geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
February 10, 2026
  • Geo Urdu France
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • English
  • French
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    • A new geopolitical chessboardچین کے عروج سے بدلتی عالمی طاقت کی کشمکش
    • The common fruit juice that could control blood pressure and calm inflammationنارنجی کا جوس: بلڈ پریشر کنٹرول اور سوزش میں کمی کا قدرتی حل
    صحت و تندرستی
    • Immunotherapy: A Rising Star in Cancer and Infectious Disease Fightامیونوتھراپی: کینسر اور انفیکشس امراض کے خلاف ایک انقلابی علاج
    • Nearly 40% of Global Cancer Cases Linked to Avoidable Risksدنیا میں ہر دس میں سے چار سرطان قابلِ تدارک عوامل سے پھیل رہے ہیں، نئی تحقیق میں انکشاف
    • Pekin Express Star Julie Shaves Head Amid Cancer Battle’پیکن ایکسپریس‘ کی جولی کینسر کے خلاف جنگ میں سر منڈواتی ہیں، ہمدردی کی لہر
    دلچسپ اور عجیب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    • Eco-Friendly Coffee Alternatives Gain Popularity in Franceماحول دوست متبادل: کیفے کی جگہ چکوری، لیوپن اور جو کا استعمال بڑھ رہا ہے
    • Error establishing a database connectionلاہور میں 25 سالہ پابندی کے بعد تین روزہ بسنت تیوہار کی تیاریاں عروج پر
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Pakistan Nears Historic Space Mission with Chinese Trainingپاکستانی خلابازوں کا چین کے خلائی اسٹیشن مشن کے لیے انتخاب، تاریخی پیش رفت
    • Apple Won the AI War Without Firing a Shot—And That's the Problemایپل نے ایک بھی گولی چلائے بغیر اے آئی کی جنگ جیت لی، اور شاید یہی اس کا مسئلہ ہے
    • Adobe Reverses Decision to Discontinue Animate Softwareایڈوبی کا بڑا فیصلہ واپس لیا، اینیمیٹ سافٹ ویئر اب بھی دستیاب رہے گا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری

فرحان اختر ہالی وڈ میں ڈیبیو کے لیے تیار

April 10, 2021 0 1 min read
Farhan Akhtar
Share this:

Farhan Akhtar

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کے نامور لکھاری اور شاعر جاوید اختر کے صاحبزادے اداکار فرحان اختر اب ہالی وڈ میں بھی نظر آئیں گے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے فرحان اختر نے ہالی وڈ سائنس فکشن سپر ہیرو فلمیں بنانے والے ادارے مارول اسٹوڈیو کے ساتھ ایک پروجیکٹ سائن کیا ہے جب کہ اداکار اس وقت فلم کی شوٹنگ کے سلسلے میں انٹرنیشنل کاسٹ اور عملے کے ہمراہ تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں موجود ہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے فلم اور شوٹنگ کے حوالے سے مزید معلومات کو فی الحال خفیہ رکھا گیا ہے ۔

خیال رہے کہ مارول اسٹوڈیو عالمی سطح پر سب سے بڑے فلم اسٹوڈیو میں سے ایک تسلیم کیا جاتا ہے تاہم اب مارول اسٹوڈیو کے اگلے بین الاقوامی پراجیکٹ میں فرحان اختر کی شرکت ایک دلچسپ پیشرفت تصور کی جارہی ہے۔

Share this:
NCOC Meeting
Previous Post این سی او سی کا کورونا پابندیاں 13 اپریل تک بڑھانے کا فیصلہ
Next Post میں بھی میدان میں ہوں، خواتین ووٹ ڈالنے نکلیں: نوشین افتخار
Noshin Iftikhar

Related Posts

Donald Trump

امریکا میں ایک ہی دن میں کووڈ انیس کے 100,000 نئے کیسز

November 1, 2020
Election Polling

لاہور: این اے 133 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری

December 5, 2021
PIA Plane Crash

سانحہ پی آئی اے کی ذمہ داری کوئی زندہ مائی کا لال قبول کرے گا یا پھر…؟؟

June 1, 2020
dassault-aviation-rafale-orders-reach-500

رافیل طیارے کی سربیا کے ساتھ نئے معاہدے کے بعد ڈاسوٹ کی 500 آرڈرز کی ریکارڈ حد عبور

June 9, 2025

Popular Posts

1 Vladimir Putin

امریکی میزائل تجربے کا جواب دیا جائے، پوٹن کی ہدایات

2 Imad Wasim

قومی کرکٹر عماد وسیم بھی رشتہ ازدواج میں منسلک

3 Meeting

انجینئر افتخار چودھری نے ریاٹرڈ جرنیل ڈاکٹر محمد مصطفی الجہنی سے ملاقات کی

4 Shah Mahmood Qureshi - António Guterres

شاہ محمود قریشی اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے درمیان رابطہ طے پا گیا

5 Khamisani Socail Welfare Trust

محمد سلیم خمیسانی کا سیفی ویلفیئر سوسائٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

6 Indian Army in Kashmir

کرفیو اور لاک ڈاؤن کے باوجود ہزاروں کشمیریوں کا بھارت کیخلاف مظاہرہ

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.