geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

گراں فروش بے لگام، حکومت مہنگائی پر قابو پانے میں ناکام

May 6, 2021 4 1 min read
Inflation
Share this:

Inflation

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) رواں سال رمضان المبارک کے دوران مہنگائی کا جن قابو سے باہر ہے جب کہ ڈویژنل اور ضلعی انتظامیہ مہنگائی روکنے میں ناکام ہوگئی۔

رمضان المبارک کے دوران ضلعی انتظامیہ کی نمائشی کارروائیوں کے باوجود مہنگائی کم ہونے کا نام نہیں لے رہی، شہری من مانی قیمتوں پرر دہائیاں دے رہے ہیں، گراں فروش دھڑلے اور بلا خوف من مانی قیمتوں پر اشیائے خورونوش بیچ رہے ہیں۔

کراچی تاریخ میں پہلی بار رمضان المبارک کے دوران بدترین مہنگائی کا شکار ہے، گراں فروش نے سرکاری نرخ نامے پر اشیائے خورونوش بیچنے سے انکار کردیا ہے.
گزشتہ روز ضلعی انتظامیہ نے گراں فروشوں کے خلاف کارروائی میں پھل فروشوں، سبزی فروشوں، دودھ فروشوں، مرغی اور گوشت بیچنے والوں،کریانہ اسٹوروں ، آٹا چکیوں ، بیکریوں سمیت کھانے پینے کی اشیا میں سرکاری نرخ نامے کی خلاف ورزی پر ضلع جنوبی میں 23، ضلع شرقی میں 21 اور ضلع وسطی میں 13 منافع خوروں کے خلاف کارروائی کی۔

مجموعی طور پر شہر میں 22 دودھ فروشوں پر ایک لاکھ 16 ہزار روپے، مرغی کا گوشت بیچنے والے 20 دکانداروں پر 58 ہزار 13 کریانہ اسٹور والوں پر 57 ہزار روپے اور 4 بیکریوں پر 13 ہزار روپے جرمانہ عاید کیا، مجموعی طور پر97 ناجائز منافع خوروں کے خلاف کارروائی میں 3لاکھ 22 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے.

کمشنر کراچی نوید شیخ کی ہدایت پر تمام اضلاع میں گراں فروشوں کے خلاف کارروائی جاری ہے کمشنر نے ڈپٹی کمشنرز سے کہا ہے کہ وہ ناجائزمنافع خوری کی روک تھام اور اشیائے خورونوش کی سرکاری نرخ پر دستیابی کے لیے موثر کردار ادا کریں۔

Share this:
Ali Hussain Khan and Malik Mazam
Previous Post پی پی 84 خوشاب ضمنی الیکشن: ن لیگ نے اپنی نشست دوبارہ حاصل کرلی
Next Post بیٹسمین حریف بولرز کا حوصلہ آزمانے کیلیے تیار
Pakistani Practice Session

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.