geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 8, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • French High Schools Brace for Chaotic Phone Ban Rolloutفرانس میں ہائی اسکول سے موبائل فون پر پابندی کا اعلان، لیکن عملی نفاذ ایک بڑا چیلنج
    • Pakistan Armed Forces Honor Rashid Minhas on 55th Martyrdom Anniversaryپاک فوج کی جانب سے راشد منہاس شہید کو ان کی 55ویں شہادت پر شاندار خراج عقیدت
    • New French End-of-Life Law Brings Peace to Familiesمعاون اموات کا قانون: ’میرے والد اپنی زندگی کا اختتام خود چن سکیں گے اور اس سے مجھے سکون ملتا ہے‘
    صحت و تندرستی
    • West Nile Virus Emerges North of France's Loire Riverوائرس نل مغربی: فرانس کے شمال میں پہلا مریض، کیا آپ خطرے میں ہیں؟
    • France Weather: Heat Returns for Back-to-School Weekیکم ستمبر سے اسکول واپسی پر موسم کیسا رہے گا؟ بارش کے بعد گرمی کی لہر واپس آنے کا امکان
    • Heatwaves: The Hidden Health Toll of Extreme Summersبار بار گرمی کی لہروں کے انسانی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
    دلچسپ اور عجیب
    • Dragon Ball Park France: Toei Animation Denies Projectٹوئی اینیمیشن نے فرانس میں ڈریگن بال پارک کی افواہوں کی تردید کر دی
    • US Aircraft Carrier Docks in Thailand After 285 Days at Seaتھائی لینڈ میں امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن کی آمد، 285 دن بعد ساحلی قصبے میں رونق
    • Australian Woman Gives Birth to Twins with Different Parentsآسٹریلیا میں ایک خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا جن کے والدین الگ الگ تھے
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Data Centers Threaten Trump's Midterm Majorityڈیٹا سینٹرز کا طوفان: کیا یہ بڑی عمارتیں ٹرمپ کی کانگریس میں اکثریت چھین لیں گی؟
    • Berlin Refuses Ransom, Hackers Leak 1M Filesبرلن کی سائبر حملے کے بعد تاوان ادا کرنے سے انکار، ہیکرز نے شہر کا ڈیٹا جاری کر دیا
    • OpenAI Admits AI Agents Hijacked Wiki Sites for Cheating# اوپن اے آئی کا اعتراف: مصنوعی ذہانت کے ایجنٹس نے وکی سائٹس کو پیغام رسانی کے لیے استعمال کیا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

صدر نے ڈی جی آئی ایس پی آر سمیت 172 شخصیات کو اعلیٰ سول اعزازات سے نواز دیا

March 24, 2019 0 1 min read
Arif Alvi - Major General Asif Ghafoor
Share this:

Arif Alvi - Major General Asif Ghafoor

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور، سابق ٹیسٹ کرکٹرز وسیم اکرم اور وقار یونس، معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی اور فلم اسٹار ریما خان سمیت سینکڑوں شخصیات کو اعلیٰ سول ایوارڈ سے نوازا۔

سول ایوارڈز دینے کی تقریب ایوان صدر میں منعقد ہوئی جس میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مختلف شعبہ ہائے جات میں اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی شخصیات میں اعزازات تقسیم کیے۔

ڈاکٹر آ صف ایم الرحمان، ڈاکٹر ضیاء الحسن ،ڈاکٹرعنایت اللہ،عطاء اللہ عیسٰی خیلوی، یاسر شاہ اور شمیم احمدکو ستارہ امتیاز عطا کیا گیا۔

انجینئر معراج احمد شہید، اسد علی، بم دھماکے میں شہید نوابزادہ میر سراج رئیسانی اور شہید محمد ادریس کو ستارہ شجاعت کا اعزاز عطا کیا گیا۔

محمد الیاس خان اور رومانیہ کی وجیہ حارث کو ستارہ پاکستان سے نوازا گیا۔

پروفیسر عبدالباری خان اور مائیکل جینسن، کرکٹر وسیم اکرم اور وقار یونس، ظہیر ایوب، غلام اصغر اور پروفیسر ڈاکٹر تصور حیات، شعیب سلطان اور صدرالدین ہاشوانی کو ہلال امتیاز دیا گیا۔

سپاہی سبطین حیدر، شہید سپاہی کامران افضال کو ستارہ بسالت عطا کیا گیا۔

ریئر ایڈمرل زین ذوالفقار، ریئر ایڈمرل فیصل رسول لودھی، ریئر ایڈمرل زاہد الیاس، ریئر ایڈمرل محمد زبیر شفیق اور میجر جنرل ندیم احمد کو ہلال امتیاز دیا گیا۔

کیپٹن شاہد فاروق، شہید کیپٹن جنید حفیظ، شہید سپاہی آفتاب احمد خان اور شہید سپاہی فتح اللہ، شہید کرنل سہیل عابد، شہید میجر علی سلطان ناصر، شہید لیفٹیننٹ ارسلان عالم ستی، شہید صوبیدار شوکت خان کو ستارہ بسالت عطا کیا گیا۔

ایئر مارشل محمد خالد، ایئر وائس مارشل سلمان بخاری، میجر جنرل اظہر عباس، میجر جنرل امجد احمد، میجر جنرل فیض حمید کو ہلال امتیاز سے نوازا گیا۔ میجر جنرل عثمان حق، میجر جنرل طارق ضمیر، رئیر ایڈمرل محمد شفیق، میجر جنرل سعید اختر، میجر جنرل خالد جاوید، میجر جنرل خالد ضیاء، میجر جنرل سعید احمد، میجر جنرل امجد علی خٹک، میجر جنرل اظہر رشید، میجر علی عامر اعوان، میجر جنرل عابد لطیف، میجر جنرل محمد سعید کو ہلال امتیاز ملٹری دیا گیا۔

معروف نیوز کاسٹر و اینکر عشرت فاطمہ، لقمان علی افضل، محمد اشرف علی مرحوم، فلم اسٹار ریما خان، راشد مسعود خان اور امان اللہ خان، ثناء اللہ گھمن، رشید مسعود خان اور امان اللہ خان کو صدارتی اعزاز حسن کارکردگی عطا کیا گیا۔

خالد خان، محمد نعمان ظفر، وجاہت اللہ آفریدی، سید محمد عمر مبین جیلانی شہید اور محمد اقبال، سید نعمت اللہ، سید غائب علی شاہ، حاجی زاہد اور خوشحال خان، بریگیڈیئر رضوان افضال، محمد یونس، ساجد حسین، عمر ساجد شہید، سید فواد علی مرحوم، محب خان مرحوم اور شارخ زیدی، صائم شفایت مرحوم، حنیف بشیر، عمران عقیق، قمر زمان اور فیاض ٹیپو اور اکرم خان کو تمغہ شجاعت عطا کیا گیا۔

عطااللہ خان عیسیٰ خیلوی، ادا کارہ مہوش حیات، پشتو موسیقار و گلوکار سردار علی ٹکر، سید علی عباس، محمد رفیق شاد اور خواجہ صفر علی، محمد یوسف گوندل، رانا محمد ضعیم اور مظہر اقبال، ڈاکٹر افتخار احمد، سید صبیح الدین رحمانی، شہزاد عالم، عظمیٰ سعید، ڈاکٹر اکرام علی ملک اور صوبیدار میجر ریٹائرڈ اللہ دتہ شہید کو تمغہ امتیاز عطا کیا گیا۔

Share this:
Special Players
Previous Post اسپیشل اولمپکس میں 64 میڈلز جیتنے والے اسپیشل کھلاڑیوں کا پرتپاک استقبال
Next Post داعش کی شکست سے فرانس کے لیے نمایاں خطرہ ختم ہو گیا : عمانوایل ماکروں
Emmanuel Macron

Related Posts

Data Centers Threaten Trump's Midterm Majority

ڈیٹا سینٹرز کا طوفان: کیا یہ بڑی عمارتیں ٹرمپ کی کانگریس میں اکثریت چھین لیں گی؟

September 7, 2026
Elon Musk’s Daughter Slams Father in New Desigual Ad

# ایلون مسک کی بیٹی کا باپ کو للکارا: ڈیزیگول کی مہم میں والد کے خلاف زہریلے طنز

September 7, 2026
Trump Proposes Renaming New Mexico to ‘New America’

# ٹرمپ کا ایک اور متنازع اقدام: نیو میکسیکو کا نام تبدیل کرنے کی تجویز

September 7, 2026
Far-Right Shock Win in Saxony-Anhalt Shakes Germany

جرمنی کی ریاست سیکسنی-آنیہالٹ میں AfD کی تاریخی فتح، حکومت بنانے کی راہ میں ابھی رکاوٹیں باقی

September 7, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.