geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
October 18, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Six Autumn Escapes in France You Can Reach Without a Carفرانس میں بغیر گاڑی کے خزاں کی سیر: چھ خوبصورت مقامات جہاں پبلک ٹرانسپورٹ سے پہنچا جا سکتا ہے
    • The Spoon Revolution: Why a Growing Community Is Ditching the Forkچمچ بمقابلہ کانٹا: کھانے کی میز پر خاموش انقلاب کیوں برپا ہے؟
    • Drought and Heatwaves Halve Ardèche Chestnut Harvest as Europe Braces for Price Risesخشک سالی اور گرمی کی لہروں نے فرانس میں شاہ بلوط کی فصل کو تباہ کر دیا
    صحت و تندرستی
    • Six Autumn Escapes in France You Can Reach Without a Carفرانس میں بغیر گاڑی کے خزاں کی سیر: چھ خوبصورت مقامات جہاں پبلک ٹرانسپورٹ سے پہنچا جا سکتا ہے
    • The Spoon Revolution: Why a Growing Community Is Ditching the Forkچمچ بمقابلہ کانٹا: کھانے کی میز پر خاموش انقلاب کیوں برپا ہے؟
    • Salt Stomping: TikTok's Viral Sleep Hack That Experts Say Doesn't Workسالٹ اسٹامپنگ: کیا نمک پر چلنا واقعی نیند کو بہتر بناتا ہے؟
    دلچسپ اور عجیب
    • Justice Takes the Wheel: French Electro Duo to Score GTA VI Soundtrackجسٹس فرانسیسی الیکٹرو جوڑی جی ٹی اے 6 کی ساؤنڈ ٹریک تیار کرے گی
    • Drought and Heatwaves Halve Ardèche Chestnut Harvest as Europe Braces for Price Risesخشک سالی اور گرمی کی لہروں نے فرانس میں شاہ بلوط کی فصل کو تباہ کر دیا
    • Salt Stomping: TikTok's Viral Sleep Hack That Experts Say Doesn't Workسالٹ اسٹامپنگ: کیا نمک پر چلنا واقعی نیند کو بہتر بناتا ہے؟
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Justice Takes the Wheel: French Electro Duo to Score GTA VI Soundtrackجسٹس فرانسیسی الیکٹرو جوڑی جی ٹی اے 6 کی ساؤنڈ ٹریک تیار کرے گی
    • Ukraine's Drone Campaign Against Russian Data Centers Rattles Kremlin's Digital Infrastructureیوکرین کے ڈرون حملے: روسی ڈیٹا سینٹرز پر نئی جنگ کا محاذ
    • Sophie Adenot Returns to Earth After Record-Breaking 235 Days in Spaceسوفی ایڈینو کا ریکارڈ مشن: 235 دن بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر گزارنے کے بعد واپسی کا سفر شروع
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

یورپی ممالک پر اعتماد نہ کریں: خامنہ ای کا ایرانی حکام کو مشورہ

February 9, 2019 1 1 min read
Ayatollah Ali Khamenei
Share this:

Ayatollah Ali Khamenei

تہران (جیوڈیسک) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے یورپی ممالک کو شدید تنقید کا نشانہ بنانے کے ساتھ ایرانی حکام کومشورہ دیا ہے کہ وہ یورپی ممالک پر اعتماد نہ کریں۔

ایرانی انقلاب کی 40 ویں سالگرہ پر مسلح افواج کے ایک اجلاس سے خطاب میں ایرانی سپریم لیڈر نے کہا کہ میرا مشورہ ہے کہ امریکیوں کی طرح یورپی ممالک پر بھی اعتبار نہ کیا جائے۔ میں یہ نہیں‌ کہتا کہ آپ یورپی ملکوں سے رابطے بھی نہ کریں مگر اصل بات اعتبار کی ہے۔ یورپی ممالک بھی امریکا کی طرف قابل اعتبار نہیں ہیں۔

ایرانی سپریم لیڈر کی طرف سے یہ تنقیدی بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب یورپی ممالک کی طرف سے ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر سخت تنقید کی جا رہی ہے۔ اگرچہ یورپی ممالک ایران کے ساتھ طے پائے جوہری معاہدے پر کار بند ہیں مگر وہ ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر کڑی تنقید کر رہے ہیں۔

آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا کہ چند سال قبل جب ایران کے ساتھ امریکی مذاکرات کر رہے تھے تو میں نے اس وقت بھی کہا تھا کہ امریکیوں کی مسکراہٹوں اور ان کے دستخطوں پرمت جائیں۔ یہ منافق ہیں۔ بہت جلد ان کی حقیقت سب کے سامنے آشکار ہو جائے گی۔ امریکا نے جوہری معاہدے سے الگ ہوکر یہ ثابت کردیا کہ وہ قابل اعتبار نہیں تھا۔ اسی طرح یورپی ممالک بھی ہمارے لیے قابل اعتبار نہیں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ایران میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر سوال اٹھانے والے خود بھی انسانی حقوق کے بارے میں کچھ نہیں‌ جانتے۔ وہ نہ ماضی میں جانتے تھے، نہ آج اور نہ ہی ان کی تاریخ انسانی حقوق سے آشنا رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا ہم ایران مرد باد کا نعرہ لگاتے رہیں گے۔ جب تک امریکا اپنی معاندانہ روش تبدیل نہیں کرتا اس وقت تک امریکا مردہ باد کا نعرہ لگتا رہے گا۔

Share this:
Houthi Militia
Previous Post عالمی برادری حوثیوں کے خلاف حرکت میں آئے: یمنی وزیر اطلاعات
Next Post نیب نے مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وفاقی وزیر کامران مائیکل کو گرفتار کر لیا
Kamran Michael

Related Posts

Six Autumn Escapes in France You Can Reach Without a Car

فرانس میں بغیر گاڑی کے خزاں کی سیر: چھ خوبصورت مقامات جہاں پبلک ٹرانسپورٹ سے پہنچا جا سکتا ہے

October 17, 2026
The Spoon Revolution: Why a Growing Community Is Ditching the Fork

چمچ بمقابلہ کانٹا: کھانے کی میز پر خاموش انقلاب کیوں برپا ہے؟

October 17, 2026
Strasbourg to Deploy Airport-Style Security Scanners at Christmas Market for the First Time

اسٹراسبرگ کرسمس مارکیٹ میں پہلی بار سیکیورٹی گیٹ نصب کیے جائیں گے

October 17, 2026
Johannesburg Lions Lock Hyron Andrews Dies at 31 on Eve of Champions Cup Clash

جنوبی افریقی رگبی کھلاڑی ہائرون اینڈریوز فرانس کے ہوٹل میں انتقال کر گئے

October 17, 2026

Popular Posts

1 Vladimir Putin

امریکی میزائل تجربے کا جواب دیا جائے، پوٹن کی ہدایات

2 Imad Wasim

قومی کرکٹر عماد وسیم بھی رشتہ ازدواج میں منسلک

3 Meeting

انجینئر افتخار چودھری نے ریاٹرڈ جرنیل ڈاکٹر محمد مصطفی الجہنی سے ملاقات کی

4 Shah Mahmood Qureshi - António Guterres

شاہ محمود قریشی اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے درمیان رابطہ طے پا گیا

5 Khamisani Socail Welfare Trust

محمد سلیم خمیسانی کا سیفی ویلفیئر سوسائٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

6 Indian Army in Kashmir

کرفیو اور لاک ڈاؤن کے باوجود ہزاروں کشمیریوں کا بھارت کیخلاف مظاہرہ

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.