geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

شمالی اسرائیل کے عرب گائوں میں فائرنگ کے واقعات میں 4 افراد جاں بحق

September 22, 2019 1 1 min read
Israeli Police
Share this:

Israeli Police

مقبوضہ بیت المقدس (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی پولیس ہفتے کے روز ملک کے شمالی میں ایک عرب دیہات میں 24 گھنٹوں کے اندر فائرنگ کے واقعات میں چار افراد کی ہلاکت کی تحقیقات شروع کی ہیں۔ دوسری طرف اسرائیل میں انتخابات میں حصہ لینے والے عرب اتحاد کے سربراہ نے جرائم اور تشدد کے واقعات کی تحقیقات اور ان سے سختی سےنمٹنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

اسرائیلی پولیس نے بتایا کہ ناصریہ کے شمال مغرب میں واقع بسمہ کے دو رہائشیوں کو جمعہ کی رات گولی مار کر ہلاک قتل کردیا گیا۔ اس واقعے میں ایک شخص شدید زخمی ہوگیا تھا۔ خیال کیا جاتا ہے کہ فائرنگ کا یہ واقعہ گھریلو ناچاقی کا شاخسانہ ہے۔ پولیس نے ایک بیان میں کہا کہ وہ “واقعے کی چھان بین کر رہے ہیں”۔

اسرائیلی اخبار “معاریو” نے ایک عینی شاہد کے حوالے سے بتایا ہے کہ ایک نوجوان شادی کی تقریب میں گھسا اور مہمانوں پر اندھا دھند گولیاں چلائیں جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔

پولیس نے بتایا کہ ایک اور واقعے میں شمالی اسرائیل کے عرب گاؤں کفر یاسوف کے قریب جمعہ کے روز ایک 38 سالہ شخص کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا۔

اس کے علاوہ جمعہ کے روز اسرائیلی پولیس نے اطلاع دی ہے کہ کفر یاسوف سے 48 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع مصمص گاؤں میں ایک 30 سالہ شخص کی لاش ملی جسے اس کی کار میں گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے۔

پولیس کی جانب سےان واقعات کی مزید معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔ اسرائیلی عدالت نے مصمص اور کفریوسف کے واقعات کی تفصیلات شائع کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔

عرب کی “مشترکہ اتحاد” نے اسرائیل کے عام انتخابات میں نسبتا بہتر نتائج حاصل کیے ہیں اور پارلیمنٹ میں تیسری بڑی پارٹی بن کر سامنے آیا ہے۔

ہفتے کے روز اتحاد کے چیئرمین ایمن عودہ شمالی علاقوں میں تشدد کےواقعات اور ان میں عرب شہریوں کی ہلاکتوں پر افسوس کا ظہار کرتے ہوئے ان واقعات کی فوری تحقیقات کا مطالبہ کیا۔

اپنے ٹویٹرہینڈل پرانہوں نے لکھا کہ “انتخابات ختم ہوچکے ہیں ، لیکن عرب علاقوں میں جرائم بڑے پیمانے پر جاری ہیں۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران چار افراد تشدد کی بھینٹ چڑھ گئے”۔ انہوں نے معاشرے کو اسلحہ سے پاک کرنے اور عوام کو تحفظ فراہم کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

Share this:
Fahad Mustafa
Previous Post فہد مصطفی ’قائد اعظم زندہ باد‘ کا بھی حصہ؟
Next Post ارامکو حملوں کے بعد ایران کے خلاف کارروائی کے لیے کئی آپشن ہیں : الجبیر
Adel Al Jabir

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.