geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 18, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

گلیانہ، ملکہ اور گرد ونواح میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ جاری

January 5, 2019 2 1 min read
Malka
Share this:

Malka

ملکہ (عمر فارو ق اعوان سے) گلیانہ، ملکہ اور گرد ونواح میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ جاری۔ کاروبار زندگی معطل ہو کر رہ گئی۔لوڈ شیڈنگ کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے ٹیلیفون ایکسچینج بھی مردہ ہو گئیں۔دنیا بھر سے رابطہ منقطع ہو کر رہ گیا۔ تفصیل کے مطابق گلیانہ اور گرد و نواح میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ آ ج بھی جاری رہی، گلیانہ۔ملکہ۔منگلیہ۔اور دوسرے دیہاتوں میں سارا دن بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور انکھ مچولی جاری رہی۔غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کی وجہ ٹیلی فون سے ٹیلی فون ایکسچینج کی بیٹریاں بھی جواب دے گئیں اور ٹیلیفون ایکسچینج بھی خاموش ہو گئی۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
ملکہ (عمر فارو ق اعوا ن سے)تھانہ گلیانہ کی حدود میں شام ہوتے ہی نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے راہگیروں کو لوٹنا شروع کر دیا ۔نواحی موضع پلاہوڑی کے رہائشی سعد اعجازاور اس بہن سے نا معلوم موٹر سائیکل سوار تین ڈاکوئوں نے اسلحہ کے زور پرطلائی زیورات ،موبائل ،اور نقد آٹھ ہزار روپے لوٹ لئے ۔تھانہ گلیانہ میں رپورٹ درج کروا دی گئی ۔تفصیل کے مطابق شام ہوتے ہی تھانہ گلیانہ کے گاوں دادو برسالہ سے پلاہوڑی اپنے گھر آتے ہوئے سید اعجاز حسین شاہ کے بیٹے اور بیٹی کو تین نا معلوم ڈاکوئوں نے پیچھے کر کے روک لیا ۔اور ان کی بیٹی کی بالیاں ،انگوٹھی ،اور بیٹے سے موبائل اور نقد آٹھ ہزار روپے لوٹ کر فرار ہو گئے ۔واقعہ کی رپورٹ تھانہ گلیا نہ میں درج کروا دی گئی ہے ۔عوام الناس میں کوف وہراس کی لہر دوڑ گئی ہے ۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
ملکہ (عمر فارو ق اعوا ن سے)اشاعت التوحید و السنت گلیانہ کے زیر اہتما م توحید و سنت کانفرنس آج گلیانہ میں ہو گی ۔تفصیل کے مطابق آج بعد از نماز عشاء مسجد رحمانیہ کشمیریاں میں توحید و سنت کانفرنس منعقد کی جائے گی ۔جس میں علماء کرام خطاب کریں گے ۔توحید و سنت کانفرنس میں مرکزی رہنما اشاعت التوحید وسنت سید شفاء اللہ شاہ کا خصوصی خطاب ہو گا۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

Share this:
Pakistan Economic
Previous Post سیاسی، معاشی عدم استحکام میں تیزی
Next Post کیونکہ میں بھی ایک لڑکی ہوں
Girl Abuse

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.