geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 18, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

علیمہ خان کو پیغام دیا گیا ہے کہ جائیداد کا معاملہ کلیئر کریں، نعیم الحق

January 14, 2019January 15, 2019 0 1 min read
Naeem ul Haq
Share this:

Naeem ul Haq

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور نعیم الحق کا کہنا ہے کہ میرے خیال میں علیمہ خان کو پیغام دیا گیا ہے کہ جائیداد کا معاملہ کلیئر کریں۔

جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے نعیم الحق کا مہنگائی کے حوالے سے کہنا تھا کہ کھانے پینے کی اہم اشیاء کی قیمتوں میں ایسا اضافہ نہیں ہوا، مارکیٹ میں سبزیوں کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ نظام میں خرابی کی وجہ سے ایک دن میں کام ہونے کے بجائے کئی دن لگ جاتے ہیں، شہباز شریف کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی بنانے سے دیگر کمیٹیوں نے کام شروع کردیا ہے۔

وزیراعظم کی ہمشیرہ سے متعلق گفتگو میں ان کا کہنا ہے کہ عمران خان کا بہن علیمہ خان کے کاروبار سے کوئی تعلق نہیں اور انہیں علیمہ خان کے اثاثوں کا بھی علم نہیں۔

نعیم الحق کا کہنا تھا کہ عمران خان کبھی قانون کی راہ میں رکاوٹ نہیں بنیں گے کیوں کہ انہوں نے پہلے دن سے کہہ دیا تھا احتساب کے معاملے میں کوئی امتیازی سلوک نہیں ہونا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ علیمہ خان خود ان سوالات کا جواب دیں گی اور میرے خیال ہے کہ انہیں پیغام دیا گیا کہ وہ جائیداد کا معاملہ کلیئر کریں۔

ان کا کہنا ہے کہ حکومتی ذرائع کا غلط استعمال کرنے کی کسی کی ہمت نہیں، عمران خان تمام کمائی پاکستان لے کر آئے لہٰذا ایک پائی بھی باہر نہیں۔

پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ نئے بجٹ میں کوئی ٹیکس عائد نہیں کیاجا رہا، نئے بجٹ میں پاکستان میں بزنس آسان کرنے سے متعلق چیزیں ہوں گی۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ملٹری کورٹس معاملے پر بحث جاری ہے اور جلد فیصلہ کرلیا جائے گا۔

نعیم الحق کا کہنا تھا کہ ن لیگ اور پی پی رہنماؤں کے سمجھوتے کیلئے پیغامات آتے رہتے ہیں کہ معاملات ختم کریں، ہم آپ کی حمایت کریں گے لیکن ان سے کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔

Share this:
UN Observer Team
Previous Post یمن : حوثی باغیوں کا اقوام متحدہ کی مبصر ٹیم کے سربراہ کے زیر ِصدارت اجلاس کا بائیکاٹ
Next Post اسلام اور مہاجرین مخالف جرمن پارٹی اب یورپی پارلیمان کے خلاف
Party Convention

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.