geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 18, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

18 ویں ترمیم کیلئے لانگ مارچ کرنے کو بھی تیار ہیں: بلاول بھٹو

January 30, 2019January 30, 2019 1 1 min read
Bilawal Bhutto
Share this:

 Bilawal Bhutto

خیرپور (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وہ اٹھارہویں آئینی ترمیم پرآنچ بھی نہیں آنے دیں گے اور ضروت پڑھنے پر اس کے لیے لانگ مارچ کرنے کو بھی تیار ہیں۔

ضلع خیرپور کے علاقے گمبٹ میں میڈیکل کالج کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ نیا پاکستان والے عمران خان کی حکومت کو چیلنج کرتے ہیں کہ وہ گمبٹ جیسا میڈیکل کالج خیبرپختون خوا میں نہیں بنا سکتے۔

چیئر مین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کون سا ایسا ملک ہے جہاں ایک سال میں تین بجٹ پیش کیے جاتے ہیں، ان کی وہی پرانی ن لیگ والی منطق ہے کہ ہر چیز پر ٹیکس لگا دو۔

انہوں نے کہا کہ آخری بجٹ میں خان صاحب کی بہن کے لیے تو ریلیف ہے لیکن غریب مزدور کے لیے کوئی ریلیف نہیں۔

بلاول کا کہنا تھا کہ ہمارے صوبے اور ملک کے لیے بہت سے چیلنجز اور مشکلات ہیں لیکن خوشی ہوئی کہ پاکستان کے غریب عوام سندھ میں آکر اپنا مفت علاج کرا سکتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ جس طریقے سے خان صاحب پارلیمنٹ چلارہے ہیں اس سے پورے ملک کو نقصان پہنچ رہا ہے۔

قبل ازیں بلاول بھٹو زرداری کی خیرپور میں گمبٹ انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنس آمد سے پہلے اسپتال کے دروازے بند کر دیئے گئے اور ایمبولینسوں کو بھی داخل نہیں ہونے دیاگیا جس سے مریض رل گئے۔

مریضوں اور ان کے لواحقین کا کہنا تھا کہ انتظامیہ کی جانب سے کوئی سننیوالا نہیں، مریضوں کو ادھر سے ادھر بھیج کر پریشان کیا گیا جب کہ اسپتال میں بلاول کی آمد سے پہلے صرف انٹری پاس دکھانے والے افراد اور گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی گئی۔

Share this:
Theresa May
Previous Post برطانوی دارالعوام کا یورپی یونین سے بریگزٹ ڈیل پر ازسرِنو مذاکرات کا مطالبہ، تنظیم کا انکار
Next Post برازیل میں ڈیم کے ٹوٹنے سے ہلاکتوں کی تعداد 65 تک پہنچ گئی، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ
Brazil Flood

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.