکہ باز نہ آیا، شام پر حملہ کر دیا

دمشق (جیوڈیسک) امریکہ نے فرانس اور برطانیہ کے ساتھ مل کر شام پر حملوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ شامی حکام نے بھی حملوں کی تصدیق کر دی ہے۔ شام کی سرکاری خبرایجنسی کا کہنا ہے کہ شامی فضائیہ امریکا، برطانیہ…

سپریم کورٹ نے کسی سیاسی مقدمے پر ازخود نوٹس نہیں لیا، چیف جسٹس

سپریم کورٹ نے کسی سیاسی مقدمے پر ازخود نوٹس نہیں لیا، چیف جسٹس

لاہور (جیوڈیسک) چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ سیاسی مقدمات میں تمام فریقین نے عدالتی دائرہ اختیار تسلیم کیا، سپریم کورٹ سمیت عدالتیں آئین اور قانون کی پاسدار ہیں، عدلیہ کو برا بھلا کہنے والوں کے معاملے کو…

نااہلی اس وقت تک ہے جب تک یہ فیصلہ دینے والے کرسیوں پر موجود ہیں۔ مریم نواز

نااہلی اس وقت تک ہے جب تک یہ فیصلہ دینے والے کرسیوں پر موجود ہیں۔ مریم نواز

سیالکوٹ (جیوڈیسک) مریم نواز نے مسلم لیگ ن کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کو 4،4 بارایک ہی مقدمے میں نااہل کیا گیا، مائنس کرتے کرتے تم تھک گئے، نواز شریف پلس ہوتا جا رہا ہے، جب…

سیاستدانوں کی قسمت کا فیصلہ عوام کو کرنا چاہئے: بلاول بھٹو

سیاستدانوں کی قسمت کا فیصلہ عوام کو کرنا چاہئے: بلاول بھٹو

کراچی (جیوڈیسک) بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے سیاستدانوں کی قسمت کا فیصلہ عوام کو کرنا چاہئے، ن لیگ اور پی ٹی آئی نے خود عدالتوں کو سیاست میں آنے پر مجبور کیا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا…

مغربی ملک کی خفیہ ایجنسیوں نے شام میں کیمیائی حملوں کا ڈرامہ رچایا، روس

مغربی ملک کی خفیہ ایجنسیوں نے شام میں کیمیائی حملوں کا ڈرامہ رچایا، روس

ماسکو (جیوڈیسک) روسی وزیر خارجہ سرگئے لاروف کا کہنا ہے کہ ایک مغربی ملک کی خفیہ ایجنسیوں نے شام میں کیمیائی حملوں کا ڈرامہ رچایا جس کے نا قابل تردید ثبوت موجود ہیں، ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ وہ پر…

سپریم کورٹ سے ایسے ہی فیصلے کی توقع تھی، یہ انتقامی کارروائیاں ہیں۔ نواز شریف

سپریم کورٹ سے ایسے ہی فیصلے کی توقع تھی، یہ انتقامی کارروائیاں ہیں۔ نواز شریف

لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلے انتقامی کارروائیاں ہیں، فیصلوں سے ظاہر ہوتا ہے، ہدف میری ذات ہے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف نے جاتی امراء میں کارکنان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسی قسم کے…

آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی تاحیات ہی ہونی چاہیئے: جہانگیر ترین

آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی تاحیات ہی ہونی چاہیئے: جہانگیر ترین

اسلام آباد (جیوڈیسک) جہانگیر ترین کا کہنا ہے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی تاحیات ہی ہونی چاہیئے، نواز شریف کو بچانے کیلئے کوئی قانون لایا گیا تو درست نہیں ہو گا، میرے اور نواز شریف کے کیس میں بہت فرق…

اسرائیل سے بے دخل مسلمانوں کا گھر واپسی احتجاج تیسرے ہفتے میں داخل

اسرائیل سے بے دخل مسلمانوں کا گھر واپسی احتجاج تیسرے ہفتے میں داخل

غزہ (جیوڈیسک) اسرائیل سے بے دخل فلسطینیوں کا گھر واپسی کیلئے احتجاج، مظاہرین کا سرحد پر اجتماع، صیہونی ریاست کا پرچم جلانے کا عزم، فوجیوں کی فائرنگ سے ریڈ کراس کے اہلکار سمیت تیس افراد زخمی۔ غزہ کی پٹی میں مقیم مہاجرین…

نواز شریف اور جہانگیر ترین پارلیمانی سیاست سے تاحیات نا اہل

نواز شریف اور جہانگیر ترین پارلیمانی سیاست سے تاحیات نا اہل

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف اور پی ٹی آئی کے رہنما جہانگیر ترین پارلیمانی سیاست سے تاحیات نا اہل ہوگئے، 5 رکنی بینج نے متفقہ فیصلہ سنایا۔ جسٹس عمرعطاء بندیال نے فیصلہ پڑھ کر سنایا۔ جسٹس عظمت سعید نے اضافی…

لائن آف کنٹرول پر بھارت کی بلااشتعال فائرنگ، 3 خواتین سمیت 5 افراد زخمی

لائن آف کنٹرول پر بھارت کی بلااشتعال فائرنگ، 3 خواتین سمیت 5 افراد زخمی

کھوئی رٹہ (جیوڈیسک) لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں 3 خواتین سمیت 5 شہری زخمی ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بھارتی فوج…