geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

مشرق وسطی صد سالہ معاہدہ ہمیں قبول نہیں، صدر فلسطین

June 29, 2019 0 1 min read
Mahmood Abbas
Share this:

Mahmood Abbas

راملہ (جیوڈیسک) صدرِ فلسطین محمود عباس کا کہنا ہے کہ سیاسی حل کو ترجیح دینے کے لیے انہوں نے بحرین ورک شاپ کا بائیکاٹ کیا۔

محمود عباس نے چلی کے صدر صباستیان پنیرا سے راملہ میں صدارتی دفتر میں ملاقات کی۔

عباس نے اس ملاقات کے بعد پریس کانفرس میں ایک بار پھر اپنے نظریے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ متحدہ امریکہ کی جانب سے مشرق وسطی میں قیام امن کے حل کے دعوے کے ساتھ پیش کردہ “صد سالہ معاہدہ” ناقابل ِ قبول ہے۔

عباس اس منصوبے کے تحت منعقدہ پہلی ورک شاپ کے بار ے میں کہا کہ” ہم سیاسی حل کے اقتصادی حل پر حاوی ہونے پر یقین رکھتے ہیں لہذا ہم نے بحرین ورک شاپ کو مسترد کیا ہے۔ قومی حقوق ، خریدو فروخت ہونے والے غیر منقولہ نہیں ہوتے۔ ”

انہوں نے اس بات کا بھی دفاع کیا ہے کہ امریکی انتظامیہ کے فیصلے امریکہ کے سلسلہ امن کی واحدانہ طور پر نگرانی کے اہل نہ ہونے کی توثیق کی ہے۔ اس نے القدس، گولان کی پہاڑیوں اور دریائے اردن کی مغربی پٹی کے حوالے سے غیر منصفانہ فیصلے کرتے ہوئے اپنی جانبداری کا کھلم کھلا ثبوت پیش کیا ہے۔

انہوں نے چلی کے ہم منصب کو فلسطین کی تازہ صورتحال، قابض قوتوں کے موجب بننے والے مسائل، زمین پر قبضے، ٹیکس اور مقدس مقامات پر حملوں کے حوالے سے آگاہی کراتے ہوئے بتایا کہ”قابض قوتیں ریاست ِ فلسطین کے دارالحکومت مشرقی القدس کی شناخت و ڈھانچے کی خلاف ورزیاں کر رہی ہیں۔ ہم مشرقی القدس کو تمام تر سماعی مذاہب سے منسلک افراد کے لیے عبادت و زیارت کے لیے کھلا رکھے جانے کے متمنی ہیں۔

چلی کے صدر پنیرا نے ایک با اختیار، محفوظ متعین شدہ سرحدوں کے اندر ایک آزاد مملکتِ فلسطین کے قیام کی حمایت کرنے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ “اسرائیلی اور فلسطینی عوام بھی اسی چیز کے خواہاں ہیں۔ اس چیز کا واحد حل دو مملکتی حل کے دائرہ کار میں وسیع پیمانے کے منصفانہ قیام امن میں پنہاں ہے۔ ”

خیال رہے کہ پنیرا نے گزشتہ روز مقبوضہ علاقے میں مسجدِ اقصیٰ کی زیارت کی تھی۔

Share this:
Bilawal Bhutto
Previous Post قومی اسمبلی میں تاریخ کی بدترین دھاندلی کی گئی: بجٹ منظوری پر بلاول کا ردعمل
Next Post قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال 20-2019 کا بجٹ منظور
National Assembly

Related Posts

Sarkozy Shifts Strategy in Libyan Funding Appeal Trial

نکولس سرکوزی کی لیبیا فنڈنگ کیس میں آزمائش: سابق صدر نے گوانٹ کے الزامات کی تردید کی لیکن پرانے ساتھی کو بچایا

April 29, 2026
US-Iran War: Truce Talks Continue Amid Strikes

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کی کوششیں، ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطے کا انکشاف

April 29, 2026
Pakistan Strikes Afghan Taliban in Operation Ghazab lil-Haq

آپریشن غضب للہ حق: افغان طالبان کے 796 دہشت گرد ہلاک، 286 چوکیاں تباہ

April 29, 2026
Pakistan Transfers Three IHC Judges Amid Controversy

اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججوں کی منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری

April 29, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.