geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
February 13, 2026
  • Geo Urdu France
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • English
  • French
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    • A new geopolitical chessboardچین کے عروج سے بدلتی عالمی طاقت کی کشمکش
    • The common fruit juice that could control blood pressure and calm inflammationنارنجی کا جوس: بلڈ پریشر کنٹرول اور سوزش میں کمی کا قدرتی حل
    صحت و تندرستی
    • France Proposes Universal Child Benefit to Combat Record Low Birth Rateفرانس میں پیدائش کی شرح میں تاریخی کمی، پارلیمانی رپورٹ میں “انقلابی” خاندانی پالیسی کی تجاویز
    • Pakistan Reports Second Mpox Death, Signals Local Transmissionپاکستان میں مپاکس سے دوسری ہلاکت، مریض ایچ آئی وی اور ہیپاٹائٹس کا شکار تھا
    • Immunotherapy: A Rising Star in Cancer and Infectious Disease Fightامیونوتھراپی: کینسر اور انفیکشس امراض کے خلاف ایک انقلابی علاج
    دلچسپ اور عجیب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    • Eco-Friendly Coffee Alternatives Gain Popularity in Franceماحول دوست متبادل: کیفے کی جگہ چکوری، لیوپن اور جو کا استعمال بڑھ رہا ہے
    • Error establishing a database connectionلاہور میں 25 سالہ پابندی کے بعد تین روزہ بسنت تیوہار کی تیاریاں عروج پر
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Gmail Finally Allows Users to Change Their Email Addressاب آپ اپنا جی میل ایڈریس تبدیل کر سکتے ہیں، گوگل نے نئی سہولت متعارف کرا دی
    • Study: AI Like ChatGPT Falls Short in Medical Diagnosisطبی تشخیص: ’نیچر میڈیسن‘ کی تحقیق کے مطابق چاٹ جی پی ٹی اور دیگر اے آئی ماڈلز کی کارکردگی مایوس کن
    • Pakistan Nears Historic Space Mission with Chinese Trainingپاکستانی خلابازوں کا چین کے خلائی اسٹیشن مشن کے لیے انتخاب، تاریخی پیش رفت
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری

مراد علی شاہ کو نااہل قرار دینے کی حلیم عادل شیخ کی درخواست مسترد

September 28, 2021 0 1 min read
Haleem Adil Sheikh and Murad Ali Shah
Share this:

Haleem Adil Sheikh and Murad Ali Shah

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو نااہل قرار دینے کی حلیم عادل شیخ کی درخواست ابتدائی سماعت کے بعد مسترد کردی۔

عدالت نے تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی درخواست کو ناقابل سماعت قرار دے دیا۔

حلیم عادل شیخ نے درخواست میں مؤقف اپنایا تھا کہ 2013 میں مراد علی شاہ کو دہری شہریت چھپانے پر سپریم کورٹ نے نااہل قرار دیا تھا، نااہلی کے باوجود مراد علی شاہ نے ضمنی انتخابات میں حصہ لیا اور کامیاب ہوئے۔

حلیم عادل نے درخواست میں مزید کہا کہ مراد علی شاہ صادق اور امین نہیں رہے، انہیں آرٹیکل 62 اور 63 کے تحت مستقل نااہل قرار دیا جائے۔

تاہم سندھ ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ سندھ کونااہل قرار دینے کی درخواست ابتدائی سماعت پر ہی مستردکردی۔

Share this:
Supreme Court
Previous Post دہشتگردی کے الزام میں 8 بار سزائے موت کا ملزم سپریم کورٹ سے با عزت بری
Next Post کورونا وائرس کا خاتمہ کب اور کیسے ہو گا؟
Coronavirus

Related Posts

Two Infants Found Dead in Freezer in Eastern France, Mother Arrested

فرانس میں فریزر میں دو شیر خوار بچوں کی لاشیں برآمد، ماں گرفتار

February 12, 2026
Influencer Paola Locatelli Denounces Childhood Hypersexualization

انفلوئنسر پاؤلا لوکیٹیلی نے 14 سال کی عمر میں ہائپرسیکسولائزیشن کا پردہ فاش کر دیا

February 12, 2026
Hollywood Mourns James Van Der Beek, 'Dawson's Creek' Star Dies at 48

ہالی ووڈ کا ایک ستارہ بجھ گیا: ڈاوسن کریک کے جیمز وین ڈر بیک 48 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

February 12, 2026
Heavy Metals and Acrylamide Still Too High in French Diet

خوراک میں بھاری دھاتوں کا خطرہ: نئی تحقیق نے تشویش میں اضافہ کر دیا

February 12, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.