geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
October 18, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Six Autumn Escapes in France You Can Reach Without a Carفرانس میں بغیر گاڑی کے خزاں کی سیر: چھ خوبصورت مقامات جہاں پبلک ٹرانسپورٹ سے پہنچا جا سکتا ہے
    • The Spoon Revolution: Why a Growing Community Is Ditching the Forkچمچ بمقابلہ کانٹا: کھانے کی میز پر خاموش انقلاب کیوں برپا ہے؟
    • Drought and Heatwaves Halve Ardèche Chestnut Harvest as Europe Braces for Price Risesخشک سالی اور گرمی کی لہروں نے فرانس میں شاہ بلوط کی فصل کو تباہ کر دیا
    صحت و تندرستی
    • Six Autumn Escapes in France You Can Reach Without a Carفرانس میں بغیر گاڑی کے خزاں کی سیر: چھ خوبصورت مقامات جہاں پبلک ٹرانسپورٹ سے پہنچا جا سکتا ہے
    • The Spoon Revolution: Why a Growing Community Is Ditching the Forkچمچ بمقابلہ کانٹا: کھانے کی میز پر خاموش انقلاب کیوں برپا ہے؟
    • Salt Stomping: TikTok's Viral Sleep Hack That Experts Say Doesn't Workسالٹ اسٹامپنگ: کیا نمک پر چلنا واقعی نیند کو بہتر بناتا ہے؟
    دلچسپ اور عجیب
    • Justice Takes the Wheel: French Electro Duo to Score GTA VI Soundtrackجسٹس فرانسیسی الیکٹرو جوڑی جی ٹی اے 6 کی ساؤنڈ ٹریک تیار کرے گی
    • Drought and Heatwaves Halve Ardèche Chestnut Harvest as Europe Braces for Price Risesخشک سالی اور گرمی کی لہروں نے فرانس میں شاہ بلوط کی فصل کو تباہ کر دیا
    • Salt Stomping: TikTok's Viral Sleep Hack That Experts Say Doesn't Workسالٹ اسٹامپنگ: کیا نمک پر چلنا واقعی نیند کو بہتر بناتا ہے؟
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Justice Takes the Wheel: French Electro Duo to Score GTA VI Soundtrackجسٹس فرانسیسی الیکٹرو جوڑی جی ٹی اے 6 کی ساؤنڈ ٹریک تیار کرے گی
    • Ukraine's Drone Campaign Against Russian Data Centers Rattles Kremlin's Digital Infrastructureیوکرین کے ڈرون حملے: روسی ڈیٹا سینٹرز پر نئی جنگ کا محاذ
    • Sophie Adenot Returns to Earth After Record-Breaking 235 Days in Spaceسوفی ایڈینو کا ریکارڈ مشن: 235 دن بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر گزارنے کے بعد واپسی کا سفر شروع
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

شمالی کوریا پر کوئی زمانی پابندی نہیں ہے: صدر ڈونلڈ ٹرمپ

February 21, 2019 3 1 min read
Donald Trump
Share this:

Donald Trump

نیویارک (جیوڈیسک) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا سے جوہری اسلحے کی صفائی کے لئے کوئی زمانی دباو نہیں ہے۔ جلد ہو یا بدیر نتیجے کے اعتبار سے ہم شمالی کوریا کو جوہری اسلحے سے پاک دیکھنا چاہتے ہیں۔

صدر ٹرمپ نے جنوبی کوریا کے صدر مون جائے اِن کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی جس میں انہوں نے 27 سے 28 فروری کے دوران شمالی کوریا کے ساتھ متوقع سربراہی اجلاس کے بارے میں بات چیت کی۔

ٹرمپ۔ جائے اِن کی ملاقات کے بارے میں وائٹ ہاوس کی طرف سے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر ٹرمپ نے جنوبی کوریا کے صدر مون جائے اِن کے ساتھ ٹیلی فون پر ملاقات کی جس میں انہوں نے 27 سے 28 فروری کے دوران ویتنام کے شہر ہنوئی میں شمالی کوریا کے ساتھ متوقع سربراہی اجلاس کے بارے میں بات کی۔ دونوں رہنماوں نے سربراہی اجلاس کے بارے میں قریبی رابطے میں رہنے کے بارے میں اتفاق رائے کا اظہار کیا۔

دوسری طرف صدر ٹرمپ نے بھی وائٹ ہاوس میں اخباری نمائندوں کے لئے شمالی کوریا کے بارے میں بیانات جاری کئے ہیں۔

انہوں نے کہا ہے کہ شمالی کوریا سے جوہری اسلحے کی صفائی کے معاملے میں ہمیں کوئی جلدی نہیں ہے۔ اس موضوع پر کوئی زمانی حد بندی نہیں ہے۔ جلد ہو یا بدیر نتیجے کے اعتبار سے ہم شمالی کوریا کو جوہری اسلحے سے پاک دیکھنا چاہتے ہیں اور آخر کار ہم اسے دیکھیں گے۔

واضح رہے کہ صدر ٹرمپ نے کانگریس میں اتحاد کی صورتحال کے بارے میں خطاب کے دوران شمالی کوریا کے لیڈر کِم جونگ اُن کے ساتھ متوقع دوسرے سربراہی اجلاس کا اعلان کیا تھا۔

Share this:
Pervez Musharraf
Previous Post بھارت کی پاکستان پر حملے کی کوشش بھیانک غلطی ہو گی: پرویز مشرف
Next Post انسداد دہشت گردی: سعودی عرب، بھارت مل کر جنگ کے لیے پرعزم
Mohammed bin Salman - Narendra Modi

Related Posts

Six Autumn Escapes in France You Can Reach Without a Car

فرانس میں بغیر گاڑی کے خزاں کی سیر: چھ خوبصورت مقامات جہاں پبلک ٹرانسپورٹ سے پہنچا جا سکتا ہے

October 17, 2026
The Spoon Revolution: Why a Growing Community Is Ditching the Fork

چمچ بمقابلہ کانٹا: کھانے کی میز پر خاموش انقلاب کیوں برپا ہے؟

October 17, 2026
Strasbourg to Deploy Airport-Style Security Scanners at Christmas Market for the First Time

اسٹراسبرگ کرسمس مارکیٹ میں پہلی بار سیکیورٹی گیٹ نصب کیے جائیں گے

October 17, 2026
Johannesburg Lions Lock Hyron Andrews Dies at 31 on Eve of Champions Cup Clash

جنوبی افریقی رگبی کھلاڑی ہائرون اینڈریوز فرانس کے ہوٹل میں انتقال کر گئے

October 17, 2026

Popular Posts

1 Vladimir Putin

امریکی میزائل تجربے کا جواب دیا جائے، پوٹن کی ہدایات

2 Imad Wasim

قومی کرکٹر عماد وسیم بھی رشتہ ازدواج میں منسلک

3 Meeting

انجینئر افتخار چودھری نے ریاٹرڈ جرنیل ڈاکٹر محمد مصطفی الجہنی سے ملاقات کی

4 Shah Mahmood Qureshi - António Guterres

شاہ محمود قریشی اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے درمیان رابطہ طے پا گیا

5 Khamisani Socail Welfare Trust

محمد سلیم خمیسانی کا سیفی ویلفیئر سوسائٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

6 Indian Army in Kashmir

کرفیو اور لاک ڈاؤن کے باوجود ہزاروں کشمیریوں کا بھارت کیخلاف مظاہرہ

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.