geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
October 16, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Drought and Heatwaves Halve Ardèche Chestnut Harvest as Europe Braces for Price Risesخشک سالی اور گرمی کی لہروں نے فرانس میں شاہ بلوط کی فصل کو تباہ کر دیا
    • Portuguese Teens Drink and Use Drugs Less, but Risky Behaviour Concentrates Among the Vulnerableپرتگالی نوجوانوں میں شراب نوشی اور منشیات کا رجحان کم، مگر خطرات کمزور طبقوں میں مرکوز
    • Do Autumn Supplements Really Deliver on Their Immunity Promises?خزاں کے موسم میں وٹامنز اور سپلیمنٹس: کیا یہ واقعی ضروری ہیں؟
    صحت و تندرستی
    • Salt Stomping: TikTok's Viral Sleep Hack That Experts Say Doesn't Workسالٹ اسٹامپنگ: کیا نمک پر چلنا واقعی نیند کو بہتر بناتا ہے؟
    • After Losing Her Newborn Son, She Nearly Lost Her Marriage Too — Now She's Breaking the Silenceپیرینیٹل سوگ: ایک ماں کی درد بھری کہانی جو امید کی روشنی تک پہنچی
    • Portuguese Teens Drink and Use Drugs Less, but Risky Behaviour Concentrates Among the Vulnerableپرتگالی نوجوانوں میں شراب نوشی اور منشیات کا رجحان کم، مگر خطرات کمزور طبقوں میں مرکوز
    دلچسپ اور عجیب
    • Justice Takes the Wheel: French Electro Duo to Score GTA VI Soundtrackجسٹس فرانسیسی الیکٹرو جوڑی جی ٹی اے 6 کی ساؤنڈ ٹریک تیار کرے گی
    • Drought and Heatwaves Halve Ardèche Chestnut Harvest as Europe Braces for Price Risesخشک سالی اور گرمی کی لہروں نے فرانس میں شاہ بلوط کی فصل کو تباہ کر دیا
    • Salt Stomping: TikTok's Viral Sleep Hack That Experts Say Doesn't Workسالٹ اسٹامپنگ: کیا نمک پر چلنا واقعی نیند کو بہتر بناتا ہے؟
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Justice Takes the Wheel: French Electro Duo to Score GTA VI Soundtrackجسٹس فرانسیسی الیکٹرو جوڑی جی ٹی اے 6 کی ساؤنڈ ٹریک تیار کرے گی
    • Ukraine's Drone Campaign Against Russian Data Centers Rattles Kremlin's Digital Infrastructureیوکرین کے ڈرون حملے: روسی ڈیٹا سینٹرز پر نئی جنگ کا محاذ
    • Sophie Adenot Returns to Earth After Record-Breaking 235 Days in Spaceسوفی ایڈینو کا ریکارڈ مشن: 235 دن بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر گزارنے کے بعد واپسی کا سفر شروع
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

خیبر پختونخوا میں ہنگامی نظام: 12 اضلاع کے لیے 50 رکنی کونسل، صوبائی اسمبلی معطل کرنے کی تجویز

October 11, 2026 1 1 min read
Khyber Pakhtunkhwa Emergency Plan Reveals Sweeping Administrative Overhaul
Share this:

اسلام آباد: خیبر پختونخوا میں ہنگامی حالت نافذ کیے جانے کی صورت میں قائم ہونے والے مجوزہ انتظامی ڈھانچے کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں، جن کے مطابق 12 اضلاع کے لیے 40 سے 50 ارکان پر مشتمل کونسل اور گورنر کے تحت 11 رکنی مشاورتی کابینہ تشکیل دی جائے گی۔

علاقائی ترقیاتی کونسل کا قیام

ذرائع کے مطابق یہ کونسل 12 اضلاع پر مشتمل ہوگی، جن میں آٹھ قبائلی اضلاع کے علاوہ بنوں، لکی مروت، ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان شامل ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس کونسل کا نام “علاقائی ترقیاتی کونسل” تجویز کیا گیا ہے، جس کا مقصد متاثرہ علاقوں میں ترقیاتی منصوبوں کو تیز رفتار بنانا ہے۔

اضلاع کے لیے خصوصی تعیناتیاں

ان اضلاع کے لیے ایک ایڈیشنل چیف سیکرٹری اور ایک ایڈیشنل انسپکٹر جنرل آف پولیس تعینات کیے جائیں گے، جبکہ سینئر سرکاری افسران وفاقی حکومت کے جوابدہ ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق ہنگامی فریم ورک کے تحت گورنر کو تمام اختیارات تفویض کیے گئے ہیں اور وہ 11 رکنی کابینہ تشکیل دیں گے۔ مشاورتی کابینہ میں 10 ٹیکنوکریٹس شامل ہوں گے، جبکہ سمر بلور اس کابینہ کی واحد سیاستدان ہوں گی۔

قانون و امن کی بحالی اولین ترجیح

ذرائع کا کہنا ہے کہ ہنگامی حالت نافذ ہونے کے بعد قانون و امن کی بحالی پہلی ترجیح ہوگی۔ ہنگامی حالت کے نفاذ کے بعد صوبائی اسمبلی معطل کر دی جائے گی اور اسمبلی کے عملے کے اختیارات بھی معطل ہوں گے۔

یاد رہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے خیبر پختونخوا حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ دہشت گردی کے خلاف وفاقی حکومت کے ساتھ تعاون کرے۔

Share this:
Dr Fakhr Alam Named Khyber Pakhtunkhwa Chief Secretary in First Post-Emergency Notification
Previous Post ہنگامی صورتحال کے بعد ڈاکٹر فخر عالم خیبرپختونخوا کے چیف سیکرٹری مقرر
Next Post وزیراعظم شہباز شریف کا خیبرپختونخوا حکومت پر برہمی کا اظہار، دہشت گردی کے خلاف مشترکہ جدوجہد پر زور
PM Sharif Accuses Khyber Pakhtunkhwa of Silence as Terror Attacks Escalate

Related Posts

Justice Takes the Wheel: French Electro Duo to Score GTA VI Soundtrack

جسٹس فرانسیسی الیکٹرو جوڑی جی ٹی اے 6 کی ساؤنڈ ٹریک تیار کرے گی

October 16, 2026
Tesla's New Roadster Takes Flight: SpaceX Thrusters Turn Electric Car Into Stunt Machine

ٹیسلا کا نیا روڈسٹر: ہوا میں اڑنے اور کرتب دکھانے والی برقی کار

October 16, 2026
Louvre Could Close to Public Without Urgent Overhaul, Director Warns

لوور میوزیم بند ہونے کے خطرے سے دوچار، ڈائریکٹر کی سنگین وارننگ

October 16, 2026
19 Injured as Minibus Collides with Shuttle Train at Eurotunnel Site in France

فرانس میں یورو ٹنل کے داخلی راستے پر منی بس اور شٹل ٹرین میں تصادم، 19 افراد زخمی

October 16, 2026

Popular Posts

1 Vladimir Putin

امریکی میزائل تجربے کا جواب دیا جائے، پوٹن کی ہدایات

2 Imad Wasim

قومی کرکٹر عماد وسیم بھی رشتہ ازدواج میں منسلک

3 Meeting

انجینئر افتخار چودھری نے ریاٹرڈ جرنیل ڈاکٹر محمد مصطفی الجہنی سے ملاقات کی

4 Shah Mahmood Qureshi - António Guterres

شاہ محمود قریشی اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے درمیان رابطہ طے پا گیا

5 Khamisani Socail Welfare Trust

محمد سلیم خمیسانی کا سیفی ویلفیئر سوسائٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

6 Indian Army in Kashmir

کرفیو اور لاک ڈاؤن کے باوجود ہزاروں کشمیریوں کا بھارت کیخلاف مظاہرہ

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.