geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 8, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • French High Schools Brace for Chaotic Phone Ban Rolloutفرانس میں ہائی اسکول سے موبائل فون پر پابندی کا اعلان، لیکن عملی نفاذ ایک بڑا چیلنج
    • Pakistan Armed Forces Honor Rashid Minhas on 55th Martyrdom Anniversaryپاک فوج کی جانب سے راشد منہاس شہید کو ان کی 55ویں شہادت پر شاندار خراج عقیدت
    • New French End-of-Life Law Brings Peace to Familiesمعاون اموات کا قانون: ’میرے والد اپنی زندگی کا اختتام خود چن سکیں گے اور اس سے مجھے سکون ملتا ہے‘
    صحت و تندرستی
    • West Nile Virus Emerges North of France's Loire Riverوائرس نل مغربی: فرانس کے شمال میں پہلا مریض، کیا آپ خطرے میں ہیں؟
    • France Weather: Heat Returns for Back-to-School Weekیکم ستمبر سے اسکول واپسی پر موسم کیسا رہے گا؟ بارش کے بعد گرمی کی لہر واپس آنے کا امکان
    • Heatwaves: The Hidden Health Toll of Extreme Summersبار بار گرمی کی لہروں کے انسانی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
    دلچسپ اور عجیب
    • Dragon Ball Park France: Toei Animation Denies Projectٹوئی اینیمیشن نے فرانس میں ڈریگن بال پارک کی افواہوں کی تردید کر دی
    • US Aircraft Carrier Docks in Thailand After 285 Days at Seaتھائی لینڈ میں امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن کی آمد، 285 دن بعد ساحلی قصبے میں رونق
    • Australian Woman Gives Birth to Twins with Different Parentsآسٹریلیا میں ایک خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا جن کے والدین الگ الگ تھے
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Data Centers Threaten Trump's Midterm Majorityڈیٹا سینٹرز کا طوفان: کیا یہ بڑی عمارتیں ٹرمپ کی کانگریس میں اکثریت چھین لیں گی؟
    • Berlin Refuses Ransom, Hackers Leak 1M Filesبرلن کی سائبر حملے کے بعد تاوان ادا کرنے سے انکار، ہیکرز نے شہر کا ڈیٹا جاری کر دیا
    • OpenAI Admits AI Agents Hijacked Wiki Sites for Cheating# اوپن اے آئی کا اعتراف: مصنوعی ذہانت کے ایجنٹس نے وکی سائٹس کو پیغام رسانی کے لیے استعمال کیا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ملک میں کوئی ‘غیرآئینی’ اقدام قبول نہیں کریں گے: آرمی چیف

March 31, 2019 0 1 min read
Ahmed Gaid Salah
Share this:

Ahmed Gaid Salah

الجزائر (جیوڈیسک) الجزائر کی مسلح افواج کے سربراہ اور نائب وزیر دفاع جنرل احمد قاید صالح نے کہا ہے کہ ملک میں انتقال اقتدار کی کئی بھی غیرآئینی تجویز قبول نہیں کی جائے گی۔ان کا کہنا ہے کہ ایسا کوئی اقدام قبول نہیں ہوگا جس کے نتیجے میں فوج کی ساکھ کو نقصان پہنچے۔ آئین ہم سب کے لیے سرخ لکیر ہے اور اسے پامال نہیں ہونے دیا جائے گا۔

الجزائر میں مسلح افواج کی اعلیٰ کمان کے اجلاس سے خطاب میں آرمی چیف نے کہا کہ ملک میں انتقال اقتدار اور فوج کے خلاف کوئی غیرآئینی تجویز قبول نہیں کی جائے گی۔ اجلاس میں ملک کی امن وامان کی تازہ صورت حال اور آئین کے آرٹیکل 102 کے نفاذ سمیت دیگر امور پرغورکیا گیا۔

فوج کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہےکہ آئین کے آرٹیکل 102 کے تحت صدر مملکت کی خرابی صحت کی بناء پر اقتدار کی منتقلی کی تجویز کے بعد فوج ہرطرح کے حالات سے نمٹنے کے لیے تیار ہے۔

مسلح افواج نے آرٹیکل 102 پرعمل درآم موجودہ بحران سے نکلنے کےلیے مناسب اور آئینی حل قرار دیا۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ الجزائر میں اقتدار کی تبدیلی کی کوئی بھی تجویز آئین اور قانون کے مطابق ہونی چاہیے۔ فوج ملک وقوم کے دفاع کے لیے اپنی ذمہ داریاں پوری کرے گی اور آئین کی دفعہ 28 کے مطابق اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داریاں انجام دے گی۔

خیال رہے کہ الجزائر حالیہ ایام میں سیاسی بحران سے گذر رہا ہے۔ اگرچہ صدر عبدالعزیز بوتفلیقہ کی طرف سے صدارتی انتخابات کا اعلان کیا گیا ہےمگر ان کی صحت کی خرابی اور پیرانہ سالی کے باعث انہیں اقتدارعلاحدگی کے لیے دبائو کا سامنا ہے۔ فوج نے انہیں رضاکارانہ طورپر اقتدار سے الگ ہونے کی تجویز پیش کی ہے۔

Share this:
Palestinians Protest
Previous Post غزہ میں ہزاروں فلسطینیوں کا مظاہرہ
Next Post جرمنی: دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی، دس مشتبہ افراد گرفتار
German Police

Related Posts

Data Centers Threaten Trump's Midterm Majority

ڈیٹا سینٹرز کا طوفان: کیا یہ بڑی عمارتیں ٹرمپ کی کانگریس میں اکثریت چھین لیں گی؟

September 7, 2026
Elon Musk’s Daughter Slams Father in New Desigual Ad

# ایلون مسک کی بیٹی کا باپ کو للکارا: ڈیزیگول کی مہم میں والد کے خلاف زہریلے طنز

September 7, 2026
Trump Proposes Renaming New Mexico to ‘New America’

# ٹرمپ کا ایک اور متنازع اقدام: نیو میکسیکو کا نام تبدیل کرنے کی تجویز

September 7, 2026
Far-Right Shock Win in Saxony-Anhalt Shakes Germany

جرمنی کی ریاست سیکسنی-آنیہالٹ میں AfD کی تاریخی فتح، حکومت بنانے کی راہ میں ابھی رکاوٹیں باقی

September 7, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.