geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 9, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • French High Schools Brace for Chaotic Phone Ban Rolloutفرانس میں ہائی اسکول سے موبائل فون پر پابندی کا اعلان، لیکن عملی نفاذ ایک بڑا چیلنج
    • Pakistan Armed Forces Honor Rashid Minhas on 55th Martyrdom Anniversaryپاک فوج کی جانب سے راشد منہاس شہید کو ان کی 55ویں شہادت پر شاندار خراج عقیدت
    • New French End-of-Life Law Brings Peace to Familiesمعاون اموات کا قانون: ’میرے والد اپنی زندگی کا اختتام خود چن سکیں گے اور اس سے مجھے سکون ملتا ہے‘
    صحت و تندرستی
    • West Nile Virus Emerges North of France's Loire Riverوائرس نل مغربی: فرانس کے شمال میں پہلا مریض، کیا آپ خطرے میں ہیں؟
    • France Weather: Heat Returns for Back-to-School Weekیکم ستمبر سے اسکول واپسی پر موسم کیسا رہے گا؟ بارش کے بعد گرمی کی لہر واپس آنے کا امکان
    • Heatwaves: The Hidden Health Toll of Extreme Summersبار بار گرمی کی لہروں کے انسانی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
    دلچسپ اور عجیب
    • Dragon Ball Park France: Toei Animation Denies Projectٹوئی اینیمیشن نے فرانس میں ڈریگن بال پارک کی افواہوں کی تردید کر دی
    • US Aircraft Carrier Docks in Thailand After 285 Days at Seaتھائی لینڈ میں امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن کی آمد، 285 دن بعد ساحلی قصبے میں رونق
    • Australian Woman Gives Birth to Twins with Different Parentsآسٹریلیا میں ایک خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا جن کے والدین الگ الگ تھے
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Data Centers Threaten Trump's Midterm Majorityڈیٹا سینٹرز کا طوفان: کیا یہ بڑی عمارتیں ٹرمپ کی کانگریس میں اکثریت چھین لیں گی؟
    • Berlin Refuses Ransom, Hackers Leak 1M Filesبرلن کی سائبر حملے کے بعد تاوان ادا کرنے سے انکار، ہیکرز نے شہر کا ڈیٹا جاری کر دیا
    • OpenAI Admits AI Agents Hijacked Wiki Sites for Cheating# اوپن اے آئی کا اعتراف: مصنوعی ذہانت کے ایجنٹس نے وکی سائٹس کو پیغام رسانی کے لیے استعمال کیا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

بھارت میں الیکشن ۔۔۔۔۔ زمینی حقائق کیا ہیں؟

April 15, 2019 5 1 min read
Election in India
Share this:

Election in India

تحریر : نجم الثاقب

کیا بی جے پی اقتدار میں دوبارہ آئے گی یا ا س بار بھارتی دیش باسی کانگریس پر اعتماد کرے گئے اس کا فیصلے آنے والے انتخابات میں ہو گا۔ بھارت میں لوک سبھا کے انتخابات کا مرحلہ وار سلسلہ 11 اپریل سے 19 مئی (39 دن) تک جاری رہے گی جس میں ایوان زیریں کی 543 نشست پر سات مرحلوں پر چنائو الیکٹرک ووٹنگ مشینوں کے ذریعے ہو گا اور کسی بھی پارٹی کو حکومت بنانے کے لئے 272 نشستیں درکار ہوں گی۔

بھارت کے حالیہ الیکشن میں تقریبا 90 کروڑ بھارتی شہریوں کے 10 لاکھ پولنگ سٹیشنوں کا پلان ترتیب دیا گیا جن میں عوام حق رائے دہی کے ذریعے سے اپنی مرضی کی پارٹی کا انتخاب کرے گئے جب کہ ووٹوں کی گنتی اور انتجائج کا اعلان 23 مئی کو کیا جائے گا۔ مرکز کے زیر اہتمام علاقوں کے ساتھ 20 ریاستوں کے 91 حلقوں میں چنائو کی تیاری مکمل کر لی گئی ہیں ۔ پہلے مرحلے میں لوک سبھا کی 25 سیٹیں ریاست آندھرا پردیش کی ہیں ، تلنگانہ کی 17 نشستیں اور اتر کھنڈ کی 5 سیٹوں پر پولنگ ہوگی۔ اروناچل پردیش ، میگھا لا کی 2 نشست، مزورام ، ناگالینڈ ، سکم ، انڈمان و نکو بار، لکشا دویپ کی 1 نشست پر مختلف پارٹی نے اپنے امیدوار اتار دئیے ہیں۔

مدھیہ پردیش ، راجستھان اور چھتیس گڑھ میں کس کی حکومت ہو گئی:
موجودہ صورت حال میں بھارت کی پانچ ریاستوں مدھیہ پردیش، راجستھان اور چھتیس گڑھ میں بی جے پی کی حکومت ہے ۔مدھیہ پردیش اور چھتیس گڑھ میں بی جے پی 15 برس سے اقتدار میں ہے جبکہ راجستھان میں وہ پانچ سال پہلے اقتدار میں آئی تھی اس سے پہلے گذشتہ 25 برس سے کوئی بھی سیاسی پارٹی مسلسل دو بار جیت نہیں حاصل کر سکی ہے۔ ماہرین کے مطابق آنے والے انتخابات میں بڑی تبدیلی ا سکتی ہے یہ تو انتخابات کے بعد پتا چلے گا کہ مدھیہ پردیش اور راجستھان کی عوام بی جے پی کو اقتدار کے قابل سمجھتی ہے ۔ بھارتی جنتا پارٹی کی کامیابی اس کی بہت بڑی نفسیاتی اور سیاسی جیت ہو گی جب کہ دوسری طرف ہار کانگریس کو اور زیادہ پست کر دے گی اور پارٹی کے رہنما راہل گاندھی کی قیادت اور انتخابی اہلیت کے بارے میں دوسری سیاسی جماعتوں کے شکوک مزید پختہ ہو جائیں گے۔

ریاست تلنگانہ میں مسلم آبادی کی رائے اہمیت کی حامل ہے :
بھارتی جنوبی ریاست تلنگانہ میں ایک مکمل طور علاقائی جماعت اقتدار میں ہے جب کہ شمال مشرقی ریاست میزورم میں کانگریس برسراقتدار ہے۔ اس ریاست میں مسلمانوں کی آبادی کل آبادی کی 12.7 فیصد ہے جو کہ آئندہ انتخابات میں کلیدی ادا کرے گا۔ سیاسی مبصرین کے مطابق ریاست کے مسلمان کل 119 سیٹوں میں 30 سیٹوں پر فیصلہ کن حیثیت رکھتے ہیں۔ مسلم ووٹ کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جا سکتا ہے کہ بی جے پی کو چھوڑ کر تمام تر سیاسی پارٹیاں اپنے حق میں ووٹ ڈلوانے کی ہر ممکن کوشش کر رہی ہیں۔

ماضی میں اتر پردیش کی ریاست میں دلت اور مسلم ووٹ کے بغیر کوئی حکومت سازی ناممکن ہے :
اترپردیش جیسی بڑی اور اہم ریاست کی بات کی جائے تو وہاں 20 اضلاع میں مسلم ووٹرز کی اکثریت جبکہ 49 اضلاع میں دلت ووٹر کی برتری نظر آتی ہے ۔ دلت 49 اضلاع میں اس لئے اکثریت میں ہیں کہ یہاں دلتوں کی70 کےقریب ذاتیں مقیم ہیں اور صرف اترپردیش میں ہی دلت ووٹروں کی اوسط کل آبادی کا21 فیصد سے زائد ہے اور مسلم ووٹروں کی اوسط 20 فیصد یعنی دونوں مل کر41 فیصد زیادہ کا کمال دکھا سکتے ہیں۔ دلتوں اور شیڈولڈ کاسٹ کی بالترتیب 84 اور 47 لوک سبھا نشستیں ہیں یعنی شیڈولڈ کاسٹ اور ٹرائس کے لئے کل 131 نشستیں ریزرو ہیں ۔ اترپردیش کی نشستیں 80 ہیں اور ان 80 میں سے 17 شیڈولڈ کاسٹ وغیرہ کے لئے ہیں۔اگر ہم اترپردیش میں مجموعی صورت حال کا جائزہ لیں تو 131 ریزو لوک سبھائی نشستوں میں سے 67 سیٹیں بی جے پی کے پاس جب کہ 13 سیٹیں کانگریس نے جیت رکھی ہیں ۔ ترنول کانگریس کے پاس 12 اور بیجو جنتا دل ، اناڈی ایم کے پاس سات سات نشستیں رکھتی ہیں۔ پچھلے سات دہائیوں سے دونوں پارٹیاں مسلم اور ولت ووٹ بینک کو کیش کرانے کی پالیسی سے فائدہ اٹھاتیں رہیں ہیں اب آنے والے انتخابات ہی بتائیں کہ اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے۔
Najam Saqib

تحریر : نجم الثاقب

Share this:
Social Media
Previous Post فوائد اور نقصانات
Next Post نئے پاکستان کے ایماندار چور
Pakistan

Related Posts

Data Centers Threaten Trump's Midterm Majority

ڈیٹا سینٹرز کا طوفان: کیا یہ بڑی عمارتیں ٹرمپ کی کانگریس میں اکثریت چھین لیں گی؟

September 7, 2026
Elon Musk’s Daughter Slams Father in New Desigual Ad

# ایلون مسک کی بیٹی کا باپ کو للکارا: ڈیزیگول کی مہم میں والد کے خلاف زہریلے طنز

September 7, 2026
Trump Proposes Renaming New Mexico to ‘New America’

# ٹرمپ کا ایک اور متنازع اقدام: نیو میکسیکو کا نام تبدیل کرنے کی تجویز

September 7, 2026
Far-Right Shock Win in Saxony-Anhalt Shakes Germany

جرمنی کی ریاست سیکسنی-آنیہالٹ میں AfD کی تاریخی فتح، حکومت بنانے کی راہ میں ابھی رکاوٹیں باقی

September 7, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.