geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

آج تک فضل الرحمان نے اپنی پارٹی کا حساب نہیں دیا، فرخ حبیب

October 20, 2021 1 1 min read
Farrukh Habib
Share this:

Farrukh Habib

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر مملکت فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ آج تک فضل الرحمان نے اپنی پارٹی کا حساب نہیں دیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ یہ دم دبا کر بھاگنے کی تیاری میں ہیں ، ہم 4 سال سے ریکارڈ مانگ رہے ہیں، ان کے پاس موجود نہیں ہے، جو اکاؤنٹس چھپائے ہیں ان کو سامنے لائیں۔

انہوں نے کہاکہ آج تک فضل الرحمان نے اپنی پارٹی کا حساب نہیں دیا ، کون سے فرشتوں نے آپ کے اکاؤنٹس میں پیسے ڈالے پتا چلنا چاہیے،اکاؤنٹس کو فارن فنڈنگ کیلئے استعمال کیا،حقیقت سامنے لائیں گے۔

فرخ حبیب نے کہاکہ تحریک انصاف نےتمام ریکارڈجمع کرادیا ،فیصلہ ای سی نےکرناہے، پارٹی اکاؤنٹس کو چھپانے نہیں دینگے،پیروی جاری رکھیں گے۔

وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات کا کہنا ہےکہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی اسکروٹنی کریں گے ،پی پی پی اور ن لیگ نے چوری نہیں کی تو تلاشی کیوں نہیں دیتے، ن لیگ سے کوئی ادارہ کوئی پوچھے تو اُس پر حملہ کردیتے ہیں ،پتہ تو چلے ان کے اکاؤنٹس میں کتنے پاپڑ والے ہیں ؟ آٹھ روز میں پی پی پی اور ن لیگ کے اکاوئنٹس کا جائزہ لیں گے۔

وزیر مملکت نے کہاکہ مریم نواز شریف کی جسٹس قیوم والی عادت بنی ہوئی ہے، پی پی پی اور ن لیگ رسیدیں نکالیں اور سکروٹنی کمیٹی کے سامنے رکھیں۔

وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے مزید کہاکہ مریم صفدر کو ٹیلی فون والے انصاف کی عادت ہے، آزادانہ عملہ ہو تو رونا دھونا شروع ہوجاتاہے ،مریم صفدر رسیدیں نکالیں،کوئی قطری خط نہ لےآئیےگا ،چوری نہیں کی تو تلاشی دینے میں کیا اعتراض ہے، مریم صفدر اور بلاول کو راہ فراراختیار نہیں کرنے دینگے۔

Share this:
PDM
Previous Post پی ڈی ایم مہنگائی پر آج سے سڑکوں پر حکومت مخالف احتجاج کرے گی
Next Post کھیل ختم ہو گیا، جام کمال کو اب چلے جانا چاہیے: جان جمالی
Jan Mohammad Jamali

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.