geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

اسرائیل وقتِ ضرورت ایران کے خلاف تنہا کارروائی کرے گا: وزیرخارجہ

December 28, 2021 1 1 min read
Yair Lapid
Share this:

Yair Lapid

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) صہیونی وزیر خارجہ یائرلاپیڈ نے خبردار کیا ہے کہ اگرناگزیر ہوا تو اسرائیل وقتِ ضرورت ایران کے خلاف تنہا کارروائی کرنے کوتیار ہے جبکہ 2015ء میں طے شدہ مگر اب متروک جوہری سمجھوتے کی بحالی کے لیے ویانا میں مذاکرات کا آٹھواں دورشروع ہونے والا ہے۔

اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق لاپیڈ نے خارجہ امور اور دفاعی کمیٹی کو بتایا کہ ’’ہم خود اپنا دفاع کرسکتے ہیں‘‘۔انھوں نے کہا کہ ’’ہم یقیناً بین الاقوامی تعاون میں کام کرنے کو ترجیح دیتے ہیں لیکن اگر ضروری ہوا توہم اکیلے ہی کارروائی کریں گے‘‘۔

وزیرخارجہ نے انکشاف کیا کہ ’’ہم نے اپنے اتحادیوں کے سامنے (ایران کے جوہری پروگرام کے بارے میں)کافی مضبوط انٹیلی جنس مواد پیش کیا ہے۔یہ کوئی رائے اور مؤقف نہیں تھا بلکہ انٹیلی جنس تھی جو یہ ثابت کرتی ہے کہ ایران دنیا کومکمل طورپربڑے منظم طریقے سے دھوکا دے رہا ہے‘‘۔

لاپیڈ کا کہنا تھا کہ ایران کو صرف یہ فکر لاحق تھی کہ امریکا اس پرعایدکردہ پابندیاں اٹھا لے۔اس طرح وہ اپنے جوہری پروگرام میں اربوں ڈالرجھونک سکتا ہے اور خطے میں اپنی گماشتہ شیعہ ملیشیاؤں کی مالی معاونت کر سکتا ہے۔

ویانا میں اپریل سے ایران اور2015ء میں طے شدہ جوہری سمجھوتے پر دست خط کرنے والے باقی پانچ ممالک کے درمیان براہ راست مذاکرات جاری ہیں۔امریکا ان مذاکرات میں بالواسطہ شریک ہے لیکن اب تک ان میں کوئی نمایاں پیش رفت نہیں ہوسکی ہے۔

اسرائیل ان مذاکرات کا فریق تو نہیں لیکن ان سے متعلق سب سے زیادہ تشویش اسی کولاحق ہے اور اس کا کہنا ہے کہ ایران وقت گزاری کے لیے بات چیت میں شریک ہے اور فقط مزید وقت حاصل کرنا چاہتا ہے۔

تاہم امریکا طویل عرصے سے یہ کہتا رہا ہے کہ اگرایران کے ساتھ سفارت کاری ناکام رہتی ہے تو وہ تفصیل واضح کیے بغیر’’پلان بی‘‘کی طرف رجوع کرنے پرآمادہ ہے جبکہ اس کا اتحادی اسرائیل بے صبرے پن کا مظاہرہ کررہا ہے۔وہ کئی مرتبہ ایران کے جوہری اہداف پر فوجی حملے کی دھمکی دے چکا ہے اوراس کا کہنا ہے کہ وہ اس مقصد کےلیے تیاری کررہا ہے۔

Share this:
Abdullah Al-Muallimi
Previous Post عالمی سلامتی کونسل یمن میں جرائم پر حوثیوں کا محاسبہ کرے: سعودی عرب
Next Post مودی سرکار کی انتہاپسندی، مدر ٹریسا کے فلاحی ادارے کے اکاؤنٹس منجمد
Mother Teresa

Related Posts

Sarkozy Shifts Strategy in Libyan Funding Appeal Trial

نکولس سرکوزی کی لیبیا فنڈنگ کیس میں آزمائش: سابق صدر نے گوانٹ کے الزامات کی تردید کی لیکن پرانے ساتھی کو بچایا

April 29, 2026
US-Iran War: Truce Talks Continue Amid Strikes

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کی کوششیں، ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطے کا انکشاف

April 29, 2026
Pakistan Strikes Afghan Taliban in Operation Ghazab lil-Haq

آپریشن غضب للہ حق: افغان طالبان کے 796 دہشت گرد ہلاک، 286 چوکیاں تباہ

April 29, 2026
Pakistan Transfers Three IHC Judges Amid Controversy

اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججوں کی منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری

April 29, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.