geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ملک سے مہگائی کا خاتمہ کیسے کریں گے؟

August 1, 2019 0 1 min read
Imran Khan
Share this:

Imran Khan

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید

میرے وطن میں شیطان کے نام پر حکمرانی کرنے والے ریاستِ مدینہ کی آڑ لے کر اپنے مذموم مقاصد پورے کر رہے ہیں۔مسٹر وزیراعظم آپ نے صحیح کہا جو جتنا بڑا مجرم ہے اسے اتنی ہی زیادہ سہولتیں ہیں۔ریاستِ پاکستان کے سب سے بڑے مجرم توآپ خود ہیں!جس کے جرائم کی داستان روز بروز طویل تر ہوتی جا رہی ہے۔پاکستان کی سیاست آپ نے تباہ کی،پاکستان کی معاشرت آپ کے گالی گلوج کلچر نے تباہ کی،انسانی حقوق کا جنازہ آپ نے نکالا ہوا ہے۔ پاکستان کی اخلاقیات آپ نے تباہ کر کے رکھ دی ہے۔پاکستان کی معیشت کا آپ نے بیڑا غرق کردیاہے۔تمام شرفا کی پگڑیاں آپ کے شیطانی شکل کے وزرا اچھالنے میں نہ تو کسی کی عمر، نہ علمی حیثیت اورنہ ہی ان کی عزت ووقار کا پاس رکھتے ہیں۔گھاٹ گھاٹ کا پیئےہوئی ایک ماسی آپ کی بد زبانی اور نا اہلی کی سب سے بڑی ترجمان ہے۔

نیب کی بد معاشیاں آج تواپنےعروج پر آپ نے پہنچا دی ہیں۔ جب ہی تو آپ کو اتنی زیادہ سہولتیں آپ کے باپوہ جی نے آپ کودلوا ئی ہوئی ہیں۔گویا آپنے توشیطان مردود کے نام پر اپنی دوکان کھول رکھی ہے اور لوگوں کو ریاستِ مدینہ کا راگ سنا رہے ہیں۔

مسٹر جب آپ سے جواب طلب ہوگا توآپ کے ساتھ ماسوں اورماسیوں کی بھی چیخ و پکار دیدنی ہونگی۔کونسے قانون کی بالا دستی کی بات کرتے ہو؟ اُس قانون کی جس میں اپنے مخالفین پر ڈ نڈا برداروں سے منشیات کے مقدمات بنوائے جاتے ہیں یا اُس قانون کی جس میں اسی سالہ صحافیوں کی بند زبان پر بھی ہتھکڑیاں لگا کر مزید تالے ڈالنے پر مصر ہو۔یا اُس قانون کی جس کے ذریعے لوگوں کی زنؤبان بندی کی ناکام کوششیں کر رہےہو؟شیطانی ریاست میں تو یہ سب کچھ ہوسکتا ہے البتہ ریاستِ مدینہ میں ایسے مذموم کارندوں کی جگہ نارِ جہنم ہے۔جو جھوٹو، بدگوئوں، اخلاق باختہ اوربد طینتوں کا ٹھانہ ہے۔

مسٹر نیازی آپ خود ہی اس بات کا برملا اظہار یہ بات کہہ کر، کر رہے ہو کہ’’اقتدار میں رہنے والے تماشہ کر رہے ہیں‘‘آج کے مقتدر کا تماشہ ساری دنیا دیکھ رہی ہے اور اس کی نحوست پر قہقہے بھی لگارہی ہے۔اس ملک کواتنا بڑا مقروض کرنے میں باپوہ کے ساتھ مل کر آپ کا بھی بڑا ہاتھ۔ ہےاور آپ فرماتے ہیں ملک کو مقروض کرنے کا جواب دینے کو تیار نہیں ہیں!آپ نے پیچھے والوں کے ساتھ مل کر اس ملک کو جو اتنا مقروض کر چھوڑا ہے۔ اس کا جواب تو آپ کو آج نہیں کل دینا ہوگا۔یہ قوم تمہیں اتنا آسانی کے ساتھ چھوڑنے والی نہیں ہے۔

بڑی عجیب بات یہہے کہ ہمارے جنر ل کو لگتا ہے سیست کے سوا سرحدوں سے کچھ لینا دینا ہے ہی نہیں ۔جو روزانہ ایک نا اہل شخص کو ڈاکٹیشن دینے کے لئے بیٹھا ہوتا ہے۔سلیکٹیڈ فرماتے ہیں نظریئے کے بغیر قوم ختم ہو جاتہ!تو پھر آپ نظریہئ پاکستان کی مخالفت میں کیون دن رات لگے ہوئے ہو؟پاکستا کے عوم نظریہِ پاکستان کو ختم کرنے والوںکو دیکھ رہی ہے۔ اقلیتوں کے نامپر تم قادیانیوں کیپروموشن ا س ملک میں چاہتے ہو تو یہاں کسی قادیانی کو جعلی مسلمان نہیں بننے دیں گے۔عمران نیازی اس بات کا جوب تو دیتے نہیں ہیں کہ ملک سے مہگائی کا خاتمہ کیسے کرٰ گے؟ یہ اور ان کا تمام خاندان بمعہ بہنوں کے ناف تک بے ایمانی کرپشن اور بھیک کے پیسے کی چوری میں ڈوبا ہوا ہے۔ گویا آپ نے تو خود شیطان کے نام پر دوکان کھولی ہوہے!!!
Shabbir Ahmed

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید

Share this:
Hamza Shahbaz
Previous Post حکومت کے جھوٹ اِن کے گلے کا پھندا بننے والے ہیں: حمزہ شہباز
Next Post لاہور ہائیکورٹ: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ چیلنج
Lahore High Court

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.