geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
November 9, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • What Your Walking Speed Reveals About Your Personalityتیز چلنے والے لوگ: ماہرینِ نفسیات کے مطابق آپ کی چال آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟
    • France's Protest Aftermath: When Dinner Table Debates Turn Toxicفرانس میں مظاہروں کے بعد خاندانی مباحثے: تشدد کی خبریں، مطالبات نظرانداز
    • Why Some Friends Overshare and Others Wait to Be Askedکیا آپ کی دوستی میں بھی گفتگو کا سارا بوجھ آپ اٹھاتے ہیں؟ ماہرین نے “رضاکار” اور “مہمان” طرزِ گفتگو کے راز کھول دیے
    صحت و تندرستی
    • What Your Walking Speed Reveals About Your Personalityتیز چلنے والے لوگ: ماہرینِ نفسیات کے مطابق آپ کی چال آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟
    • Want to Age Well? Doctors Say These Daily Habits Matter Mostصحت مند بڑھاپے کے لیے ماہرین کی تجاویز: ورزش، سماجی تعلقات اور ذہنی مشق
    • Two Wheels, New Worries: The Hidden Stress of the Urban Cycling Boomسائیکلنگ کی سہولت یا خوف؟ فرانسیسی شہروں میں سائیکل سواروں کی بڑھتی پریشانیاں
    دلچسپ اور عجیب
    • Justice Takes the Wheel: French Electro Duo to Score GTA VI Soundtrackجسٹس فرانسیسی الیکٹرو جوڑی جی ٹی اے 6 کی ساؤنڈ ٹریک تیار کرے گی
    • Drought and Heatwaves Halve Ardèche Chestnut Harvest as Europe Braces for Price Risesخشک سالی اور گرمی کی لہروں نے فرانس میں شاہ بلوط کی فصل کو تباہ کر دیا
    • Salt Stomping: TikTok's Viral Sleep Hack That Experts Say Doesn't Workسالٹ اسٹامپنگ: کیا نمک پر چلنا واقعی نیند کو بہتر بناتا ہے؟
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Mom Slams School for AI-Generating Adult Photo of 6-Year-Oldامریکی اسکول کا چھ سالہ بچی کی “بالغ شکل” بنانے پر تنازعہ: والدین کی اجازت کے بغیر مصنوعی ذہانت کا استعمال
    • Critical PHP Flaws Take Down Global Government Websitesپی ایچ پی میں خطرناک سیکیورٹی خامیاں، دنیا بھر میں سرکاری ویب سائٹس آف لائن
    • Justice Takes the Wheel: French Electro Duo to Score GTA VI Soundtrackجسٹس فرانسیسی الیکٹرو جوڑی جی ٹی اے 6 کی ساؤنڈ ٹریک تیار کرے گی
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

جدید ڈجیٹل تربیتی کورس کے لیے فیس بک اور کورسیرا کا اشتراک

July 26, 2021 2 1 min read
Facebook
Share this:

 Facebook

کیلیفورنیا : فیس بک کی جانب سے اگلے مرحلے میں بڑے پیمانے پر تدریسی پروگرام کی منصوبہ بندی جاری ہے اور اس ضمن میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم نے مشہور آن لائن کورس پلیٹ فارم کورسیرا سے وسیع تر اشتراک کیا ہے۔

پہلے مرحلے میں دو نئے سرٹفکیٹ کورس متعارف کرائے جائیں گے جن میں مارکیٹنگ اینیلیٹکس اور سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ پروگرام شامل ہے۔

اس سے قبل فیس بک نے سوشل میڈیا مارکیٹنگ کورس متعارف کرایا تھا جو اب بھی بہت مقبول ہے۔ فیس بک نے کہا ہے کہ ہم طالبعلموں کو تکنیکی مہارتیں فراہم کریں گے جو آسانی سے ایک سے دوسرے طالبعلم تک پہنچائی جاسکیں گی۔ یہ پروگرام سیکھنے والے کی رفتار پر منحصر ہوگا لیکن اس کا دورانیہ 20 ہفتے تک ہوگا۔ اس میں آن لائن استاد موجود ہوگا اور پروجیکٹ کی بدولت کورس آگے بڑھے گا۔

فیس بک نے یہ بھی کہا ہے کہ ملازمت میں مددگار مزید کورس متعارف کروائے جائیں گے لیکن ترجیحاً وہ کورس پیش ہوں گے جن کا غیرمعمولی مطالبہ کیا جارہا ہے۔ فیس بک اپنے کورسز دنیا بھر کے ایسے لوگوں تک پہنچانے کا خواہشمند ہوں جو مختلف پس منظر اور آمدنی کے گروہوں سے تعلق رکھتے ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل فیس بک نے ایک لاکھ سیاہ فام طالبعلموں کے لیے سرٹفکیشن اسکالرشپ پیش کی ہے جبکہ کووڈ 19 کی وبا میں مزید 3000 اسکالرشپس بھی فراہم کی گئی تھیں۔ تاہم کووڈ 19 کی اسکالرشپ دنیا بھر میں موجود فیس بک ملازمین کو یہ سہولت دی گئی تھی۔

اب نئے کورس میں پناہ گزینوں، غریب ممالک سے تعلق رکھنے والے طلبا و طالبات اور سابقہ فوجیوں کے اہلِ خانہ کو ترجیح دی جائے گی۔

فیس بک نے نئے کورسز کی اہمیت کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ورلڈ اکنامک فورم 2020 کی رپورٹ کے مطابق 2025 تک دنیا کے نصف ملازمین کو تیزی سے تبدیل ہوتے ہوئے تناظر میں نئے کورس سیکھنا ہوں گے۔ یہی وجہ ہے کہ فیس بک نے کورسیرا کے ساتھ یہ دو اہم پروگرام شروع کئے ہیں۔

Share this:
Balochistan Corona Cases
Previous Post بلوچستان میں کورونا کے پھیلاؤ کی شرح میں پھر اضافہ
Next Post افغان فوجیوں کو پاکستان میں پناہ اور محفوظ راستہ دیا گیا: آئی ایس پی آر
ISPR

Related Posts

Michel Zecler Confronts His Attackers as Paris Trial Opens Six Years After Police Beating

میشل زیکلر پر تشدد کے مقدمے کی سماعت شروع، چھ سال بعد انصاف کی امید

November 9, 2026
French Bus Driver Charged With Involuntary Homicide After Falling Asleep at the Wheel Kills Two

فرانس میں بس حادثہ: نیند کے باعث دو ہلاکتیں، ڈرائیور پر فردِ جرم عائد

November 9, 2026
Sheikh Hasina Seeks New Passport in Bid to End Indian Exile

شیخ حسینہ نے نئے پاسپورٹ اور شناختی کارڈ کی درخواست دے دی، دسمبر میں بنگلہ دیش واپسی کا امکان

November 9, 2026
Blasts Shake Southern Iran as Tehran's Media Give Conflicting Explanations

جنوبی ایران میں دھماکوں کی گونج: بندرعباس اور قشم میں متعدد آوازیں، ایرانی میڈیا کے متضاد بیانات

November 9, 2026

Popular Posts

1 Vladimir Putin

امریکی میزائل تجربے کا جواب دیا جائے، پوٹن کی ہدایات

2 Imad Wasim

قومی کرکٹر عماد وسیم بھی رشتہ ازدواج میں منسلک

3 Meeting

انجینئر افتخار چودھری نے ریاٹرڈ جرنیل ڈاکٹر محمد مصطفی الجہنی سے ملاقات کی

4 Shah Mahmood Qureshi - António Guterres

شاہ محمود قریشی اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے درمیان رابطہ طے پا گیا

5 Khamisani Socail Welfare Trust

محمد سلیم خمیسانی کا سیفی ویلفیئر سوسائٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

6 Indian Army in Kashmir

کرفیو اور لاک ڈاؤن کے باوجود ہزاروں کشمیریوں کا بھارت کیخلاف مظاہرہ

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.