وزیراعظم کی گالی گلوچ پر مبنی زبان اس بات کا ثبوت ہے کہ وہ ہار رہے ہیں، بلاول

وزیراعظم کی گالی گلوچ پر مبنی زبان اس بات کا ثبوت ہے کہ وہ ہار رہے ہیں، بلاول

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان کی گالی گلوچ پر مبنی زبان اس بات کا سب سے بڑا ثبوت ہے کہ وہ جانتے ہیں کہ وہ ہار رہے ہیں۔…

بھارت جیسا غیر ذمہ دار ملک کیسے ایٹمی صلاحیت رکھ سکتا ہے، معید یوسف

بھارت جیسا غیر ذمہ دار ملک کیسے ایٹمی صلاحیت رکھ سکتا ہے، معید یوسف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم کے مشیر قومی سلامتی معید یوسف نے کہا کہ 9 مارچ کو انہونہ اور خطرناک واقعہ ہوا، بھارت سے ایک سپر سانک میزائل 250 کلومیٹر کا فاصلہ طے کر کے پاکستان میں گرا، ایسا غیر…

میزائل معاملے پر بھارتی جواب کے بعد پاکستان اپنا لائحہ عمل دے گا، وزیر خارجہ

میزائل معاملے پر بھارتی جواب کے بعد پاکستان اپنا لائحہ عمل دے گا، وزیر خارجہ

ملتان (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے میزائل فائر ہونا تشویشناک اور بہت بڑی عالمی خلاف ورزی ہے جس کا عالمی برادری کو نوٹس لینا چاہیے، بھارتی جواب کے بعد پاکستان اپنا…

یوکرین میں ہلاک شہریوں کی تعداد 564 ہو گئی، اقوام متحدہ

یوکرین میں ہلاک شہریوں کی تعداد 564 ہو گئی، اقوام متحدہ

یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ یوکرین میں روسی فوج کی کارروائیوں کے دوران مارے گئے شہریوں کی تعداد 564 ہو گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ نے کہا کہ ہلاک افراد میں…

برطانیہ نے روس کے 386 اسمبلی ممبران پر پابندیاں لگا دیں

برطانیہ نے روس کے 386 اسمبلی ممبران پر پابندیاں لگا دیں

برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ نے روس پارلیمنٹ کی زیریں شاخ دُوما کے 386 ممبران پر پابندیاں لگا دی ہیں۔ برطانیہ وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق یوکرین کے علیحدگی پسند علاقوں دونیتسک اور لوہانسک کے ساتھ تعاون کی وجہ…

ہمیں  امید ہے کہ یوکیرین میں اعتدال پسندی اور عقل غالب آئے گی، ترک صدر

ہمیں امید ہے کہ یوکیرین میں اعتدال پسندی اور عقل غالب آئے گی، ترک صدر

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ ہم ایسے غیر قانونی اقدامات کو معاف نہیں کر سکتے جو یوکرین کی خودمختاری کو نظرانداز کرتے ہیں۔ جناب ایردوان نے انطالیہ ڈپلومیسی فورم سے خطاب کیا۔ یہ بتاتے ہوئے کہ…

جوہری ہتھیاروں کے خلاف دفاع کا یورپی نظام کیسے کام کرتا ہے؟

جوہری ہتھیاروں کے خلاف دفاع کا یورپی نظام کیسے کام کرتا ہے؟

روس (اصل میڈیا ڈیسک) ایٹمی ہتھیار ماضی میں سرد جنگ کی علامت تھے لیکن یوکرین کے خلاف جنگ میں روسی صدر پوٹن کی دھمکیوں کے بعد ان کے بارے میں اب عوامی سطح پر گفتگو کی جانے لگی ہے۔ جوہری ہتھیاروں کے…

میزائل کا فائر ہونا حادثہ تھا جس پر افسوس ہے، بھارتی حکومت

میزائل کا فائر ہونا حادثہ تھا جس پر افسوس ہے، بھارتی حکومت

نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی علاقے میں ایک بھارتی میزائل کے گرنے کے واقعے پر اسلام آباد نے نئی دہلی سے اس واقعے کی وضاحت طلب کی تھی۔ نئی دہلی نے اس واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے ایک…

تحریک انصاف کے ناراض رہنما علیم خان کی لندن میں نواز شریف سے ملاقات

تحریک انصاف کے ناراض رہنما علیم خان کی لندن میں نواز شریف سے ملاقات

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک انصاف کے ناراض رہنما علیم خان نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف سے لندن میں ملاقات کی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے ناراض رہنما اور سابق صوبائی وزیر علیم خان نے مسلم لیگ(ن)…

جے یو آئی ف کے تمام کارکنوں اور ایم این ایز کو رہا کر دیا گیا

جے یو آئی ف کے تمام کارکنوں اور ایم این ایز کو رہا کر دیا گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد پولیس نے گزشتہ رات پارلیمنٹ لاجز سے حراست میں لیے گئے جمعیت علماء اسلام ف کے کارکنوں اور اراکین قومی اسمبلی کو رہا کر دیا گیا۔ جے یو آئی ف کے تمام کارکنوں کو شخصی…

وزیراعظم نے حکومت بچانے کیلئے عثمان بزدار کا متبادل لانے پر غور شروع کر دیا

وزیراعظم نے حکومت بچانے کیلئے عثمان بزدار کا متبادل لانے پر غور شروع کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ لندن سے لاہور اور اسلام آباد تک جاری مصروف ترین سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بنی ہوئی ہے جس میں وزیراعظم نے اپنی حکومت بچانے کے لیے بالآخر عثمان…

روس نے ایٹمی جنگ کے خدشات کو رد کر دیا

روس نے ایٹمی جنگ کے خدشات کو رد کر دیا

روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس نے ایٹمی جنگ کے خدشات کو رد کر دیا۔ برطانوی خبررساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق روس کے سرگئی لاوروف نے کہا کہ انہیں نہیں لگتاکہ یوکرین کا تنازع ایٹمی جنگ میں تبدیل ہوگا۔ تاہم انہوں نے امریکا…

ہنگری کی تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون صدر منتخب

ہنگری کی تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون صدر منتخب

بوڈا پیسٹ (اصل میڈیا ڈیسک) ہنگری کی پارلیمنٹ نے وزیر اعظم وکٹر اوربان کی قریبی ساتھی کیٹیلن نوواک کو ملک کی پہلی خاتون صدر کے طور پر منتخب کر لیا ہے۔ نوواک، جو کہ وزیر برائے خاندانی پالیسی کے طور پر خدمات…

روس جنگ بندی پر عمل کرے: فرانس اور جرمنی

روس جنگ بندی پر عمل کرے: فرانس اور جرمنی

فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی اور فرانس نے روس سے جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ جرمن حکومت کے قریبی ذرائع کے مطابق، چانسلر اولاف شولز اور فرانسیسی صدر امانویل ماکروں نے روسی صدر ولادیمیر پوتن سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا…

یوکرین جنگ، سیز فائر اور امدادی کارروائیوں پر اتفاق نہ ہو سکا

یوکرین جنگ، سیز فائر اور امدادی کارروائیوں پر اتفاق نہ ہو سکا

یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) روس اور یوکرائن کے وزرائے خارجہ جنگ شروع ہونے کے بعد اولین اعلیٰ سطحی ملاقات میں سیز فائر اور امدادی کارروائیوں پر اتفاق کرنے میں ناکام ہو گئے ہیں۔ یوکرینی وزیر خارجہ نے دو ٹوک الفاظ میں کہا…

جرمنی: کووڈ انیس کے یومیہ کیسز ڈھائی لاکھ سے تجاوز کر گئے

جرمنی: کووڈ انیس کے یومیہ کیسز ڈھائی لاکھ سے تجاوز کر گئے

برلن (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں پہلی بار چوبیس گھنٹوں کے اندر کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی بیماری کووڈ انیس کے ڈھائی لاکھ سے زائد کیسز رجسٹر ہوئے۔ جرمنی میں پہلی بار ایک دن کے اندر اندر کووڈ انیس کا شکار…

’انصار الاسلام‘ کی موجودگی پر پارلیمنٹ لاجز میں پولیس آپریشن، 2 جے یو آئی ارکان اسمبلی گرفتار

’انصار الاسلام‘ کی موجودگی پر پارلیمنٹ لاجز میں پولیس آپریشن، 2 جے یو آئی ارکان اسمبلی گرفتار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پارلیمنٹ لاجز میں جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے محافظ دستے انصار الاسلام کے کارکنوں کی موجودگی پر اسلام آباد پولیس نے آپریشن کرکے متعدد افراد کو گرفتار کرلیا۔ پارلیمنٹ لاجز میں آپریشن ڈی آئی جی…

ایسا پلان تیار کر رکھا ہے اپوزیشن کو سمجھ نہیں آنی، وزیراعظم

ایسا پلان تیار کر رکھا ہے اپوزیشن کو سمجھ نہیں آنی، وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایسا پلان تیار کر رکھا ہے اپوزیشن کو سمجھ نہیں آنی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی کے سینیر رہنماوں کا اجلاس ہوا، جس میں…

عمران خان کے ساتھ وہ کروں گا جو نسلیں یاد رکھیں گی، بلاول بھٹو زرداری

عمران خان کے ساتھ وہ کروں گا جو نسلیں یاد رکھیں گی، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کے ساتھ وہ کروں گا جو نسلیں یاد رکھیں گی۔ چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ اسلام…

عدم اعتماد والے دن پی ٹی آئی کے تمام ارکان اسمبلی سے باہر ہوں گے، شیخ رشید

عدم اعتماد والے دن پی ٹی آئی کے تمام ارکان اسمبلی سے باہر ہوں گے، شیخ رشید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عدم اعتماد والے دن پی ٹی آئی کے تمام ارکان اسمبلی سے باہر ہوں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ 23…

ترین گروپ نے پارلیمانی پارٹی اجلاس کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا

ترین گروپ نے پارلیمانی پارٹی اجلاس کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان آج پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے تاہم ترین گروپ نے اجلاس کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ ترین گروپ نے عثمان بزدار کی موجودگی تک کسی بھی پارلیمانی پارٹی کے…

کورونا وبا؛ مزید 4 افراد جاں بحق، 600 سے زائد مثبت کیسز رپورٹ

کورونا وبا؛ مزید 4 افراد جاں بحق، 600 سے زائد مثبت کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 4 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی…

حکومت نے تحریک عدم اعتماد کی ناکامی کیلئے حکمت عملی تیار کر لی

حکومت نے تحریک عدم اعتماد کی ناکامی کیلئے حکمت عملی تیار کر لی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسپیکر ہاوس اسلام آباد میں تحریک عدم اعتماد اور قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کے معاملے پر کابینہ ارکان کے مابین تفصیلی مشاورت ہوئی ہے جس میں فیصلہ کیا گیا کہ ووٹنگ والے دن حکومتی ارکان کو…

اسرائیل کے ساتھ دفاعی تعاون کے لیے تیار ہیں: رجب طیب ایردوآن

اسرائیل کے ساتھ دفاعی تعاون کے لیے تیار ہیں: رجب طیب ایردوآن

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ اسرائیلی صدر اسحاق ہرتصوغ کا دورہ انقرہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کا اہم سنگ میل ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ترکی اسرائیل کے ساتھ دفاع اور توانائی…