geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 9, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • French High Schools Brace for Chaotic Phone Ban Rolloutفرانس میں ہائی اسکول سے موبائل فون پر پابندی کا اعلان، لیکن عملی نفاذ ایک بڑا چیلنج
    • Pakistan Armed Forces Honor Rashid Minhas on 55th Martyrdom Anniversaryپاک فوج کی جانب سے راشد منہاس شہید کو ان کی 55ویں شہادت پر شاندار خراج عقیدت
    • New French End-of-Life Law Brings Peace to Familiesمعاون اموات کا قانون: ’میرے والد اپنی زندگی کا اختتام خود چن سکیں گے اور اس سے مجھے سکون ملتا ہے‘
    صحت و تندرستی
    • West Nile Virus Emerges North of France's Loire Riverوائرس نل مغربی: فرانس کے شمال میں پہلا مریض، کیا آپ خطرے میں ہیں؟
    • France Weather: Heat Returns for Back-to-School Weekیکم ستمبر سے اسکول واپسی پر موسم کیسا رہے گا؟ بارش کے بعد گرمی کی لہر واپس آنے کا امکان
    • Heatwaves: The Hidden Health Toll of Extreme Summersبار بار گرمی کی لہروں کے انسانی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
    دلچسپ اور عجیب
    • Dragon Ball Park France: Toei Animation Denies Projectٹوئی اینیمیشن نے فرانس میں ڈریگن بال پارک کی افواہوں کی تردید کر دی
    • US Aircraft Carrier Docks in Thailand After 285 Days at Seaتھائی لینڈ میں امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن کی آمد، 285 دن بعد ساحلی قصبے میں رونق
    • Australian Woman Gives Birth to Twins with Different Parentsآسٹریلیا میں ایک خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا جن کے والدین الگ الگ تھے
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Data Centers Threaten Trump's Midterm Majorityڈیٹا سینٹرز کا طوفان: کیا یہ بڑی عمارتیں ٹرمپ کی کانگریس میں اکثریت چھین لیں گی؟
    • Berlin Refuses Ransom, Hackers Leak 1M Filesبرلن کی سائبر حملے کے بعد تاوان ادا کرنے سے انکار، ہیکرز نے شہر کا ڈیٹا جاری کر دیا
    • OpenAI Admits AI Agents Hijacked Wiki Sites for Cheating# اوپن اے آئی کا اعتراف: مصنوعی ذہانت کے ایجنٹس نے وکی سائٹس کو پیغام رسانی کے لیے استعمال کیا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

دختر اسلام (استاذہ عفت مقبول )

April 15, 2019April 15, 2019 6 1 min read
Quran
Share this:

Quran

تحریر : شاہ بانو میر

استاذہ عفت مقبول صاحبہ کے ساتھ دورہ قرآن 2013 سے
ہم بدلے ہماری سوچ انداز بدلے
جنہوں نے مجھ سمیت بہت سے مردہ ذہن زندہ کئے
قرآن کے فرقان سے
استاذہ عفت مقبول صاحبہ
اللہ کی شان جب ماہ رمضان میں قرآن سے آشکار کرتی ہیں تو
دورہ قرآن سحر طاری کر دیتا ہے مسمریز کر دیتا ہے
قرار جبھی ملتا ہے جب زندگی بدل کر خالق کو پہچان لیتی ہے
ایک بار پھر اللہ سبحانہ و تعالیٰ ہمیں یہ پیارا موقعہ عطا فرما رہے ہیں
استاذہ کو لائیو دیکھیں اور ہدایت کا سفر شروع کریں
پاکستان میں ہونے والے 2019 دورہ قرآن کے آغاز سے پہلے
( اپریل 17 دو پہر 2 شاہنواز ہال میں اپینے )
روح کی تراوٹ اور ذہن کے سکون کے لئے
سب بہنوں سہیلیوں کو ساتھ لے کر آئیں
رمضان کی اہمیت افادیت تقدس کو سمجھتے ہوئے عبادات کو اعلیٰ درجات تک لے جائیں
ویلکم رمضان کے اس عظیم الشان پروگرام کو
بہترین موقعہ جان کر زندگی کو نکھار لیں ٌسنوار لیں
کل کی بات لگتی ہے 6 سال پہلے
اگست ٴ13 سال 2013
پہلی بار دورہ قرآن سنا دل کی عجیب حالت ہوئی
بیچینی ایسی کہ
ایک ہی دفعہ قرآن کو کسی طرح استاذہ سے سن لوں
فورا استاذہ سے رابطہ کیا
استاذہ کو فرانس آنے کی درخواست کی
سمجھ گئی تھی
میرا دل کچھ پارے سن کر الٹ پلٹ گیا ہے
تو یہاں نجانے کتنی اور بہنیں ہیں
جنہیں اس راستے کی ہدایت کی ضرورت ہے
اتنےشارٹ نوٹس پر
استاذہ کی اعلیٰ ظرفی کے وہ ناروے کی ٹکٹس کینسل کر کے فرانس تشریف لائیں
استاذہ عفت مقبول صاحبہ کو فرانس میں مدعو کرنے کا اعزاز
اللہ نے مجھے عطا فرمایا
فرانس میں اللہ رب العزت نے دلوں کو بدلنے کے لئے انہیں چنا
دین کیا ہے اور ہماری ذمہ داری کیا تھی ؟
بطور امت وسط پہلی بار پتہ چلا
ہم تو وہ امت ہیں
جو دوسروں کی بھلائی کے لئے اتاری گئی
یہ مقام قرآن سے استاذہ نے سمجھایا
پہلی بار فرانس میں ترجمہ قرآن رواج پانے لگا
اور
پھر جیسے اللہ اسے آسان کرتا گیا
ایک کے بعد دوسری کلاس پھر تیسری
سبحان اللہ
گھر گھر ہدایت کی کرنیں در و یوار سے جھانکنے لگیں
سنا سنایا دین اب شعور کے ساتھ نصیب ہونے لگا
تاریخ اسلامی کس قدر شاندار عظیم اور قربانیوں پر مبنی ہے
سورتیں پڑہتے گئے اور ماضی کی جہالت پر توبہ مانگتے گئے
دل پگھلنے لگے
ذہن تبدیل ہونے لگے
اپنا حصہ ڈالنا ہے انشاءاللہ
بس یہی سوچ یہی عزم ذہن دہرانے لگا
پڑہا لکھا با وقار با اعتماد با وزن دلائل کے ساتھ
اسلام کا اصل کامیاب باوقار مسلمان سامنے آنے لگا
امت کی خستہ حالی کا راز کھلا
قرآن سے دوری
نیم مردہ امت کی زندگی کی کوششیں شروع ہوئیں
اپنے گھروں سے
بچوں سے شوہروں سے
سبحان اللہ
نمازیں ترجمہ سمجھ کر تشریح جان کر کیا سرور دیتی ہیں
ہر حساس سوچ جو متلاشی تھی خیر کی ہدایت کی
وہ لپکیں
قدرت بار بار ہدایت کو دروازہ کھٹکھٹانے کی اجازت نہیں دیتی
ایک ہی دستک ہوتی ہے
جس نے لبیک کہ دیا وہ پا گیا
یوں اللہ تعالیٰ نے ہم پر رحم فرمایا
اور
ہمیں ہدایت کیلئے چن لیا
سال 2017 میں دورہ قرآن فرانس نے تاریخی اثرات مرتب کیے
خواتین کی کثیر تعداد کے علاوہ پڑہی لکھی نئی پود پر مشتمل نوجوان بچیوں نے اس میں گہری دلچسپی لی
یوں احیائے اسلام کا نیا دور شروع ہوا
دورہ قرآن کے حرف حرف سے آگہی نے بڑہتے ہوئے شعور کا نیا باب رقم کیا
دورہ قرآن سے استاذہ ایمان کا ننھا سا بیج دل میں داخل کر گئیں
اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے کیسی برکات کا نزول کیا
کہ
آج باشعور پڑہا لکھا اسلام گھر گھر متعارف ہوچکا ہے
اس کے لئے استاذہ عفت مقبول صاحبہ اور ان کی ٹیم فرانس
جس نے دن رات ایک کر کے مشن کو آگے اور آگے بڑہایا
ان کو خراج تحسین پیش کرنا چاہتی ہوں
اللہ نے کیسا انعام دیا
نیت کےاخلاص کو کل جب استاذہ یہاں آئیں تھیں
تو سوائے چند خواتین کے جو ان کی پہلی اسٹوڈنٹس تھیں
کسی کو ان کے نام کا علم نہ تھا
ایسی تاریکی تھی میں ڈوبا ہوا تھا فرانس
آج
محض 6 سال کے بعد جن کی ملاقات نہیں ہوئی
وہ خود کو محروم سمجھتی ہیں
استاذہ عفت مقبول صاحبہ کے ساتھ اللہ کی مدد
اور
پیارے نبیﷺ کی سنت پر عمل پیرا
ہمہ وقت مستعد بے لوث نور القرآن فرانس ٹیم ہے
جن کی بہترین کارکردگی نے فرانس میں شعوری دین کا انقلاب بپا کیا ہے
خواتین محروم مایوس اداس مضحمل نہیں
آج وہ سمارٹ ایکٹو اور پُرعزم ہیں
استاذہ نے بیج ڈالا ایمان کا
نور القرآن ٹیم نے اپنیا نتھک کوششوں سے اس کی آبیاری کی
کہ ٌ
کل 2013 کا ننھا سا بیج
آج تناور شجر ایمان کی صورت دین کی تھنڈی میٹھی چھاؤں بڑہاتا جا رہا ہے
الحمد للہ
فرانس نور القرآن ٹیم نے جس تیز رفتاری سے کامیابی حاصل کی ہے
انہوں نے زندگیاں بدل کر نئی تاریخ رقم کی ہے
انبیاء دولت جاگیر نہیں چھوڑتے
ان کا ورثہ علم ہے جو جو اسے بانٹے
وہ وراثت کا حصہ دار کہلاتا ہےٌ
الحمد للہ
ہماری بے بسی لاچاری بے علمی کو اللہ سبحانہ و تعالیٰ
نے استاذہ کے علمی وجدان سے روشن کیا
دین کی ایسی ہی ایک وارث استاذہ ہیں
قرآن کو نبی پاکﷺ کی سنت کے مطابق ہر رمضان میں مکمل کرواتی ہیں
ہر سال ہی چھائے ہوئے اندھیر کو مٹا کر نئی جگہہ پر ہدایت کے چراغ روشن کرنے کا باعث بنتی ہیں
الحمد للہ
صراط مستقیم سے پل صراط تک کا سفر
ظلمت سے نور کا یہ سفر کون نہیں سننا چاہتا
17 اپریل بروز بدھ 2 بجے دوپہر شاہنواز ہال
میں ایک بار پھر استاذہ کے ساتھ ویلکم رمضان انجوائے کیجیۓ
سہیلیوں کو بہنوں کو لا کر
بہترین اعلیٰ درجات حاصل کریں
داعی دین بنیں
زندگی کی بگڑتی ہوئی صورت کو پیغام الہیٰ سے سنوار کر
دورہ قرآن سے محض ایک ماہ میں زندگی کو بدلتے دیکھیں
جو صرف قرآن سے ممکن ہے
ضرور آئیں
ہدایت دستک دینے آ رہی ہے
کھولو دل کے دروازے
سب سے قیمتی تحفہ ترجمے سے قرآن سنو
بچ جاؤ اور بچا لو امت کو ڈوبنے سے
حرف اللہ کے
بیان استاذہ عفت مقبول کا
پھر
کیسے ممکن ہے
نور سے مرصع ہدایت کی نئی زندگی نہ ملے؟
فخر نسواں فخر اسلام
دختر اسلام
استاذہ عفت مقبول
Shah Bano Mir

تحریر : شاہ بانو میر

Share this:
Pir Mahal
Previous Post پیرمحل کی خبریں 15/4/2019
Next Post بہاولپور سائنس سکول میں رنگارنگ جشن بہاراں کا اہتمام
Bahar Festival

Related Posts

Data Centers Threaten Trump's Midterm Majority

ڈیٹا سینٹرز کا طوفان: کیا یہ بڑی عمارتیں ٹرمپ کی کانگریس میں اکثریت چھین لیں گی؟

September 7, 2026
Elon Musk’s Daughter Slams Father in New Desigual Ad

# ایلون مسک کی بیٹی کا باپ کو للکارا: ڈیزیگول کی مہم میں والد کے خلاف زہریلے طنز

September 7, 2026
Trump Proposes Renaming New Mexico to ‘New America’

# ٹرمپ کا ایک اور متنازع اقدام: نیو میکسیکو کا نام تبدیل کرنے کی تجویز

September 7, 2026
Far-Right Shock Win in Saxony-Anhalt Shakes Germany

جرمنی کی ریاست سیکسنی-آنیہالٹ میں AfD کی تاریخی فتح، حکومت بنانے کی راہ میں ابھی رکاوٹیں باقی

September 7, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.