geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
July 25, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    • US and Iran Halt Fire Again in Ormuz Strait Standoffآبنائے ہرمز پر دشمنی کا نیا خاتمہ، بحری آمد و رفت بحال؛ قطر میں تکنیکی مذاکرات متوقع
    • Heatwave Survival Guide for Summer Travelersگرمی کی لہر میں سفر: ماہرین کی انتباہات اور چھٹیاں محفوظ بنانے کے 7 سنہری اصول
    صحت و تندرستی
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    • France Braces for New Heatwave with Temperatures Soaring to 42°Cفرانس میں نئی قیامت خیز گرمی کی لہر، درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان
    • WMO Warns Strong El Niño to Develop Rapidly by Fallال نینو ستمبر تک طاقتور صورت اختیار کر لے گا، عالمی ادارے کی شدید موسم کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • فرانس میں تاریخی قدم: بچوں کے ویڈیو گیم ‘پاپینز’ کی قیمت سوشل سیکیورٹی سے ادا کرنے کی سفارش
    • Southern France on Red Alert as Wildfire Danger Peaksفرانس میں جنگلات کی آگ کا ریڈ الرٹ: چھ اضلاع انتہائی خطرے کی زد میں، تیز ہوائیں پریشانی کا باعث
    • Wikipedia Founder Rejects AI for Article Editingوکیپیڈیا کے شریک بانی کا اے آئی ایڈیٹنگ کو مسترد کرنے کا اعلان، ’ہیلوسینیشنز‘ کو سنگین مسئلہ قرار دے دیا
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Meta Smart Glasses: The Hidden Privacy Threat in Plain Sightمیٹا اسمارٹ گلاسز: فیشن ایبل چشمہ یا پوشیدہ نگرانی کا جدید ہتھیار؟
    • Google Launches AI Search Summaries in Franceگوگل نے فرانس میں اے آئی سرچ کا نیا انجن لانچ کر دیا: اب لنک پر کلک کیے بغیر ہی ملے گا جواب
    • France Bans Social Media for Under 15s From Sept 1فرانس میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی کا قانون منظور: کیا یہ واقعی قابلِ عمل ہے؟
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

اوپن مارکیٹ: ڈالر 2 روپے مزید مہنگا، سونے کی قیمت میں بھی اضافہ

May 12, 2019 1 1 min read
Dollar
Share this:

Dollar

لاہور (جیوڈیسک) آئی ایم ایف سے منسوب روپے کی قدر میں کمی کی افواہوں کے باعث اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 2 روپے مزید مہنگا ہو گیا۔

دنیا نیوز کے مطابق مارکیٹ میں روپے کی قدر میں مزید کمی سے متعلق مختلف افواہیں گردش کرنے سے اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے دام بڑھ گئے۔ ایکسچینج ڈیلرز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 سے 2 روپے روپے مہنگا ہو چکا ہے۔ کسی جگہ ڈالر 143 روپے تو کہی 144 روپے تک میں فروخت ہو رہا ہے۔

ایکسچینج ڈیلرز کے مطابق ایک ہفتے کے دوران اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر تین روپے تک بڑھ چکا ہے۔ دوسری جانب کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں امریکی ڈالر 141 روپے 40 پر بند ہوا تھا۔

تجزیہ کاروں کے مطابق آئی ایم ایف کی روپے کی قدر میں مزید کمی کے حوالے سے مختلف افواہیں گردش کر رہی ہیں، یہی وجہ ہے کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی مانگ بڑھتی جا رہی ہے۔

دوسری طرف ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مزید 1300 روپے بڑھ گئی۔ فی تولہ قیمت 70500 روپے تک پہنچ گئی۔ دو دنوں کے دوران سونے کی قیمت میں 2500 روپے تک کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق سرمایہ کاروں کی بڑی تعداد سٹاک مارکیٹ میں تنزلی کے باعث سونے کی خریدو فروخت میں دلچسپی لے رہی ہے جبکہ مارکیٹ میں بے یقینی کی فضا قائم ہے۔

دوسری طرف ملک میں غیر یقینی صورتحال کے باعث پاکستان مارکیٹ میں بھی بے یقینی چھائی ہوئی ہے۔ ایک ہفتے کے دوران 100 انڈیکس 1406 پوائنٹس گر گیا۔ کاروباری ہفتے کے اختتام پر مارکیٹ 35 ہزار کی سطح بھی برقرار نہ رکھ سکی۔

دنیا نیوز کے مطابق 100 انڈیکس 4 فیصد گھٹ کر 34 ہزار 716 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ مسلسل مندی کے باعث حصص کی مالیت 245 ارب روپے کم ہوگئی۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق شیئرز کی مالیت کم ہونے کا غیرملکی سرمایہ کاروں نے بھر پور فائدہ اٹھایا اورایک ہفتے کے دوران 1 کروڑ ڈالر مالیت کے حصص کی خریداری کی۔

تجزیہ کاروں کے مطابق حصص مارکیٹ میں مختلف کمپنیوں کے حصص کی مالیت کافی حد تک کم ہوچکی ہے۔ آئی ایم ایف مذاکرات کے حتمی ہونے سے مارکیٹ میں ایک بار پھر تیزی دیکھنے میں آسکتی ہے۔

Share this:
England vs Pakistan
Previous Post فخر کی سنچری رائیگاں، انگلینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دیدی
Next Post فلم انڈسٹری کی بقا اور بحالی کیلئے حکومت کو مثبت پالیسی اپنانی ہو گی، آمنہ الیاس
Amna Ilyas

Related Posts

Meta Smart Glasses: The Hidden Privacy Threat in Plain Sight

میٹا اسمارٹ گلاسز: فیشن ایبل چشمہ یا پوشیدہ نگرانی کا جدید ہتھیار؟

July 23, 2026
Google Launches AI Search Summaries in France

گوگل نے فرانس میں اے آئی سرچ کا نیا انجن لانچ کر دیا: اب لنک پر کلک کیے بغیر ہی ملے گا جواب

July 23, 2026
Wildfire Near Arcachon Forces 20,000 Evacuations

آرکاشوں کے قریب جنگل کی ہولناک آگ: 24 گھنٹوں میں 20 ہزار افراد کا انخلاء، 2400 ہیکٹر رقبہ خاکستر

July 23, 2026
DZ Mafia Denies Targeting Mayor in Video

ڈی زیڈ مافیا کی ویڈیو جاری، میئر کو دھمکیوں سے لاتعلقی کا اعلان: “ہمارے کاروبار کو نقصان پہنچ رہا ہے”

July 23, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.