geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
February 10, 2026
  • Geo Urdu France
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • English
  • French
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    • A new geopolitical chessboardچین کے عروج سے بدلتی عالمی طاقت کی کشمکش
    • The common fruit juice that could control blood pressure and calm inflammationنارنجی کا جوس: بلڈ پریشر کنٹرول اور سوزش میں کمی کا قدرتی حل
    صحت و تندرستی
    • Immunotherapy: A Rising Star in Cancer and Infectious Disease Fightامیونوتھراپی: کینسر اور انفیکشس امراض کے خلاف ایک انقلابی علاج
    • Nearly 40% of Global Cancer Cases Linked to Avoidable Risksدنیا میں ہر دس میں سے چار سرطان قابلِ تدارک عوامل سے پھیل رہے ہیں، نئی تحقیق میں انکشاف
    • Pekin Express Star Julie Shaves Head Amid Cancer Battle’پیکن ایکسپریس‘ کی جولی کینسر کے خلاف جنگ میں سر منڈواتی ہیں، ہمدردی کی لہر
    دلچسپ اور عجیب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    • Eco-Friendly Coffee Alternatives Gain Popularity in Franceماحول دوست متبادل: کیفے کی جگہ چکوری، لیوپن اور جو کا استعمال بڑھ رہا ہے
    • Error establishing a database connectionلاہور میں 25 سالہ پابندی کے بعد تین روزہ بسنت تیوہار کی تیاریاں عروج پر
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Pakistan Nears Historic Space Mission with Chinese Trainingپاکستانی خلابازوں کا چین کے خلائی اسٹیشن مشن کے لیے انتخاب، تاریخی پیش رفت
    • Apple Won the AI War Without Firing a Shot—And That's the Problemایپل نے ایک بھی گولی چلائے بغیر اے آئی کی جنگ جیت لی، اور شاید یہی اس کا مسئلہ ہے
    • Adobe Reverses Decision to Discontinue Animate Softwareایڈوبی کا بڑا فیصلہ واپس لیا، اینیمیٹ سافٹ ویئر اب بھی دستیاب رہے گا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری

حیدرآباد میں بھی گیس نایاب، شہری سخت پریشانی کا شکار

November 22, 2021 0 1 min read
Gas Crisis
Share this:

Gas Crisis

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک کے دیگر شہروں کی طرح حیدرآباد کے شہری بھی گیس کی لوڈشیڈنگ کے عذاب میں مبتلا ہیں جس کے باعث شہری صبح کی چائے، ناشتہ اور گھر کے کھانے کو ترس گئے ہیں۔

حیدرآباد کے شہری ان دنوں گیس کے بحران کے سبب پریشانی کا شکار ہیں، شہر کے مختلف علاقوں لطیف آباد، وحدت کالونی، کچا قلعہ، شاہ فیصل کالونی، پریٹ آباد اور کالی موری سمیت بیشتر علاقوں میں گیس کی فراہمی نہ ہونے کے برابر ہے جب کہ بعض علاقوں میں 24 گھنٹوں کے دوران صرف کچھ گھنٹے ہی گیس دستیاب ہے جس کے سبب بچوں کو اسکول اور مردوں کو کام پر ناشتہ کے بغیر جانا پڑتا ہے۔

شہری گیس لوڈشیڈنگ کے سبب لوگ ہوٹلوں سے کھانا خریدنے پر مجبور ہیں لیکن ہوٹل مالکان بھی گیس بحران کے سبب پریشان ہیں۔

شہریوں کا کہنا تھا کہ ایک ہفتے سے گیس نہیں آرہی، بچے بھوکے اسکول جاتے ہیں، عوام پہلے ہی مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں گیس نہ ہونے کی وجہ سے ہوٹلوں سے کھانا خریدنا مزید مشکلات کا باعث ہے۔

Share this:
Corona Cases
Previous Post ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں کمی، مزید 3 اموات
Next Post ناسا کا ’خود کش خلائی جہاز‘ آسمانی چٹان پر حملہ کرنے کو تیار
Dart

Related Posts

Kashmir Protest

حزب المجاہدین کا اعلیٰ کمانڈر سیف اللہ میر سری نگر میں مارا گیا

November 2, 2020
OIC

کشمیر: او آئی سی کے بیان پر بھارت کی ناراضگی

August 7, 2021
Mahmoud Abbas

80 فی صد فلسطینی محمود عباس کے استعفے کے حامی

September 23, 2021
Khalid Maqbool Siddiqui

خالد مقبول صدیقی کا وفاقی کابینہ سے علیحدہ ہونے کا اعلان

January 12, 2020

Popular Posts

1 Vladimir Putin

امریکی میزائل تجربے کا جواب دیا جائے، پوٹن کی ہدایات

2 Imad Wasim

قومی کرکٹر عماد وسیم بھی رشتہ ازدواج میں منسلک

3 Meeting

انجینئر افتخار چودھری نے ریاٹرڈ جرنیل ڈاکٹر محمد مصطفی الجہنی سے ملاقات کی

4 Shah Mahmood Qureshi - António Guterres

شاہ محمود قریشی اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے درمیان رابطہ طے پا گیا

5 Khamisani Socail Welfare Trust

محمد سلیم خمیسانی کا سیفی ویلفیئر سوسائٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

6 Indian Army in Kashmir

کرفیو اور لاک ڈاؤن کے باوجود ہزاروں کشمیریوں کا بھارت کیخلاف مظاہرہ

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.