geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
August 7, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • to Find the Perfect Spot to Watch the August 12 Solar Eclipseصاف افق، بہترین موسم… 12 اگست کے سورج گرہن کو دیکھنے کے لیے بہترین جگہ کیسے تلاش کریں
    • How to Turn Kids' Hikes Into Joyful Adventuresبچوں کے ساتھ ہائیکنگ کو مہم جوئی میں کیسے بدلیں؟ ماہرین کے آسان اور کارآمد مشورے
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    صحت و تندرستی
    • How Long Is Too Long on the Toilet? Experts Weigh Inبیت الخلاء میں کتنا وقت گزارنا صحت کے لیے بہتر ہے؟ ماہرین نے اہم انکشاف کر دیا
    • How Long Is Too Long on the Toilet? Doctors Weigh Inفرانس میں گرمی کی لہر جاری، 20 محکموں میں اورنج الرٹ جاری
    • Hot Weather Sex: Expert Tips for Summer Intimacyشدید گرمی میں مباشرت: ماہرین کے مشورے جو آپ کی محفل کو خوشگوار بنائیں گے
    دلچسپ اور عجیب
    • to Find the Perfect Spot to Watch the August 12 Solar Eclipseصاف افق، بہترین موسم… 12 اگست کے سورج گرہن کو دیکھنے کے لیے بہترین جگہ کیسے تلاش کریں
    • How to Turn Kids' Hikes Into Joyful Adventuresبچوں کے ساتھ ہائیکنگ کو مہم جوئی میں کیسے بدلیں؟ ماہرین کے آسان اور کارآمد مشورے
    • How Long Is Too Long on the Toilet? Experts Weigh Inبیت الخلاء میں کتنا وقت گزارنا صحت کے لیے بہتر ہے؟ ماہرین نے اہم انکشاف کر دیا
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • EU Mandates AI Labels to Combat Online Deceptionیورپی یونین کا نیا قانون: اب آن لائن اصلی اور مصنوعی مواد میں فرق واضح ہوگا
    • Google Pulls AI Image Tool from Earth Over Disinfo Fearsگوگل ارت کا متنازعہ اے آئی ٹول شدید تنقید کے بعد واپس لے لیا گیا
    • Google Pulls AI Image Tool from Earth Over Misinformation Fearsگوگل ارتھ میں مصنوعی ذہانت سے تصاویر بنانے کا نیا فیچر غلط معلومات کے خدشات کے باعث واپس لے لیا گیا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

واٹس ایپ: پیغامات کی فارورڈنگ محدود کر دی گئی

January 23, 2019January 23, 2019 2 1 min read
Whatsapp Users
Share this:

Whatsapp Users

واٹس ایپ کے صارفین اب کوئی بھی پیغام حد سے حد پانچ افراد کو فارورڈ کر سکتے ہیں۔ تجزیہ کاروں کی رائے ہے کہ پاکستان میں فیک نیوز کے مسئلے پر قابو پانے کے لیے مزید جامع اقدامات اٹھانا ہوں گے۔

فیس بک کی میسیجنگ سروس واٹس ایپ نے پیر کو اعلان کیا ہے کہ عالمی سطح پر اب واٹس ایپ کے صارفین بیس کے بجائے صرف پانچ صارفین کو پیغامات فارورڈ کر پائیں گے۔ گزشتہ برس عام انتخابات سے قبل پاکستان میں بھی فیک نیوز سے متعلق ایک بحث کا آغاز ہوا تھا۔ کیا پاکستان میں واٹس ایپ کے اس تازہ اقدام سے فیک نیوز پر قابو پایا جا سکتا ہے؟

اس حوالے سے میڈیا کے حقوق کے حوالے سے کام کرنے والی تنظیم میڈیا میٹرز فار ڈیموکریسی کی شریک بانی صدف خان نے ڈی ڈبلیو کوبتایا،یہ کہنا بہت مشکل ہے کہ اس اقدام سے پاکستان میں جھوٹی اور بے بنیاد خبروں کے پھیلا کو روکا جاسکتا ہے یا نہیں؟ کیوں کہ ایک شخص کو اکثر ایک ہی پیغام کئی مختلف افراد کی جانب سے بھیجا جاتا ہے۔ صدف کہتی ہیں کہ پاکستان جیسے ممالک میں فیک نیوز کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے واٹس ایپ کو اس سے بڑھ کر جامع اقدامات اٹھانا ہوں گے۔

واٹس ایپ کی جانب سے یہ پابندی سب سے پہلے بھارت میں عائد کی گئی تھی۔ واٹس ایپ پر شیئر کی جانے والی جعلی خبروں کے باعث بھارت میں قتل اور مشتعل افراد کی جانب سے معصوم لوگوں کو نشانہ بنائے جانے کے واقعات کے پیش نظر واٹس ایپ نے گزشتہ برس جولائی میں واٹس ایپ کے پیغامات کو ایک وقت میں صرف پانچ افراد کو فارورڈ کرنے کی پابندی عائد کر دی تھی۔ واٹس ایپ نے بھارت میں کئی اخبارات میں اشتہارات بھی شائع کیے تھے تاکہ جعلی خبروں سے متعلق لوگوں کو خبردار کیا جا سکے۔

واٹس ایپ سروس کا آغاز 2009 میں ہوا تھا۔ اسے 2014 میں فیس بک نے خرید لیا تھا۔ 2018 کے آغاز میں واٹس ایپ نے ایک بیان میں کہا کہ اس کے 1.5 ارب صارفین ہیں جو روزانہ 65 ارب میسیجز کا تبادلہ کرتے ہیں۔

Share this:
Mufti Abdul Qavi
Previous Post خواجہ سرا کے ساتھ ویڈیو: مفتی عبدالقوی پھر سوشل میڈیا پر
Next Post پانچ مہینے ہو گئے ہماری حکومت میں کرپشن کا ایک بھی اسکینڈل نہیں آیا، عمران خان
Imran Khan

Related Posts

Gironde Wildfires Spark Surge in Volunteer Firefighter Applications

شعلوں کے درمیان جنم لینے والی نئی امید: جب جیروند کے جنگلات کی آگ نے رضاکار فائرفائٹر بننے کا جذبہ بیدار کیا

August 7, 2026
Fuel Prices Drop: SP95 Falls Below €2 Threshold in France

پیٹرول کی قیمتوں میں نمایاں کمی، SP95 دوبارہ 2 یورو فی لیٹر سے نیچے

August 7, 2026
France’s 2026 Solar Eclipse: Where to See the Best View

27 سال بعد یورپ میں نایاب سورج گرہن: 12 اگست کو فرانس میں کہاں اور کب دیکھنا سب سے شاندار ہوگا؟

August 7, 2026
France's Unemployment Rate Hits 8.3%, Highest Since 2020

فرانس میںے روزگاری کی شرح 8.3 فیصد تک جا پہنچی، 2020 کے بعد بلند ترین سطح

August 7, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.