geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 18, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

برازیل میں ڈیم کے ٹوٹنے سے ہلاکتوں کی تعداد 65 تک پہنچ گئی، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ

January 30, 2019 0 1 min read
Brazil Flood
Share this:

Brazil Flood

برومڈینو (جیوڈیسک) برازیل کی جنوب مشرقی ریاست میناس جیرائس کے علاقے برومڈینو میں خام لوہے کی کان کے نزدیک ڈیم ٹوٹنے سے کیچڑ کے سیلاب نے خام لوہے کی کان کے کیفے ٹیریا کو دفن کر دیا جس میں سینکڑوں مزدور دن کا کھانا کھانے میں مصروف تھے۔

برازیل میں کان کنی کے لیے استعمال ہونے والے ایک ڈیم کے ٹوٹنے سے ہلاکتوں کی تعداد 65 تک پہنچ چکی ہے جبکہ ابھی تک 292 افراد لاپتہ ہیں۔ ریاست کے گورنر نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کے زندہ بچ جانے کی بہت کم امید ہے۔

برازیل کی جنوب مشرقی ریاست میناس جیرائس کے علاقے برومڈینو میں خام لوہے کی کان کے نزدیک ڈیم ٹوٹنے سے کیچڑ کے سیلاب نے خام لوہے کی کان کے کیفے ٹیریا کو دفن کر دیا جس میں سینکڑوں مزدور دن کا کھانا کھانے میں مصروف تھے۔

امدادی کارکن کیچڑ میں پھنسے ہوئے لوگوں کو بچانے کے لیے ہیلی کاپٹروں اورمٹی ہٹانے والے مشینری کی مدد سے کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔

ریاست کے گورنر رومیو زیما نے کہا کہ لاپتہ افراد کے زندہ بچ جانے کا امکان بہت کم ہے۔

ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ برازیل سے بڑی کان کنی کی کمپنی ویل کی ملیکیت کا والا ڈیم کیسے ٹوٹا۔ تین سال قبل بھی ویل اور بی ایچ پی کی ملکیت والا ایک ڈیم ٹوٹ گیا تھا جس سے کم از کم 19 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

اطلاعات کے مطابق پہلے ایک ڈیم ٹوٹا جس سے نیچے والے ڈیم میں طغیانی آگئی۔ ڈیم کے ٹوٹنے سے کیچڑ کا ایک سیلاب ڈیم کی عمارت اور قریبی کھیتوں میں گھس گیا جس سے عمارتیں اور گاڑیوں کو تباہ کر دیا۔

امدادی کارکنوں نے کیچڑ میں پھنسے ہوئے درجنوں لوگوں کو زندہ بچا لیا ہے۔

جمعہ پچیس جنوری کی سہ پہر برازیل کے شہر برماڈینو کے نواح میں واقع ایک ڈیم کے ٹوٹنے سے وہاں کی آبادی سیلاب کی زد میں آ گئی تھی۔ یہ ڈیم وہاں موجود خام لوہے کی ایک بڑی کان سے نکلنے والے پانی کو اسٹور کرنے کے لیے استعمال ہوتا تھا۔ لاپتہ افراد کو ڈھونڈنے کے لیے امدادی کاموں کا سلسلہ جاری ہے تاہم اب کسی کے زندہ بچنے کی امید کم ہی ہے۔

حکام نے بارشوں کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے، میناس جیرس کے گورنر رومیو زیما نے حادثے کے ذمہ داران کو سزا دینے کا وعدہ کیا ہے۔

Share this:
Bilawal Bhutto
Previous Post 18 ویں ترمیم کیلئے لانگ مارچ کرنے کو بھی تیار ہیں: بلاول بھٹو
Next Post امریکہ کا وینزویلا میں بغاوت کروانے کا مقصد وینزویلا کے اثاثوں پر قبضہ کرنا ہے: صدر مادورو
Nicolas Maduro

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.