geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
July 25, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    • US and Iran Halt Fire Again in Ormuz Strait Standoffآبنائے ہرمز پر دشمنی کا نیا خاتمہ، بحری آمد و رفت بحال؛ قطر میں تکنیکی مذاکرات متوقع
    • Heatwave Survival Guide for Summer Travelersگرمی کی لہر میں سفر: ماہرین کی انتباہات اور چھٹیاں محفوظ بنانے کے 7 سنہری اصول
    صحت و تندرستی
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    • France Braces for New Heatwave with Temperatures Soaring to 42°Cفرانس میں نئی قیامت خیز گرمی کی لہر، درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان
    • WMO Warns Strong El Niño to Develop Rapidly by Fallال نینو ستمبر تک طاقتور صورت اختیار کر لے گا، عالمی ادارے کی شدید موسم کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • فرانس میں تاریخی قدم: بچوں کے ویڈیو گیم ‘پاپینز’ کی قیمت سوشل سیکیورٹی سے ادا کرنے کی سفارش
    • Southern France on Red Alert as Wildfire Danger Peaksفرانس میں جنگلات کی آگ کا ریڈ الرٹ: چھ اضلاع انتہائی خطرے کی زد میں، تیز ہوائیں پریشانی کا باعث
    • Wikipedia Founder Rejects AI for Article Editingوکیپیڈیا کے شریک بانی کا اے آئی ایڈیٹنگ کو مسترد کرنے کا اعلان، ’ہیلوسینیشنز‘ کو سنگین مسئلہ قرار دے دیا
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Meta Smart Glasses: The Hidden Privacy Threat in Plain Sightمیٹا اسمارٹ گلاسز: فیشن ایبل چشمہ یا پوشیدہ نگرانی کا جدید ہتھیار؟
    • Google Launches AI Search Summaries in Franceگوگل نے فرانس میں اے آئی سرچ کا نیا انجن لانچ کر دیا: اب لنک پر کلک کیے بغیر ہی ملے گا جواب
    • France Bans Social Media for Under 15s From Sept 1فرانس میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی کا قانون منظور: کیا یہ واقعی قابلِ عمل ہے؟
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

خون آشام منصوبہ؟ بھارت آزاد کشمیر پر ناپاک حملے کی تیاری میں مصروف

May 13, 2025May 16, 2025 0 1 min read
pakistan-shoots-down-indian-rafale-jet
Share this:

7 مئی 2025 کی رات، بھارت نے چپکے سے پاکستان پر فضائی حملے کیے۔ بھارتی فضائیہ نے جدید میزائلوں اور لڑاکا طیاروں کے ذریعے یہ گمان کیا کہ وہ چند منٹوں میں تباہی مچا دے گی۔ مگر دشمن نے پاکستان کی دفاعی صلاحیت اور عسکری پیشہ ورانہ مہارت کو شدید طور پر کم سمجھا۔ یہی اُس کی سب سے بڑی بھول ثابت ہوئی۔

پاکستان ایئر فورس نے چند ہی منٹوں میں 6 بھارتی طیارے مار گرائے، اور بھارت کا جدید S-400 فضائی دفاعی نظام راکھ میں بدل دیا۔ دنیا حیران رہ گئی — پاکستان نے نہ صرف دفاع کیا، بلکہ دشمن کو منہ توڑ جواب دے کر سبق سکھایا۔

بھارتی حکومت کو حالیہ جنگی جھڑپوں اور 10 مئی کو پاکستانی جوابی حملے میں ہونے والے غیر متوقع نقصانات کے بعد سخت اندرونی دباؤ کا سامنا ہے۔ اپوزیشن اور میڈیا کی جانب سے حکومت پر تنقید بڑھ گئی ہے کہ بھارت کی عسکری حکمتِ عملی ناکام رہی، اور پاکستان کے موثر ردعمل نے بھارت کو سیاسی و سفارتی طور پر نقصان پہنچایا ہے۔

ذرائع کے مطابق، بھارتی حکومت نے اس دباؤ کا توڑ نکالنے کے لیے ایک نئی حکمتِ عملی تیار کی ہے جس پر عملدرآمد آئندہ چند روز میں ممکن ہے۔

بھارت آزاد کشمیر میں مساجد اور مذہبی مقامات کو نشانہ بنا کر انہیں دہشت گردوں کے ٹھکانے ظاہر کرنے کا ارادہ رکھتا ہے، تاکہ عالمی برادری کو گمراہ کیا جا سکے۔

بھارت پہلے سے تیار شدہ جھوٹا بیانیہ جاری کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے، جس میں دعویٰ کیا جائے گا کہ یہ حملے دہشت گردوں کے خلاف تھے، نہ کہ مذہبی مقامات پر۔ اور یہ بھی کہا جائے گا کہ اگر پاکستان چاہے تو بھارت مشترکہ تحقیقات کے لیے تیار ہے۔

ایسا ملک جو اپنے عوام کو جھوٹی فتوحات کے خواب دکھا کر جنگ کو ہوا دیتا ہے، جب میدان میں منہ کی کھاتا ہے، تو سچ کو دفن کر کے پروپیگنڈے کی چادر اوڑھ لیتا ہے۔

زیادہ تر بھارتی فلمی دنیا میں زندہ ہیں۔ ان کے ذہنوں میں یہ زہر بھرا ہوا ہے کہ جیسے کسی بالی ووڈ فلم کی طرح وہ 2 یا 3 گھنٹوں میں پاکستان کو “تباہ” کر کے ایک خیالی “گریٹر انڈیا” قائم کر لیں گے۔

مگر حقیقت ان کے خوابوں سے بالکل مختلف ہے۔ جنگ فلم نہیں، حقیقت ہے۔ اور حقیقت یہ ہے کہ پاکستان کا فولادی دفاع، ناقابلِ تسخیر جذبہ، اور پروفیشنل عسکری حکمت عملی وہ دیوار ہے جس سے بھارتی غرور بارہا ٹکرا کر پاش پاش ہوا ہے۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ 9 اور 10 مئی کی رات بھارتی میڈیا پر “بریکنگ نیوز” کا طوفان برپا تھا:

“پاکستان کے تمام ایئر بیس تباہ!”
“پاکستان کے آرمی چیف گرفتار!”
“بھارت نے اسلام آباد پر قبضہ کر لیا!”
“لاہور اور فیصل آباد پر بھارتی نیوی کا کنٹرول!”
(حالانکہ لاہور اور فیصل آباد سمندر سے سینکڑوں کلومیٹر دور ہیں!)

یہ دعوے مضحکہ خیز تھے۔ یوں لگ رہا تھا کہ بھارتی نیوز چینلز کسی اسکرپٹڈ فلم کی کوریج کر رہے ہیں، نہ کہ ایک حقیقی جنگی صورتحال کی۔

بھارتی حکومت اور میڈیا جھوٹ کی خوراک دے کر عوام کو سچ سے بے خبر رکھنا چاہتے ہیں۔

مگر پاکستان سچ پر قائم ہے — اور سچ یہ ہے کہ:

10 مئی کو، پاکستان نے دشمن کی جارحیت کا بھرپور جواب دیا اور بھارت کے مزید عسکری اہداف کو نشانہ بنایا۔ اس جوابی کارروائی میں دوسرا S-400 سسٹم، کئی فضائی اڈے، اور بڑا اسلحہ ڈپو مکمل طور پر تباہ کر دیے گئے۔

پاکستان کا حملہ نہایت تیز، منظم، اور شدید تھا۔ جدید میزائلوں نے بارش کی مانند بھارتی تنصیبات کو نشانہ بنایا، ساتھ ہی سائبر حملوں نے بھارتی مواصلاتی نظام کو مفلوج کر دیا۔ صرف 90 منٹ کی اس کارروائی کے دوران بھارت کا دفاعی ڈھانچہ بری طرح متاثر ہوا اور ملک بھر میں 70 فیصد سے زائد بجلی کی فراہمی منقطع ہو گئی۔

اس اچانک اور تباہ کن حملے نے بھارت کو خوف میں مبتلا کر دیا، جس کے نتیجے میں نئی دہلی حکومت نے فوری طور پر امریکہ سے مدد مانگی اور جنگ بندی کی اپیل کر دی۔

Share this:
pakistan-claims-downing-five-indian-jets
Previous Post پاکستان نے بھارتی کارروائیوں پر جوابی ردعمل میں پانچ جنگی طیارے گرائے
Next Post امریکہ نے پاک بھارت جوہری جنگ کو روکا، ٹرمپ کا دعویٰ
trump-claims-us-stopped-nuclear-war-pak

Related Posts

Meta Smart Glasses: The Hidden Privacy Threat in Plain Sight

میٹا اسمارٹ گلاسز: فیشن ایبل چشمہ یا پوشیدہ نگرانی کا جدید ہتھیار؟

July 23, 2026
Google Launches AI Search Summaries in France

گوگل نے فرانس میں اے آئی سرچ کا نیا انجن لانچ کر دیا: اب لنک پر کلک کیے بغیر ہی ملے گا جواب

July 23, 2026
Wildfire Near Arcachon Forces 20,000 Evacuations

آرکاشوں کے قریب جنگل کی ہولناک آگ: 24 گھنٹوں میں 20 ہزار افراد کا انخلاء، 2400 ہیکٹر رقبہ خاکستر

July 23, 2026
DZ Mafia Denies Targeting Mayor in Video

ڈی زیڈ مافیا کی ویڈیو جاری، میئر کو دھمکیوں سے لاتعلقی کا اعلان: “ہمارے کاروبار کو نقصان پہنچ رہا ہے”

July 23, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.